مسلمان جانوروں کی طرح کئی بیویاں رکھتے ہیں او رکئی بچے پیدا کرلیتے ہیں: بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ

بلیا(اترپردیش): متنازعہ بیانات دینے میں مشہور بلیا کے بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے آج ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ جس سے ایک مخصوص طبقہ کی دلآزاری ہوئی ہے۔ انہو ں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جو مسلمان کئی بیویاں رکھ لیتے ہیں او رکئی پیدا کرلیتے ہیں وہ جانوروں … Read more

بی جے پی رکن اسمبلی ہاتھ میں بندوق لے کر ناچنے لگے، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: اتراکھنڈ کے بی جے پی رکن اسمبلی پرنو چمپئن کو ان کی پارٹی نے انہیں نظم و نسق کو پامال کرنے جرم میں معطل کردیا ہے۔ رکن اسمبلی آج بندوق لے کر ناچتے دکھائی دئے۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر زبردست گشت کررہا ہے۔ان کے ایک ہاتھ میں بندوق تھی تو … Read more

حیدرآباد: گوشہ محل بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی پولیس کے ہاتھوں پٹائی۔

حیدرآباد: بی جے پی رکن اسمبلی گوشہ محل راجہ سنگھ کو پولیس نے زبردست پٹائی کی۔ جس کی وجہ سے راجہ سنگھ زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ چہارشنبہ اور جمعرات کے درمیانی شب پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق راجہ سنگھ اور اس کے حامی جنگ آزادی کی مجاہد رانی اونتھی بائی کا مجسمہ جمعرات بازار میں … Read more

بی جے پی کے رکن اسمبلی نے اگلا زہر، آر ایس ایس کے 100 سال پورے ہونے پر ہندو راشٹر اعلان ہو جائے گا ہندوستان

اپنے متنازعہ بیانات سے اکثر وبیشتر سرخیوں میں بنے رہنے والے بلیا ضلع کی بیریا اسمبلی سیٹ سے بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے کارکنان کی ایک میٹنگ کے دوران کہا کہ رام کی شکل میں نریندر مودی اور ہنومان کی شکل میں یوگی آدتیہ ناتھ ہندوستان کے جمہوری نظام میں اوتار لے … Read more

بی جے پی ایم ایل اے آشیش دیشمکھ کا پارٹی اور ودھان سبھا رکنیت سے استعفیٰ

ناگپور: 2 اکتوبر. اپنی ہی پارٹی بی جے پی کی پالیسیوں سے ناراض چل رہے رکن اسمبلی آشیش دیشمکھ نے آخر کار پارٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ اس کے بعد انہوں نے اسمبلی رکنیت سے بھی استعفی دے دیا، انہوں نے اسمبلی اسپیکر کو اپنا استعفی سونپ دیا ہے۔ آشیش دیشمکھ ناگپور ضلع … Read more