کورونا وائرس: مساجد میں نمازوں کے اوقات محدود کر دیے گئے

قاہرہ سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق مصر میں، جو شمالی افریقہ کی ایک عرب مسلم اکثریتی ریاست ہے، اس اقدام کی وجہ حکومت کا یہ عزم بنا کہ اس ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کو ہر ممکنہ حد تک روکا جائے۔ اسی لیے عرب دنیا کے اس سب سے زیادہ آبادی والے ملک … Read more

فلسطینیوں کو زیر زمین سڑک کی تعمیر کی اجازت ایک اسرائیلی سازش

اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق اس سڑک کی تعمیر سے فلسطینیوں کو اسرائیلی بستی معلہ ایدومیم سے گزرے بغیر ازیم کے دیہات اور عنات، حزمی اور ال رام کے علاقوں کے درمیان آمد و رفت کی سہولت میسر ہو گی۔ اس کے نتیجے میں اس نام نہاد علاقے E1 میں ”یہودی بستیوں یا آباد کاریوں‘‘ … Read more

مشرق وسطی: بارود کے ذخیرے میں خطرناک حد تک اضافہ

اسٹاک ہوم: ایک رپورٹ مظہر ہے کہ مشرق وسطی میں بارود کے ڈھیر میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیاہے ۔ پچھلے پانچ برسوں میں امریکی ہتھیاروں کی برآمدات کے آدھے حصے کا رخ جو مشرق وسطیٰ کی طرف تھا اس میں سے آدھا سعودی عرب پہنچا ہے جو اس کشیدہ حصے میں ہتھیار درآمد … Read more

متحدہ عرب امارات: کورونا وائرس کے 14 نئے کیسوں کی تصدیق،کل تعداد 59 ہوگئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سوموار کو کورونا وائرس کے 14 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے،جس کے بعد ملک میں اس مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59 ہوگئی ہے۔ یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق نئے مریضوں میں چار اماراتی شہری ، تین اطالوی ، ایک … Read more

کورونا وائرس: سعودی شیعہ صوبہ ’قطیف‘ کو لاک ڈاؤن کرنے کے خلاف مظاہرہ

ریاض : شیعہ اکثریت والے مشرقی سعودی صوبے قطیف میں کورونا وائرس کے گیارہ( 11) واقعات سامنے آنے کے بعد سعودی حکام نے پورے صوبے کو قرنطینہ میں رکھنے کے اعلان کے ساتھ علاقے کو مکمل طور پر لاک ڈاون کردیا ہے۔ حکام کے اس اقدام کو امتیازی سلوک قرار دے کر مقامی لوگوں نے … Read more

کرونا وائرس: سعودی عرب میں تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

سعودی عرب میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے تمام اسکولوں، جامعات اور فنی تعلیم کے اداروں میں آج سے تاحکم ثانی تدریسی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔ واضح رہے کرونا وائرس کی ہی وجہ سےاس سے قبل سعودی حکومت نےعمرہ کو بھی کچھ وقت کے لئے معطل کیا تھا تاکہ مسجد حرام … Read more

اسرائیل کی پہلی حجاب پوش مسلم رکن پارلیمان

55 سالہ ایمان یاسین خطیب اسرائیل کی 120 رکنی پارلیمان (کنیسٹ) میں جوائنٹ لسٹ کولیشن کے دیگر 15 ارکان کے ساتھ پہنچی ہیں۔ اس پارٹی کو اسرائیل میں بسنے والی عرب آبادی (جو ملک کی کل آبادی کا تقریباﹰ 21 فیصد بنتی ہے) کے سب سے زیادہ ووٹ پڑے۔ واضح رہے کہ اسرائیل میں عرب … Read more

عمرہ ادا کرنے پر عارضی پابندی انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے ضروری: امامِ کعبہ

سعودی عرب میں حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کے چیئرمین اور امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کی طرف سے عمرہ کے مناسک پرعارضی پابندی کے فیصلے کے شریعت کے مطابق درست اقدام قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک وبائی بیماری سے انسانی جانوں … Read more

سعودی عرب میں تختہ پلٹ کی کوشش! شاہی خاندان کے تین ارکان زیرِ حراست

واشنگٹن: سعودی عرب میں شاہی خاندان کے تین سینئر افراد کو بغاوت کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ احمد اور شہزادہ محمد بن نائف کو گھروں سے حراست میں لیا گیا ہے۔ شہزادہ نائف کے چھوٹے بھائی شہزادہ نواف بن نائف کو بھی بغاوت … Read more

کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر سعودی-یو اے ای میں مقیم افراد کیا کریں؟

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں محکمہ صحت کے حکام نے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے افراد کو ہدایت کی ہے کہ اگر وہ اپنے ٹیسٹ کوروانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے پہلے فون کال پر رابطہ کریں اور بغیر اطلاع دیے کسی دفتر میں نہ جا پہنچیں، اس طرح وہ دوسرے … Read more

کورونا وائرس: کعبۃ اللہ کا مطاف صفائی کے لیے مکمل خالی

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کے ارد گرد کا حصہ (مطاف) جمعرات کی صبح صفائی اور حفاظتی تدابیر کی غرض سے مختصر وقت کے لیے مکمل طور پر خالی کرایا گیا ہے اور سعودی عرب کے محکمہ صحت کے عملہ نے مطاف کی کورونا وائرس سے درپیش خطرے کے پیش نظر مکمل … Read more

کورونا وائرس: مکہ میں عمرے کا سلسلہ روک دیا گیا

سعودی پریس ایجنسی PSA کے مطابق یہ فیصلہ سعودی حکومت کے ان احتیاطی اقدامات کا حصہ ہے جن کا مقصد ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ عمرہ کی ادائیگی پر عارضی طور پر پابندی، ریاض حکومت کے اس فیصلے کے ایک قریب ایک ہفتے بعد سامنے آئی ہے جس میں دیگر ممالک … Read more

’وائرس کا خوف نہیں، اللہ کے ہاتھ میں ہیں،‘ عمرہ کرتی خاتون

الجزائر سے تعلق رکھنے والی خاتون نادیہ بیثم نے عمرے کی ادائیگی جاری رکھتے ہوئے واضح کیا کہ انہیں کورونا وائرس کے مختلف ممالک میں پھیلاؤ کا کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ وہ ‘اپنے خدا کے گھر میں ہیں اور اُس کے ہاتھوں میں انتہائی محفوظ ہیں‘۔ اُن کے ہمراہ اُن کی بہن فاطمہ بھی … Read more

بارہ ہزار سال پرانا ترک ثقافتی ورثہ ڈیم کے پانی کی نظر

ترکی میں دریائے فرات کے کنارے الیسو ڈیم کی تعمیر جہاں ایک طرف علاقے کے باشندوں کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت دے رہی ہے وہاں دوسری جانب اس شہر کی بارہ ہزار سال پرانی تاریخ کے مٹنے کا خدشہ بھی ثقافتی ورثے سے لگاؤ رکھنے والوں کے لیے گہرے صدمے کا باعث بن رہا … Read more

سعودی عرب کا بحری جہاز سے مشابہ پہاڑ ’جبل سفینہ‘

الریاض: سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے تبوک میں صحراء کے بیچ ایک ایسا پہاڑ سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے جس کی شکل ایک بحری جہاز سے ملتی ہے۔ اس پہاڑ کی چٹانوں پرگذرے زمانوں کے نقوش آج بھی اس کی کہانی بیان کرتے اور دیکھنے والوں کو ایک لمحے میں صدیوں پیچھے لے … Read more

ابو ظہبی میں شاہینوں کا ہسپتال، اپنی طرز کی منفرد علاج گاہ

جزیرہ نما عرب اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں میں عقاب، شاہین اور باز پالنا ایک قدیمی روایت ہے۔ عرب اشرافیہ ایسے شکاری پرندوں کو بڑی محبت اور شوق سے پالتے ہیں اور اُن کی پرورش بھی نہایت احتیاط سے کرتے ہیں۔ ان پرندوں کے ذریعے عرب امراء مختلف ملکوں اور علاقوں کا سفر اختیار … Read more

ليبيا ميں ترک نواز شامی جنگجو موجود ہيں، ترک صدر

استنبول ميں رپورٹرز سے بات چيت کرتے ہوئے ایردوآن نے کہا، ”ترکی کی تربيتی فورسز ليبيا ميں ہيں۔ اس کے علاوہ سیریئن نيشنل آرمی کے جنگجو بھی وہاں سرگرم ہيں۔‘‘سیریئن نيشنل آرمی شامی باغيوں پر مشتمل فورس ہے، جسے پہلے فری سیریئن آرمی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ترک حکومت ليبيا ميں اقوام متحدہ … Read more

ڈی این اے کا کمال: اغوا شدہ سعودی لڑکے کی 20 سال بعد اپنے خاندان سے ملاقات

سعودی عرب میں 20 سال قبل اغوا شدہ ایک لڑکے کی ڈی این اے کی مدد سے شناخت ہوگئی ہے اور اس کا اپنی پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ اپنے حیاتیاتی خاندان سے دوبارہ ملاپ ہوگیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق موسیٰ الخنیزی نامی اس لڑکے کو 1999ء میں ایک سعودی عورت … Read more

خوش ہوں کہ سگریٹ پینے کا انتخاب کر سکتی ہوں، سعودی خاتون

بیسویں صدی کی یورپی خواتین کی طرح سعودی خواتین میں اصلاحات کے نتیجے میں ملنے والی رعایتوں کے بعد خاص طور پر کھلے عام سگریٹ نوشی شروع کر دی ہے۔ سبھی سعودی خواتین ایسا نہیں کرتیں لیکن تعلیم یافتہ اور لبرل سوچ کی حامل نوجوان خواتین کو یہ مرغوب ہے۔ کئی خواتین ای سگریٹ کے … Read more

40 برس سے روایتی ملبوسات سِینے والی سعودی خاتون

سعودی خاتون اُمّ حمد الطلحی 40 برس قبل جب اپنی والدہ کو روایتی ملبوسات سیتے ہوئے دیکھا کرتیں تو اُس وقت ان کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ایک روز وہ خود دست کاری کے اس فن میں مہارت حاصل کر کے اسے ذریعہِ معاش بنا لیں گی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سے … Read more

ادلب: ایک زخمی، سسکتا شامی صوبہ جسے دنیا نے بھلا دیا

شامی شہری مصطفیٰ دھنون نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں وہ کیمرے کے سامنے کھڑے یہ بتاتے نظر آتے ہیں، ”ادلب میں لوگ موت کو دیکھ سکتے ہیں یا پھر وہ سلامتی اور بہتر زندگی کی امید کے ساتھ سرحد پار کر کے ترکی جا سکتے ہیں۔‘‘ یہ ویڈیو گزشتہ ویک … Read more

سعودی عرب میں ’اُونٹ والی چٹان‘ سیاحت کے نقشے میں ایک قدرتی فن پارہ

سعودی عرب کے شمال مغربی ضلع الوجہ میں واقع ’اُونٹ والی چٹان‘ اپنی نوعیت کا ایک انوکھا قدرتی مجسم فن پارہ ہے۔ اس کے زاویے سیاحوں، محققین اور دل چسپی رکھنے والوں کے لیے پُر کشش اور دل فریب نظارہ پیش کرتے ہیں۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA کے فوٹوگرافر کی تصویری رپورٹ میں … Read more

عرب لیگ نے ٹرمپ کا اسرائیل فلسطین امن منصوبہ مسترد کر دیا

فلسطین کی درخواست پر عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج مصری دارالحکومت قاہرہ میں منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں امریکی صدر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے گئے مجوزہ امن منصوبے پر غور کیا گیا۔ صدر ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے اجلاس کے بعد عرب لیگ کے وزرائے … Read more

اسرائیلی شہریوں کو پہلی بار سعودی عرب کے بزنس دوروں کی اجازت

تل ابیب سے اتوار چھبیس جنوری کو ملنے والی نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی وزیر داخلہ آریے دیری نے آج ایک ایسے حکم نامے پر دستخط کر دیے، جس کے تحت اسرائیل کی کاروباری شخصیات آئندہ 90 روز تک سعودی عرب کے دورے کر سکیں گی۔ ان دوروں کی اجازت … Read more

راجستھان سمیت کئی ریاستوں کے 34 افراد سعودی عرب میں پھنسے، وطن واپسی کے لئے لگائی گہار

جھنجھنو: سعودی عرب میں راجستھان سمیت دیگر ریاستوں کے تقریباََ 34 افراد پھنسے ہیں جو وطن واپسی کے لئے حکومت سے مدد کی درخواست کر رہے ہیں۔ تمام افراد نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے، جس میں وہ اپنی رہائی کے لئے مدد مانگ کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں نظر … Read more

حرمِ مکی: اللہ کے مہمانوں کے لئے 2000 مفت وہیل چیئرز

حرمین شریفین کی جنرل پریذیڈنسی میں نقل و حمل کی خدمات سے متعلق انتظامیہ نے حالیہ ہجری سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران مسجد حرام میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے 2000 وہیل چیئرز مفت فراہم کیں۔ اس اقدام کا مقصد زائرین کو باہم سہولت پیش کرنا ہے تا کہ وہ اپنے … Read more

مظفر پور شیلٹر ہوم کیس: برجیش ٹھاکر مجرم قرار، سزا کا اعلان 28 جنوری کو

بہار کے مظفر پور شیلٹر ہوم معاملے میں دہلی واقع ساکیت کورٹ نے اہم ملزم برجیش ٹھاکر کو قصوروار قرار دیا ہے۔ جنسی استحصال کے معاملے میں عدالت نے 20 ملزمین میں سے 19 کو قصوروار پایا۔ عدالت سزا کا اعلان 28 جنوری کو کرے گی۔ برجیش ٹھاکر پر نابالغ بچیوں اور لڑکیوں کے جنسی … Read more

اونچی ایڑی والے 440 جوتے، ہر جوتا ایک ترک مقتولہ کا

واحت تیونا ترکی کے ایک آرٹسٹ ہیں، جنہوں نے استنبول کی ایک مصروف شاہراہ کی ایک عمارت پر اونچی ایڑی والے 440 جوتے لٹکائے ہیں۔ یہ جوتے ان خواتین کی یادگار کے طور پر نصب کیے گئے ہیں، جو گھریلو اور جنسی تشدد کی وجہ سے ہلاک ہوئیں۔ ترکی میں یہ رواج ہے کہ جب … Read more