ہندی کے معروف ایڈیٹر پریم بھاردواج کا انتقال
نئی دہلی: ہندی کے معروف ادیب اور ایڈیٹر پریم بھاردواج کا گزشتہ رات برین اسٹروک کے سبب انتقال ہوگیا۔ وہ 55 برس کے تھے اور تقریباً ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی اہلیہ کا کچھ برس قبل ہی انتقال ہوا تھا۔ وہ صاحب اولاد نہیں تھے۔ پانچ اگست 1965 میں … Read more