لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی رکنیت بحال، سپریم کورٹ میں سماعت سے قبل لیا گیا فیصلہ
نئی دہلی: این سی پی لیڈر اور لکشدیپ سے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کی لوک سبھا رکنیت بحال کر دی ہے۔ فیضل کی رکنیت ایک فوجداری معاملہ میں سزا سنائے جانے کے بعد منسوخ کر دی گئی تھی۔ ہائی کورٹ نے ان کی سزا پر روک لگا دی تھی لیکن اس کے باوجود ان کی…