ناندیڑ:پریمی جوڑے نے خودکشی کرلیप्रेम विवाहास नकार : युगुलाची तलावात उडी घेऊन आत्महत्या

नांदेड – प्रेमविवाहास घरच्यांनी विरोध दर्शविल्याने देगलूर तालुक्यातील नवीन मुजळगा येथे प्रेमी युगुलाने आत्महत्या केली. भेंड तलावात उडी मारून दोघांनी आपले जीवन संपवले. शनिवारी सायंकाळी पाचच्या सुमारास ही घटना उघडकीस आली.नवीन मुजळगा येथील शिवाजी यादव दरेगावे (सोनकांबळे) यांचा मुलगा तानाजी दरेगावे (वय – २१) व जळबा भुजंग मरतोळे (टोंम्पे) यांची मुलगी दिक्षा यांचे मागील एक- … Read more

پولیو خوراک سوشیل میڈیا کی افواہیں غلط :حکومت ہند

نئی دہلی: (پی آئی بی) حال ہی میں یہ افواہ گشت کرتی رہی تھی کہ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پلائی جانے والی پولیوخوراک میں وائرس پایا گیا ہے ۔ یہ محض ایک افواہ ہے کہ بعض اخبارات میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ ایک مخصوص کمپنی کے ذریعہ سپلائی کی … Read more

سعودی عرب: ہزاروں بھارتی طلبا کی زندگی اندھیرے میں؟

سعودی عرب کے مشہور شہر جدہ میں واقع انڈین انٹرنیشنل اسکول کے بچوں کی نیند اس وقت حرام ہوگئی، جب سعودی عدالت کی طرف سے اسکول کو  دو دن کے اندر بند کرنے کی ہدایت ملی۔ حکومت کی جانب سے اچانک دی گئی نوٹس سے انتظامیہ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انتظامیہ اپنے … Read more

لاکھوں Android صارفین کو لگ رہا ہے چونا،ان Apps کو فوری طور پر اپنے فون سے حذف کریں

نئی دہلی: Android اسمارٹ فون کے صارفین کو ایپلی کیشنز ڈاؤن لوڈ کرنے کے Google Play Store پر تمام قسم کے ایپس موجود ہیں. لیکن کیا آپ جانتے ھے کہ ایسے ایسے ایپس بھی موجود ہیں جو صارفین کے ڈیٹا کو چوری کرسکتے ہیں؟ Google Play Store پر بہت سے ایپس موجود ہیں جو مالویئر … Read more

ممبئی میں ٹرین سے پھسلنے والی لڑکی جسے ساتھ کھڑے مسافروں نے بچا لیا لیکن ویڈیو وائرل

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ممبئی میں چلتی ہوئی ٹرین پر سے ایک لڑکی پھسل گئی لیکن ساتھ کھڑے ہوئے مسافروں نے چابک دستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے گرنے سے بچا لیا۔ To all the people traveling by Mumbai local trains, be careful … Read more

’امریکا سے بھیک نہیں مانگتے، اسلحہ پیسوں سے خریدتے ہیں‘

ریاض،۶اکتوبر(پی ایس آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہم سعودی قوم کے دفاع اور اس کی حفاظت کے لیے کسی سے مفت میں کچھ نہیں لیتے اور اپنے دفاع کے بدلے میں کسی کو کچھ دیں گے بھی نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور صدر ڈونلڈ … Read more

رام مندر۔بابری مسجد تنازعہ‘ جماعت اسلامی ہند کااہم فیصلہ

نئی دہلی:6اکتوبر۔(ایجنسیز) جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ ہمیں ہر حال میں تسلیم ہوگا۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری نے کہا کہ بابری مسجد کا معاملہ عدالت میں ہے، اس لئے ہم اس پر کوئی بھی تبصرہ نہیں … Read more

5ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کااعلان

نئی دہلی:6اکتوبر۔(ایجنسیز)الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا آج اعلان کردیا۔ چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات دومراحل میں 12اور 20نومبرکو ،مدھیہ پردیش اور میزورم میں ایک مرحلہ میں 28نومبرکو اور راجستھان اور تلنگانہ میں ایک مرحلہ میں 7دسمبرکو ہون گے ۔ سبھی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی ایک ساتھ 11دسمبرکو ہوگی۔چیف … Read more

پاکستانی کرنسی سے جناح کی تصویر ہٹاکر کعبہ کے عکس شائع کرنے کی صلاح

کراچی : اب پاکستان میں بھی محمد علی جناح کے خلاف آواز بلند ہونے لگی ہے اور کرنسی پر سے ان کی تصویر کو ہٹا نے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔اس ضمن میں کراچی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ اسلام میں جاندار کی تصویر کشی منع ہے ۔ جب کہ تصویر کشی و مجسمہ … Read more

ہندو وادی تنظیموں نے مسجد کی مینار منہدم کروادی 

الور میوات : کچھ دنوں پہلے شاہجہاں پور الور میں زیر تعمیر تیس فٹ قدیمی مسجد کی تعمیر مکمل ہونے پر مقامی ہندوتوا وادی تنظیموں نے مینار کی تعمیر کو لے کر اچانک اعتراض درج کروایا ۔بعد ازاں مقامی مسلمانوں پر سختی کیساتھ دباؤ بناکر مینار کو منہدم کروادیا ۔ پولیس اسٹیشن میں مقامی مسلمانوں … Read more

باغپت:ہم مسلمان تھے مسلمان ہیں اور مسلمان رہیں گے

باغپت : اترپردیش کے باغپت ضلع میں ایک خاندان کے ۱۳؍ افراد کے ہندو مذہب اختیار کرلئے جانے کی خبر کے پھیلنے سے مسلمانوں شدید غم پایا رہا ہے ۔ مسلمان سے ہندو بنے افراد کا دعوی ہے کہ ان کے اہل خانہ میں سے ایک نوجوان کا قتل ہوگیا تھا ۔ہم مسلمان تھے اسلئے … Read more

مسلم لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسا کر اغوا کرنے والا گروہ سرگرم 

رام پور : رام پور میں ایک ایسا گروہ سرگرم ہے جو مسلم لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسا کر انہیں اغوا کرلیتا ہے پھر ان کے ہندو کے نام سے ڈاکومنٹس تیار کر کے انہیں ہندو مذہب میں شامل کرلیتا ہے او ربابالغ لڑکی سے ایس پی کی درخواست دلاتا ہے کہ میں ہندو … Read more

शरद पवार यांनी केली मोठी घोषणा

मुंबई – राष्ट्रवादी काँग्रेसचे अध्यक्ष शरद पवार यांच्या लोकसभा निवडणूक लढवण्याबाबत गेल्या काही दिवसांपासून अनेक तर्कवितर्क लढवण्यात येत होते. अखेर आपण आगामी लोकसभा निवडणूक लढवणार नाही, असे स्पष्ट करत शरद पवार यांनी आपल्या निवडणूक लढवण्यासंदर्भात सुरू असलेल्या चर्चांना पूर्णविराम दिला आहे. याबाबतचे वृत्त प्रसारमाध्यमांमध्ये प्रसारित झाले आहे. आगामी निवडणुकांच्या पार्श्वभूमीवर राष्ट्रवादी काँग्रेसची महत्त्वपूर्ण बैठक सध्या … Read more

90 کروڑ ڈیبٹ۔ کریڈٹ کارڈ پر خطرہ!

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ ہونے والے آن لائن پیمنٹ سسٹم پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔ اس کے پیچھے بنیادی وجہ آر بی آئی کا وہ آرڈر ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکی کمپنیاں 15 اکتوبر تک بھارت کے گاہکوں کا ڈیٹا صرف بھارت میں اسٹور کرنا شروع کر دیں۔ حالانکہ، … Read more

3 हजारांत विकायचा दहावी अन् बारावीची बनावट गुणपत्रिका, दोन भावांना अटक

मीरा रोड : दहावी व बारावीची राज्य शिक्षण मंडळाची बनावट गुणपत्रिका बनवून एक ते तीन हजारांत विकणाऱ्या दोघा भावांना ठाणे ग्रामीण पोलिसांनी मीरा रोड येथून अटक केली. त्यांच्याकडून पाच बनावट गुणपत्रिका जप्त करण्यात आल्या आहेत.ठाणे ग्रामीण पोलीस अधीक्षक डॉ. शिवाजीराव राठोड यांच्या मार्गदर्शनाखाली त्यांचे वाचक पोलीस निरीक्षक मनोजकुमार म्हात्रे, सहायक निरीक्षक विश्वास पाटील यांच्या पथकाने … Read more

پونہ کے شیواجی نگر علاقے میں ہورڈنگ کا ڈھانچہ منہدم 4 ہلاک

Accident in Pune….One of the massive hoarding supports has collapsed while being removed by the railways. Forget safety standards, even common logic is difficult to find here. They started cutting the roughly 40ft high support from base upwards. pic.twitter.com/FRqYNQVGG8 — AP (@ap_pune) October 5, 2018 پونہ: (ورق تازہ آن لائن) ایک غیر متوقع حادثہ میں … Read more

ناندیڑتاجموں توی ایکسپریس ٹرین کاآغاز

ناندیڑ:5اکتوبر۔مرکزی وزیر اغذیہ وکپڑاصنعت شریمتی ہرسمریت کور بادل نے آج ٹرین نمبر 02751 ہمسفر خصوصی ٹرین کو ناندیڑ ریلوے اسٹیشن پر سبز پرچم دکھاکرروانہ کیا ۔اس موقع پر ایم ایل اے ڈی پی ساونت، میئر شیلاکشور بھورے ‘  ، سرسا رکن اسمبلی منجیت سنگھ‘ شرومنی گوردوارہ کمیٹی کے صدر. ایس لونگوال‘ ڈویڑنل ریلوے منیجر شنکراچاری … Read more

ناندیڑضلع میں سوائن فلو سے تین اموات

ناندیڑ:5اکتوبر(ورق تازہ نیوز)گزشتہ ایک ماہ سے ناندیڑ ناندیڑضلع میں سوائن فلو کی وباءجاری ہے ۔اب تک جملہ 10مریضوض کی شناخت ہوئی ہے جن میں دیگلور ‘ مکھیڑ ‘ اور اردھاپور کاایک مریض اپنی جان سے ہاتھ دھو چکا ہے ۔ ابھی 7مریض وشنوپوری کے سرکاری اسپتال میں شریک ہیں جہاں سوائن فلو مریضوں کے لئے … Read more

توبہ و استغفار کرنا ایک عظیم عمل : مفتی محمد خلیل الرحمن

ناندیڑ:5اکتوبر ( شیخ اکرم) جب زمین پر گناہوں کی کثرت ہوتی ہے تو زلزلہ آتا ہے۔ زلزلہ سے ایسی تباہی ہوتی ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے شہر اور بستی کا نقشہ اور حالت تبدیل ہوجاتی ہے اور ہزاروں انسان لقمہ اجل ہوجاتے ہیں۔ بے پناہ جانی و مالی نقصان ہوتا ہے۔ اور یہ واقعہ انسانوں … Read more

مرکز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 10 روپے فی لٹر کم کرے ،کیجریوال

نئی دہلی۔۔۔۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مرکز کی مودی حکومت پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بارے میں ملک کے عوام کو دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کی قیمتوں میں کم از کم 10 روپے فی لٹر کی کمی کی جانی چاہیے मोदी सरकार ने एक्साइज़ ड्यूटी … Read more

ناندیڑسے جلد ہی ایک اور نئی ہوائی سروس کاآغاز

ناندیڑ:5اکتوبر(ورق تازہ نیوز) بالآخر 28اکتوبر 2018 سے ناندیڑ۔دہلی ہوائی سروس کاآغازہورہا ہے ۔ اس طرح کی اطلاع ائیر انڈیا نے دی ہے ۔ ائیر انڈیا کمپنی کے عہدیداران نے اپنی ایک میٹنگ میں اس بات پرتبادلہ خیال کیا کہ 28اکتوبر سے دہلی۔ناندیڑ اور بنگلور ۔ کولکتہ اندرون ملک اور ممبئی ۔ نیویارک اور کولکتہ ۔بنکاک … Read more

ناندیڑمیں کل جلسہ یاد حضور امین شریعت

ناندیڑ:5؍اکتوبر(راست) آج بتاریخ 6 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نمازعشاء نوری مسجد اشرف نگر ہنگولی گیٹ ناندیڑ میں ایک عظیم الشان محفل عرس حضور امین شریعت حضرت سبطین رضا علیہ الرحمہ (بریلی شریف )کا انعقاد عمل  میں آرہا ہے ۔جسمیں شہر ناندیڑ  کے علماءکرام و ائمہ عظام کے خطابات ہونگے ۔ لہٰذا آپ تمام عاشقان اولیاء … Read more

नांदेड-जम्मू तवी-नांदेड साप्ताहिक हमसफर एक्सप्रेसला हिरवी झेंडी

नांदेड, दि. 5 :- केंद्रीय अन्न प्रक्रिया उद्योग मंत्री श्रीमती हरसिमरत कौर बादल यांनी आज गाडी संख्या 02751 या हमसफर विशेष गाडीला हु.सा.नांदेड रेल्वे स्टेशनवर हिरवी झेंडी दाखविली.यावेळी आमदार डी. पी. सावंत, महापौर श्रीमती शीला किशोर भवरे, आमदार मनजिंदरसिंघजी सिरसा, शिरोमणी गुरुद्वारा समितीचे अध्यक्ष जी. एस. लोंगोवाल, विभागीय रेल्वे व्यवस्थापक त्रिकालज्ञ राभा, अप्पर विभागीय रेल्वे … Read more

سیمسنگ کا 12990 روپے والا فون مفت میں مل رہا ہے

سیمسنگ انڈیا نے بدھ کو اپنا ایئر پیوریفائر اے ایکس 5500 لانچ کیا ہے۔ اس کو لےکر کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ یہ ایروڈائنامک ٹیکنالوجی سے لیس ہے جو کہ لیونگ اسپیس کو فوری طور پر پیوریفائی کردے گا ۔ سیمسنگ کے اس پیوریفائر کی قیمت 34990 روپے ہے اور اس کی آن لائن … Read more

ابو ظہبی میں ایک بھارتی کو 70 لاکھ درھم کا انعام

قنہی میالا کو ابو ظہبی کے ‘سوپر 7 سیریز’  لاٹری  میں فاتح  کر دیا گیا۔انعام جیتنے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ ‘ لاٹری آرگنائزر کی طرف سے کال آنے پر ان کو ایسا محسوس ہوا جیسے یہ کوئی فرضی کال ہے یہ ان کے ساتھ کوئی مذاق کر رہا ہے۔ان کا کہنا ہے … Read more

چھتیس گڑھ بی جے پی نے ہائی وے کو بہتر دکھانے کیلئے گجرات اور غیرملکی تصویروں کا استعمال کیا

چھتیس گڑھ بی جے پی نے 30 ستمبر کو نئی سڑکیں تعمیر کرنے کے لئے خود کی پیٹھ تھپتھپاتے ہوئے، تین تصاویر ٹویٹس کی اور انہیں عنوان دیا – ". # بڑھتا چھتیس گڑھ. "اعتماد سے ترقی کا سفر# विश्वास से विकास का सफर। #BadhtaChhattisgarh pic.twitter.com/5YkEcNs9Rm — BJP Chhattisgarh (@BJP4CGState) September 30, 2018 الٹ نیوز … Read more

ناندیڑ کے عرفان غوث کی ضمانت پر15 اکتوبر کو ہائی کورٹ میں بحث

ممبئی :5 اکتوبر(ای میل) مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار پانچ ملزمین کے مقدمہ کی سماعت تیزی سے جاری ہے ، دفاعی وکلاءکی کوششوں سے ایک قلیل وقفہ میں29 سرکاری گواہوں کے بیانات کا اندراج خصوصی این آئی اے عدالت میں کیا جاچکا ہے ۔یہ اطلاع … Read more

 اردھاپور میں ’’نشے کا ناش دیش کا وکاس ‘‘مہم

اردھاپور(شیخ زبیر)جماعت اسلامی ہند حلقہ مہاراشٹرا کی جانب سے منائی جارہی ہفتہ روز مہم ’’نشے کا ناش دیش کا وکاس ‘‘ کے ضمن میں اردھاپور شہر میں مختلف پروگرامس منعقد کئے جارہے ہیں ۔ان میں کارنر میٹنگس ،خطبات جمعہ ،اسکولس میں لیکچرس ،پسماندہ بستی میں ملاقاتیں،محکمہ پولس میں ملاقات وغیرہ شامل ہیں۔جماعت کی اس مہم … Read more