پاکستان نے سرزمین ہند پر نئی تاریخ رقم کی ٗ نیاورلڈ ریکارڈ بنایا
حیدر آباد:پاکستان نے آج کرکٹ عالمی کپ 2023 کے ایک انتہائی اہم مقابلے میں سری لنکا کو نہ صرف 6 وکٹ سے شکست دی، بلکہ 345 رن کے بڑے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے جیت حاصل کی جو کہ عالمی کپ میں اس کا اب تک کا سب سے بڑا رنوں کا تعاقب ہے۔ سری … Read more