پی ایس ایل: کراچی کنگز کی ٹاس جیت کر کوئٹہ کے خلاف بیٹنگ جاری
کراچی کنگز بہترین ریٹ کے سبب پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست ہے جس نے اپنے پہلے میچ میں پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10 رنز سے شکست دی تھی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے
اٹلی میں اب تک چار اور ایران میں 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ایران کے 14 صوبوں میں اسکول، یونیورسٹیز اور ثقافتی مراکز بند رکھنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ سنیما ہالز اور تمام ثقافتی پروگراموں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔