اورنگ آباد :آج مجلس وبہوجن ونچت اگھاڑی کا اجلاس عام
ملکی سیاست میں انقلاب کاامکان اورنگ آباد: یکم اکتوبر:بہوجن ونچت اگھاڑی ‘بھاریپ بہوجن مہاسنگھ کے روح رواں پرکاش امبیڈکر اورکل ہندمجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی کی موجودگی میں یہ اجلاس آج شہرکے بیڑبائے پاس پرواقع جابندہ لانس پر صبح گیارہ بجے منعقدکیاجارہاہے۔صبح ۱۱؍تا شام پانچ بجے کے درمیان منعقدہ اس اجلاس … Read more