دہلی کے فسادات: منظر بہ منظر جائزہ… سہیل انجم

دہلی کے فساد پر نہ صرف پورا ہندوستان بلکہ پوری دنیا چیخ اٹھی ہے۔ اس کی وحشت و دہشت اب بھی قائم ہے۔ متاثرین کی اکثریت اب بھی اپنے اپنے گھروں کو لوٹنے کی جرأت نہیں کر پا رہی ہے۔ وہ اب بھی خوف زدہ ہیں اور انھیں اس بات کا اندیشہ ہے کہ وہ … Read more

مودی و شاہ کی ہٹ دھرمی نے ملک کی عزت خاک میں ملادی… اعظم شہاب

قومی انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے سی اے اے کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل مداخلت کی عرضداشت کو بھلے ہی بی جے پی کا آئی ٹی سیل ایک سوشلسٹ کے ذریعہ داخل کردہ عرضداشت قرار دے کر خاطر میں نہ لانے کی مہم چلا رہا ہے، مگر اس سچائی سے شاید ہی انکار … Read more

وزیراعظم مودی کے لیے شاہینوں کو تحفہ دینے کا دن… نواب علی اختر

دنیا بھر میں خواتین کا استحصال کوئی نئی بات نہیں ہے، صنفی امتیاز، گھریلو تشدد، جنسی ہراسانی، عصمت دری اور معاشرے میں قدامت پسند روایات کے باعث عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ یہ معاشرہ صرف مرد کا ہے اور گھر سے لے کر آفس یا کام کی جگہ تک اور شادی جیسے زندگی … Read more

اروند کیجریوال میدانِ سیاست کے بونے نکلے… ظفر آغا

صاحب یہ تو بونا نکلا! جی ہاں، اروند کیجریوال بالک ہی بونے نکلے۔ لیکن ایک وقت وہ بھی تھا کہ جب یہی شخص دہلی کیا سارے ہندوستان کے دلوں پر چھایا ہوا تھا۔ یاد ہے وہ اروند کیجریوال جو انّا کے پلیٹ فارم پر کھڑے ہو کر دہلی کے رام لیلا میدان میں جھنڈا لہراتے … Read more

مودی حکومت کو معاف نہیں کرے گا ہندوستان!… نواب علی اختر

قومی راجدھانی دہلی میں گزشتہ ہفتے ہوئے بھیانک فسادات اور تشدد نے ہندوستان کے ساتھ ہی تقریباً پوری دنیا کو متفکر کر دیا ہے۔ وطن عزیز میں یہ تشویش پیدا ہوگئی ہے کہ آخر ہم کہاں جا رہے ہیں اور کیوں ہمارے ملک میں ایسے حالات پیدا کر دیئے گئے ہیں کہ مذہب کے نام … Read more

دہلی تشدد: قتل تو نہیں بدلا، قتل کی ادا بدلی … سید خرم رضا

سال 2013 سے قبل پورے ملک میں ایک قسم کی کانگریس مخالف لہر تھی اور اس لہر کو بنانے اور ہوا دینے میں جہاں حزب اختلاف پیش پیش تھا وہیں انا ہزارے، اروند کیجریوال، رام دیو اور شری شری روی شنکر بھی جم کر بلے بازی کر رہے تھے۔ دہلی میں اسمبلی انتخابات ہونے تھے … Read more

قانون کے رکھوالوں کو اپنے نظریات کا حامل بنانے والی گندی سیاست… اعظم شہاب

دوستو! آج کے اس کالم کا موضوع حکومت مہاراشٹر کا وہ فیصلہ تھا جس میں ریاست کے مسلمانوں کو سرکاری تعلیمی اداروں میں 5 فیصد ریزرویشن دینا طئے کیا گیا ہے اور جسے قانونی حیثیت دینے کے لیے اقلیتی فلاح وبہبود کے وزیر نواب ملک نے جلد آرڈیننس لانے کا بھی اعلان کیاہے۔ لیکن دہلی … Read more

کیجریوال ’عآپ‘ نے اپنی اصلیت دِکھا دی… نواب علی اختر

قومی راجدھانی کے شمال مشرقی علاقے میں تقریباً 5 روزتک چلنے والے قتل و خون اورغارت گری کے بعد اب حالات سدھرتے نظر آ رہے ہیں۔ حالانکہ یہ کام اسی وقت ہوسکتا تھا جب شرپسند عناصر نے برملا اپنی مذہبی منافرت کا اظہار کرنے کے لیے قانون کی دھجیاں اڑانے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ … Read more

دہلی فسادات کا راز کیا ہے!… ظفر آغا

نریندر مودی جہاں حکومت کر یں بھلا وہاں فرقہ وارانہ فساد نہ ہوں یہ کیسے ممکن ہے۔ حیرت تو اس بات کی ہے کہ مودی جی سن 2014 سے دہلی میں بیٹھ کر ہندوستان کی حکومت چلا رہے ہیں لیکن دہلی میں پچھلے ہفتے تک کوئی فرقہ وارانہ فساد نہیں ہوا۔ آخر وہ ریکارڈ بھی … Read more

شاہین باغ مظاہرہ کو مسلمانوں نے فیل کیا یا پھر کسی اور نے… سید خرم رضا

گزشتہ ڈھائی ماہ سے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں دہلی کے شاہین باغ علاقہ میں ہر عمر کی خواتین مظاہرہ کر رہی ہیں اور ان خواتین نے اپنے گھر کے آرام کو قربان کر دیا، سخت سردیوں اور بارشوں کو برداشت کیا، پانچ سو روپے و بریانی کے بیہودہ الزامات کو سہا، گولیاں چلانے … Read more

موج پور کی طرح سڑکوں پر مت اتریئے ورنہ بال و پر جل جائیں گے… ظفر آغا

کل یعنی 23 فروری (اتوار) سے دہلی کے موج پور علاقے سے یہ خبریں آ رہی ہیں کہ وہاں شہری ترمیمی قانون اور این آر سی و این پی آر کے خلاف چل رہے احتجاج میں کچھ ہنگامہ بپا ہو گیا۔ خبروں کے مطابق اس سلسلے میں موج پور میں جو دھرنا چل رہا تھا … Read more

طنزومزاح: گالی اور گولی سے مسائل حل کرنے والوں کا بستر گول؟… تقدیس نقوی

دہلی اسمبلی کا الیکشن کیا ختم ہوا دہلی کی ساری رونق ہی ختم ہوگئی۔ دہلی حکومت نے بجلی فری کیا کی کچھ لوگ تو ووٹرس کو ہی فری کرنٹ لگانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایک وقت تو وہ آیا جب یہ امید کی جانے لگی تھی کہ ای وی ایم کے بٹن دبانے سے … Read more

مودی جی! غدار حاضر ہیں… اعظم شہاب

قومی میڈیا کا تو خیر تذکرہ ہی فضول ہے، لیکن سوشل میڈیا پربحریہ کے ان گیارہ مبینہ جاسوسوں کی تصویریں مع نام و پتے کے تیر رہی ہیں جنہیں 5 روز قبل یعنی کہ 18 فروری 2020 کو ملک کے خلاف جاسوسی کے الزام میں ممبئی، وشاکھاپٹنم و کاروار وغیرہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ … Read more

سائیکل کی چین چڑَھانے پر توجہ دیں، ورنہ کہیں کے نہیں رہیں گے… سید خرم رضا

بچپن میں سائیکل چلانا سیکھنا اور سائیکل چلانے کی یادیں اتنی گہری ہوتی ہیں کہ ان کو ہم اپنے ذہن سے نکالنا بھی چاہیں تو یہ ممکن نہیں ہے۔ ہمارے زمانہ کی سائیکل میں سپورٹ کے لئے دو علیحدہ سے سائڈ کے پہیے نہیں ہوتے تھے کہ اگر کسی بھی جانب سائیکل جھکے تو اس … Read more

شاہین باغ کا پرچم ابھی جھکنا نہیں چاہیے… ظفر آغا

آخر مٹھی بھر شاہین باغ کی عورتوں میں کیا بات ہے کہ ان سے مودی حکومت سے لے کر ہندوستان کے سپریم کورٹ تک سب ہلے ہوئے ہیں۔ دسمبر سے کوئی پانچ سو سے ہزار عورتیں ہوں گی جو دہلی کی شاہین باغ شاہراہ پر دسمبر کی سخت جان ٹھنڈ سے لے کر اب تک … Read more

امت شاہ: ہائے اس زور پشیماں کا پشیماں ہونا… سہیل انجم

جب مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران ایک عوامی جلسے میں دیش کے غداروں کو گولی مارنے کا نعرہ لگوایا تھا تو نہ صرف ان کو بلکہ امت شاہ سمیت پوری بی جے پی کو یہ امید بندھی ہوگی کہ اب ہم دہلی کا الیکشن جیت لیں گے۔ جب امت شاہ … Read more

سپریم کورٹ کے جج کی حق بیانی… نواب اختر

ہندوستان میں جب سے ہندوتوا کا ڈھول پیٹنے والی طاقتوں کو اقتدار ملا ہے، جمہوریت کو پامال کرنے والے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حالانکہ وقتاً فوقتاً عدلیہ اور دیگر سیکولر اداروں کی جانب سے ’بے مہار‘ حکومت کو تنبیہ بھی کی جاتی رہی ہے مگرمرکزی اقتدار پر قابض پارٹی اوراس کے لیڈر … Read more

کیجریوال کو شاہین باغ ضرور جانا چاہیے… اعظم شہاب

کسی یک طرفہ عشق فرمانے والے نامراد عاشق کی اس کیفیت کا اندازہ کیجیے کہ جب اس کی لاکھ کوششوں کے باوجود اس کی مطلوبہ کسی اور کی دلہن بننے والی ہو۔ اس بیچارے پر کیا کچھ نہیں گزرتی ہوگی۔ آج دہلی کے رام لیلامیدان میں اروند کیجریوال کی وزیراعلیٰ کے عہدے کی حلف برداری … Read more

دہلی اسمبلی الیکشن: الٹی ہو گئیں سب تدبیریں… ظفر آغا

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں… جی ہاں، دہلی اسمبلی الیکشن جیتنے کی بی جے پی کی تمام تدبیریں الٹی پڑ گئیں اور آخر نریندر مودی اور امت شاہ کو کیجریوال کے ہاتھوں منھ کی کھانی پڑی۔ دہلی میں بی جے پی کی صرف ہار ہی نہیں بلکہ کراری ہار ہوئی۔ دہلی اسمبلی کی کل 70 … Read more

اسمبلی الیکشن: الٹی ہو گئیں سب تدبیریں… ظفر آغا

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں… جی ہاں، دہلی اسمبلی الیکشن جیتنے کی بی جے پی کی تمام تدبیریں الٹی پڑ گئیں اور آخر نریندر مودی اور امت شاہ کو کیجریوال کے ہاتھوں منھ کی کھانی پڑی۔ دہلی میں بی جے پی کی صرف ہار ہی نہیں بلکہ کراری ہار ہوئی۔ دہلی اسمبلی کی کل 70 … Read more

بی جے پی کو شاہین باغ نے دی سزا

متنازعہ شہریت قانون کے خلاف تحریک کا مرکز بنے شاہین باغ تک کرنٹ پہنچانے اورتحریک کاروں کی توہین کرنے والوں کو دہلی نے ایسا کرنٹ لگا یا ہے جسے مستقبل قریب میں بھول پانا آسان نہیں ہوگا۔ راجدھانی کے باشعورعوام نے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کو اقتدارسونپ کر بی جے پی کی نفرت … Read more

اشتعال انگیزی اور دروغ گوئی کا ورلڈ ریکارڈ… سہیل انجم

اگر اشتعال انگیزی اور دروغ گوئی کا کوئی عالمی مقابلہ ہو تو بلا شبہ بھارتیہ جنتا پارٹی اپنے تمام حریفوں کو بہت پیچھے چھوڑتے ہوئے اول پوزیشن حاصل کرے گی۔ یوں تو بار بار بی جے پی رہنماؤں کی اس قابلیت و صلاحیت کا مظاہرہ ہوتا رہا ہے اور وہ ہمیشہ اس مقابلے میں دوسروں … Read more

طنزومزاح: حلوہ بناؤ… تقدیس نقوی

ہمارے میرصاحب میٹھا بولنے میں تو یقین نہیں رکھتے مگرمیٹھا کھانا بہت پسند کرتے ہیں۔ کھانے کے معاملہ میں وہ ’سب کا ساتھ سب کا وکاس‘ والے جملہ پرعمل پیرا رہتے ہیں اس لئے سب کے ساتھ سب کا کھانا پسند کرتے ہیں جس کے سبب انھیں اپنے گھر سے زیادہ دوسروں کے یہاں بلائے … Read more

شاہین باغ کو بدنام کرنے کی ملے گی سزا… نواب اختر

اب جب کہ دہلی اسمبلی انتخابات 2020 کے لیے ووٹ ڈالے جا چکے ہیں اور ایک کروڑ47 لاکھ ووٹروں کے ذریعہ لکھی گئی تقریباً 672 امیدواروں کی قسمت 11 فروری تک کے لیے ای وی ایم میں قید کی جا چکی ہے۔ اس دوران وہ پارٹی تو اپنی جیت کا دعویٰ کر ہی رہی ہے … Read more

دہلی اسمبلی کے نتائج اقلیتوں کے لئے لائیں گے بری خبر…سید خرم رضا

پرسوں دہلی اسمبلی کے لئے ووٹنگ ہے، آج انتخابی تشہیر بند ہو جائے گی اور دہلی کے سیاسی ماحول میں جو ہر نئے دن زہر گھولا جا رہا تھا وہ آج بند ہو جائے گا۔ ویسے تو کسی بھی جمہوریت میں سب سے اچھا چناؤ وہ ہوتا ہے جس میں رائے دہندگان اچھے امیدوار اور … Read more

ملک کے محافظین سے حکومت کا امتیازی سلوک

خواتین کومساوی حقوق دلانے اور انہیں خود مختار اورخود کفیل بنانے کے اپنے دعووں پر وزیراعظم نریندرمودی کتنے سنجیدہ ہیں اس کا اندازہ مرکزی حکومت کے حالیہ بیان سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے جس میں بی جے پی زیر قیادت مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا ہے کہ بری فوج میں کمانڈر اسامیوں کے … Read more

دہلی اسمبلی کے نتائج اقلیتوں کےلئے لائیں گے بری خبر

پرسوں دہلی اسمبلی کے لئے ووٹنگ ہے، آج انتخابی تشہیر بند ہو جائے گی اور دہلی کے سیاسی ماحول میں جو ہر نئے دن زہر گھولا جا رہا تھا وہ آج بند ہو جائے گا۔ ویسے تو کسی بھی جمہوریت میں سب سے اچھا چناؤ وہ ہوتا ہے جس میں رائے دہندگان اچھے امیدوار اور … Read more

شاہین باغ نے مودی-شاہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا… ظفر آغا

شاہین باغ کو جتنی مبارکباد دی جائے اتنی کم ہوگی۔ کیونکہ شاہین باغ تحریک اپنی جدوجہد میں آدھی کامیاب ہو گئی۔ کل یعنی 4 فروری کو لوک سبھا میں ایک سوال کے جواب مین مرکزی وزیر داخلہ (جونیر) نتیانند رائے نے این آر سی اور این پی آر کے تعلق سے دو انتہائی اہم جواب … Read more