وردھا. 2 اکتوبر . وردھا میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے ایک جلسہ عام کے خطاب کیا۔ جلسہ میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہوئے۔ اس دوران لوگوں نے مودی حکومت کے غصہ کا اظہار کیا اور ’چوکیدار ہی چور ہے‘ کے نعرے لگائے۔