کوئی بھی بڑا صنعتکار ‘نوٹ بندی’ کو اچھا قدم نہیں سمجھتا. گیتا گوپی ناتھ

گیتا نے 22 دسمبر 2017 کو نوٹ بندی کے بعد بزنیس اسٹینڈرد کو دیئے اپنے انٹرویو میں اس وقت کہا تھا کہ ہندوستان کا کوئی بھی بڑا صنعتکار نوٹ بندی کو صحیح قدم نہیں سمجتھا. نیویارک:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) میں ایک اور ہندوستانی شہری نے جگہ بنالی ہے اور اہم عہدے پر فائز … Read more

मंत्रिमंडळ निर्णय:दिव्यांगांना देण्यात येणाऱ्या अर्थसहाय्यासह पात्रतेसाठी कुटुंबाच्या आर्थिक मर्यादेत वाढ

संजय गांधी निराधार अनुदान योजना व श्रावणबाळ सेवा राज्य निवृत्तीवेतन योजनेतील दिव्यांग व्यक्तींना देण्यात येणाऱ्या अर्थसहाय्यात वाढ करण्यासह योजनेच्या लाभासाठी असलेल्या कुटुंबाच्या वार्षिक उत्पन्न मर्यादेत 21हजार रुपयांवरून 50 हजार रुपये इतकी वाढ करण्याचा निर्णय आज झालेल्या मंत्रिमंडळ बैठकीत घेण्यात आला. त्यानुसार 40 टक्के ते 79 टक्के दिव्यांग असलेल्या व्यक्तींना प्रतिमाह 800 रुपये तर 80 टक्के … Read more

جامعہ اسلامیہ ادارہ مرکزالعلوم ناندیڑ کی کامیاب پیشرفت جاری

ناندیڑ:(راست )بانی و مہتمم جامعہ اسلامیہ ادارہ مرکز العلوم (نزد قبا مسجد دیگلور ناکہ ناندیڑ) حضرت مولانا محمد معین الدین قاسمیؒ کی وفات حسرتِ آیات کو آج دو ماہ مکمل ہوئے۔ مولانا محترم کی رخصتی کے بعد اکثر و بیشتر ادارہ مرکزالعلوم ناندیڑ۔جانے اور مشاہدہ کرنے کا مسلسل موقع ملا۔ اس دوران یہ بات شدت … Read more

भाजप-शिवसेना सरकार उखडून टाकण्यासाठी जनसंघर्षाचा दुसरा टप्पाः खा. अशोक चव्हाण

मुंबई दि. ३ ऑक्टोबर २०१८.राज्यातील व केंद्रातील नाकर्त्या व जनविरोधी सरकारविरूध्द महाराष्ट्र प्रदेश काँग्रेस कमिटीचे अध्यक्ष खा. अशोक चव्हाण यांच्या नेतृत्वाखाली काँग्रेस पक्षाने राज्यव्यापी जनसंघर्ष यात्रा सुरु केली आहे. या यात्रेच्या दुस-या टप्प्याचा शुभारंभ उद्या गुरुवार दि. ४ ऑक्टोबर रोजी फैजपूर जि. जळगाव येथून होणार आहे. अखिल भारतीय काँग्रेस कमिटीचे सरचिटणीस व महाराष्ट्राचे प्रभारी खा. … Read more

بھگواءملزمین اور قومی تفتیشی ایجنسی NIA کو شدید جھٹکا، گلزار اعظمی

بھگواءملزمین اور قومی تفتیشی ایجنسی NIA کو شدید جھٹکا، گلزار اعظمی ممبئی :3اکتوبر(ای میل)مالیگاﺅں ۸۰۰۲ءدھماکہ معاملے کا سامنا کررہے بھگوا ءدہشت گردو ں سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر ، کرنل پروہیت وی دیگر ملزمین اور ان کی مبینہ طو پر پست پناہی کرنے والی قومی تفتیشی ایجنسی NIA کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب … Read more

100 रुपये गुंतवून सुरू करा पोस्टाची ही योजना, मिळणार बचत खात्याहून जास्त फायदा

नवी दिल्ली- छोट्या छोट्या योजनांमध्ये गुंतवणूक करणा-यांना नॅशनल सेव्हिंग सर्टिफिकेटमध्ये गुंतवणूक करणं फायदेशीर असतं. या योजनेत पैसे गुंतवल्यानंतर जास्त व्याजदराबरोबरच टॅक्समध्ये सूट मिळते. 1 ऑक्टोबरपासून 5 वर्षं एनएससीवर मिळणारं व्याजदर 7.6 टक्क्यांवरून वाढून 8 टक्के करण्यात आला आहे. खरं तर एवढं जास्त व्याजदर देशातली कोणतीही बँक देत नाही. त्यामुळे तुम्ही एनएससीमध्ये पैसे गुंतवणे जास्त फायदेशीर … Read more

بابری مسجد کی تعمیر کیلئے حکومت شاہ بانو کیس جیسا طرز عمل اختیار کرے، وسیم غازی

لکھنؤ – – – -سپریم کورٹ کے ذریعہ 1994 ء کے اسماعیل فاروقی معاملہ پر فیصلہ کو بڑی بنچ کے حوالہ کئے جانے سے منع کرنے کے بعد بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے رکن وسیم غازی نے کہا ہے کہ سرکار کو چاہئے کہ جس طرح راجیو گاندھی سرکار نے شاہ بانو کیس کو ہینڈل … Read more

برہم ہجوم نے پٹرول پمپ کی توڑ پھوڑ کی(ویڈیودیکھیں) पेट्रोल ने मारी सेन्चुरी।

उड़ीसा में पेट्रोल की कीमत 100 रुपये प्रति लीटर …. बौखलाहट में जनता ने तोड़ा पेट्रोल पंप। اڑیسہ میں آج پٹرول 100 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے جس کے بعد برہم ہجوم نے ایک پٹرول پمپ پہنچ کر اسکی توڑ پھوڑ کردی ۔

ناندیڑ:کئی ٹرینیں منسوخ‘ چند کے روٹ کی تبدیلی

ناندیڑ:2اکتوبر۔(نامہ نگار)ضلع ناندیڑ کے ریلوے ڈویژن نے پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہاکہ ناندیڑ کے لمبھ گاو¿ں تامُگٹ( مدکھیڑ) کے درمیان دوہری ریلوے لائن کا کام 4اکتوبر تا10اکتوبر کے درمیان کیاجائے گا ۔ جسکے لئے چند ٹرینوں کے روٹ کی تبدیلی اور چند ٹرینوں کو منسوخ کیاگیااوتاخیر سے بھی چلنے کی بات کی محکمہ ریلوے … Read more

ناندیڑ:ڈی مارٹ کے قریب موٹرسائیکل سواروں نے نوجوان کو لوٹ لیا

ناندیڑ:2اکتوبر۔(نامہ نگار)شہر کے ڈی مارٹ کے قریب کل شب ایک نوجوان سے دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے موبائیل فون چھین لیااورفرار ہوگئے ۔ فریادی کی شکایت پر لٹیروںکے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ یکم اکتوبر کوشب پونے آٹھ بجے کنال روڈ ڈی مارٹ کے قریب فریادیی سبھاش رامچندر گٹے اور اسکا بھانجہ سائی … Read more

حضرت سید نا مخدوم میراں مکّھا شاہ اولیاءکی عرس تقاریب کا کامیاب انعقاد

ناندیڑ:2اکتوبر(راست) حضرت قطب الاقطاب سیدنا مخدوم میراں مکّھاشاہ اولیاء جعفریہ طیفوریہ اہل طبقات± العاشقان مداریہ رحمتہ اللہ علیہ بڑی درگاہ شریف ناندیڑ مہاراشٹر کا 440 واں عرس شریف بتاریخ 20 محرم الحرام مطابق یکم اکتوبر 2018 بروز پیر کو انتہائی تزک و احتشام کہ ساتھ محبوب المشائخ جانشینِ مکّھاشاہی تقدس مآب حضرت سید شاہ محمد … Read more

بھارت کا آئین ہمیں آر ایس ایس نے نہیں بلکہ باباصاحب نے دیا:اسداویسی

اورنگ آباد میں بھارت بہوجن ونچت اگھاڑی اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے مشترکہ اجلاس سے اسدالدین اویسی ‘پرکاش امبیڈکر کاخطاب اورنگ آباد:2اکتوبر(جمیل شیخ ):آئین بننے سے پہلے بھارت میں بھید بھاﺅ،ذات پات، اونچ نیچ اوراعلیٰ ذات والے ہمیشہ نچلی ذات والوں کے ساتھ انتہائی ظالمانہ رویہ اختیار کیاجاتاتھا۔ہم سب اتحاد بین المظلومین ہیں۔ … Read more

دو ہم جنس پرست لڑکیوں کو ہائی کورٹ سے پولیس سیکورٹی

نئی دہلی،2 اکتوبر(پی ایس آئی)دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس سے ان دو ہم جنس پرست لڑکیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے جو ایک دوسرے سے شادی کرنا چاہتی ہے. ہائی کورٹ نے یہ حکم سیکورٹی کی مانگ کو لے کر دونوں لڑکیوں کی جانب سے داخل عرضی پر دیا ہے. درخواست … Read more

जेव्हा शाहरूख खान म्हणतो, गौरी बुरखा घाल अन् नमाज सुरू कर…!

शाहरूख खान आणि गौरी खान बॉलिवूडच्या हॅपी कपल्सपैकी एक आहेत. शाहरूख व गौरीच्या लग्नाला २५ वर्षे झाली आहेत आणि आजही त्यांच्यातील प्रेम कायम आहे. अलीकडे शाहरूख फरीदा जलालच्या टॉक शोमध्ये सहभागी झाला. या शोमध्ये शाहरूख गौरीवर भरभरून बोलला. गौरी व त्याच्या लग्नातील एक मजेशीर किस्साही त्याने शेअर केला. हा किस्सा आहे, गौरी व शाहरूखच्या रिसेप्शनचा. शाहरूखने तो भलताच रंगवून सांगितला. त्याने सांगितले … Read more

بکری نے جنم دیا انسانی شکل کا بچہ ، دیکھنے والوں کی لگ گئی بھیڑ

یوپی کے بلیا ضلع کے بنہاں گاؤں میں مہلوک بکری کے پیٹ سے انسانی بچہ کی شکل کی ایک عجیب و غریب مخلوق نکلی جسے دیکھ کر لوگ حیرت میں پڑ گئے۔ انسانی شکل کی مخلوق کو دیکھنے والوں کی گاؤں میں بھیڑ لگی ہوئی ہے۔ بتا دیں کہ بنہاں کے مقامی گوری شنکر رام کی … Read more

بی جے پی ایم ایل اے آشیش دیشمکھ کا پارٹی اور ودھان سبھا رکنیت سے استعفیٰ

ناگپور: 2 اکتوبر. اپنی ہی پارٹی بی جے پی کی پالیسیوں سے ناراض چل رہے رکن اسمبلی آشیش دیشمکھ نے آخر کار پارٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ اس کے بعد انہوں نے اسمبلی رکنیت سے بھی استعفی دے دیا، انہوں نے اسمبلی اسپیکر کو اپنا استعفی سونپ دیا ہے۔ آشیش دیشمکھ ناگپور ضلع … Read more

صدر جمہوریہ, وزیراعظم اور کانگریس صدر کا مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت

نئی دہلی:2اکتوبر۔۔۔۔۔ صدرجمہوریہ رام ناتھ كووند، وزیر اعظم نریندر مودی اور کانگریس صدر راہول گاندھی نے آج کو مہاتما گاندھی کے 150 ویں یوم پیدائش پرراج گھاٹ پہنچ کرانہیں خراج عقید پیش کیا۔ صدر كووندنے ٹویٹر پر تحریرکیا کہ گاندھی جی کی زندگی امن، بھائی چارہ اور ہم آہنگی کےاصولوں کیلئے وقف تھی۔ مہاتما گاندھی … Read more

سالانہ آمدنی سرٹیفکٹ کی تقسیم کا انعقاد

راشٹروادی کانگریس پارٹی شعبہ اقلیت کی مثبت پہل ناندیڑ:2 اکتوبر ( ورقِ تازہ نیوز ) گزشتہ دنوں اقلیتی طلباءکے لئے انکم سرٹیفکٹ کیمپ کا انعقاد کرنے کے بعد طلباءمیں مذکورہ سرٹیفکٹ کی تقسیم عمل میں آئی ۔ اسی طرح ماباقی سرٹیفکٹ کی تقسیم کو عنقریب کئے جانے کاا علان بھی کیا گیا ۔ تفصیلات کے … Read more

‘  بلو لی میں  دو دکانیں آگ لگنے سے خاک قریب 26 لاکھ کا  مالی نقصان

(بلو لی:- ابرار بیگ )مستقر بلو لی شہر میں اولڈ پوسٹ آفیس سے خریب گاندھی چوک روڈ پر واقع دو دکا نات میں1 اکتوبر کی دیر رات شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی دیکھتے ہی دیکھتے آگ  تیزی سے پھیلنے لگی جس کی زد میں آکر دو دکانیں جل کر خاکستر ہوگئی … Read more

भाजपा आमदार आशिष देशमुख यांचा राजीनामा, काँग्रेसचा झेंडा घेणार हाती!

नागपूर – गेल्या काही महिन्यांपासून सातत्याने केंद्र आणि राज्य सरकारवर उघडपणे टीका करणारे भाजपाचे काटोल येथील आमदार आशिष देशमुख यांनी आज राजीनामा दिला आहे. काँग्रेसचे माजी मंत्री रणजीत देशमुख यांचे ते चिरंजीव असून वडिलांप्रमाणेच ते काँग्रेसचा झेंडा खांद्यावर घेण्याची शक्यता आहे. राजीनाम्याची घोषणा केल्यानंतर आशिष देशमुख वर्ध्यातील सेवाग्राम आश्रमाकडे निघालेत. तिथेच काँग्रेस अध्यक्ष राहुल गांधी यांच्या उपस्थितीत … Read more

محمد اسعدو دیگر کی ڈسچارج عرضداشت پر بحث مکمل‘12اکتوبر تک فیصلہ محفوظ

انسانی جان کی بلی دینے کے الزام میں گلبرگہ کی جیل میں قیدہے ممبئی۔2 اکتوبر ( پریس ریلےز ) انسانی جان کی بلی دینے کے الزام میں ڈیڑھ سال تک قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد گزشتہ ۲ سالوں سے ضمانت پررہا گلبرگہ وملک کے دیگر مقامات سے تعلق رکھنے والے سات علماءکرام … Read more

دہلی آئے کسانوں پر لاٹھی چارج کی راہول گاندھی کی جانب سے مذمت

نئی دہلی۔۔۔۔کانگریس صدر راہول گاندھی نے مہاتما گاندھی اور سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کی سالگرہ پر دہلی آنے والے کسانوں پرپولیس کے ہاتھوں وحشیانہ لاٹھی چارج کی مذمت کی ۔راہول نےٹویٹر پر تحریر کیا کہ پُرامن طریقےسے دہلی آنے والے کسانوں کی وحشیانہ پٹائی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی2سالہ تقریب کاآغازہوا ۔اب کسان ملک … Read more

صفاء بیت المال کی جانب سے پھل و بسکٹ کی تقسیم

ناندیڑ:2؍اکتوبر(ور ق تازہ نیوز)بلالحاظ مذہب وملت صرف انسانیت کی بنیاد پرخدمات کے سلسلے میں شہر کے معروف ادارہ صفاء بیت المال کی جانب سے سماجی خدمات کے مختلف کام سال بھر میں انجام دئیے جاتے ہیں ان کاموں میں سے ایک بڑے دواخانہ میں مریضوں کی عیادت اور پھلوں اوربسکٹ کی تقسیم کے علاوہ موسم … Read more

परभणीत कै. सौ. वत्सलाबाई राके स्मृती बुध्दीबळ स्पर्धेचे आयोजन 

प्रतिनिधी:परभणी- जिल्हा बुध्दीबळ संघटनेच वतीने कै. सौ. वत्सलाबाई राके स्मृत (खुला गट व 13 वर्षाखालील गट)  व कै. पन्नालालजी कांकरीा स्मृती  (मुलींसाठी ) बुध्दीबळ स्पर्धेचे आोजन दि.7 ऑक्टोबर रोजी येथील भारती बालविद्या मंदिर, प्रभावतीनगर येथे येथें करणत आले आहे. ही स्पर्धा स्वीस लिग पध्दतीने खेळविन्यात  येणार  असून प्रथम  व द्वितीय  क्रमांकास  स्मृती चिन्हासह रोख बक्षिस … Read more

کانگریس صدر راہول گاندھی کا وردھا میں پارٹی ورکنگ کمیٹی سے خطاب

وردھا. 2 اکتوبر . وردھا میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے ایک جلسہ عام کے خطاب کیا۔ جلسہ میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوئے۔ اس دوران لوگوں نے مودی حکومت کے غصہ کا اظہار کیا اور ’چوکیدار ہی چور ہے‘ کے نعرے لگائے۔ Congress President @RahulGandhi … Read more

لیجئے کھیل شروع ہوگیا ! ناجائز تعلقات پر شوہر نے سپریم کورٹ کا حوالہ دیا

چینائی : پچھلے مہینہ کی ۲۶؍ تاریخ کو عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس دیپک مشرا نے ایک فیصلہ سنایا ۔ جس کے تحت کوئی ناجائز تعلقات ؍ اپنی بیوی کے علاوہ دوسری عورتوں سے جسمانی تعلقات بنانے میں کوئی جرم نہیں ۔ اس فیصلے کے بعد ہندوستان بھر میں اس فیصلہ پر شدید تنقید کی … Read more

دلبر گانے کے عربی ورثن سے پھر دھماکہ کرنے آ رہی ہیں نورا فتیحی ، دیکھیں فرسٹ لک

بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی اپنے قاتلانہ اداؤں سے سب کو بے چین کئے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ” ستیہ میو جیتے ” فلم کے دلبر گانے کے ذریعے اپنے ٹھمکوں سے قہر ڈھا چکی اداکارہ نورا فتیحی ایک بار پھر سے سب کا چین قرار چھیننے کیلئے تیار ہیں۔ واضح ہو کہ نورا … Read more