پان کارڈ کوآدھارسے لنک نہ کرنے پر آپ کا کیا نقصان ہوگا جانئے

نئی دہلی: اگر آپ نے اب تک پان کارڈ کو آدھار کارڈ سے لنک نہیں کیا ہے تو آپ یہ 22 اہم کام نہیں کرپائیں گے۔ 31 مارچ 2023 سے پہلے پان۔ آدھار کارڈ کا لنک کرنا ضروری ہے۔حکومت ہند نےواضح کیا ہے کہ مالیاتی کام سے متعلق راستہ پان کارڈ سے ہوتا…

طویل انتظار کے بعد سعودی عرب نے الیکٹرانک قرآن پاک جاری کردیا

ای مصحف (قرآن) مملکت سعودی عرب کی جانب سے ایک طویل انتظار کے بعد جاری کر دیا گیا ہے۔سعودی عرب کی طرف سے جاری کردہ الیکٹرانک مصحف (ای-مصحف قرآن کریم) تیار کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے قرآن پاک کو بڑی محنت سے تیار کروایا ہے۔پورا قرآن پاک تفسیر کے…

انڈونیشیا کی مقدس پہاڑی پر کپڑے اتارنے کی سزا، روسی شہری کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

انڈونیشیا کی مقدس مانی جانے والی پہاڑی چوٹی پر کپڑے اتارنے والے روسی شخص کو ملک بدر کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ یوری نامی اس شخص کی ماوئنٹ اگونگ نامی چوٹی پر نیم برہنہ تصویر سوشل میڈیا پر گذشتہ ہفتے وائرل ہو گئی تھی۔روسی شہری نے حکام سے اپنے…

سعودی عرب کی توکلنا ایپ سے قبلہ کی درست سمت معلوم کیجیے!

سعودی عرب کی ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت اتھارٹی (سدایا) کی تیارکردہ توکلنا سروسز ایپ نے قبلہ (کعبۃ اللہ)کی سمت (جس سمت میں مسلمانوں کو نماز پڑھنی چاہیے) کی خصوصیت سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ متعارف کرایا ہے۔اس فیچر سے مستفید ہونے والوں کو کسی بھی…

شاہ رخ کی بیٹی سہاناخان اس نوجوان کیساتھ ڈیٹ کررہی ہیں ٗویڈیوہوا وائرل

نئی دہلی: حال ہی میں فیشن ڈیزائنر تانیہ شراف کی سالگرہ تھی، جس میں بالی ووڈ کے تمام اسٹار بچوں نے شرکت کی۔ شانایا کپور، اوری، خوشی کپور، سوہانا خان، آریان خان، آگستیہ نندا نے اپنی موجودگی کے ساتھ سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ برتھ ڈے پارٹی…

نو منتخب اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی سرکاری رہائش گاہ پر افطار، نماز کی امامت

اسکاٹ لینڈ کے نو منتخب پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد خاندان کے ہمراہ فرسٹ منسٹر کی سرکاری رہائش گاہ بیوٹ ہاؤس ایڈنبرا پہنچ گئے۔حمزہ یوسف نے بیوٹ ہاؤس میں اپنی فیملی کے ساتھ افطاری کی اور نماز کی امامت بھی…

کرناٹک میں بی جے پی کے خلاف زبردست اقتدار مخالف لہر، اے بی پی-سی ووٹر سروے میں کانگریس کو واضح…

بنگلورو:کرناٹک اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا آج اعلان ہو گیا۔ اس درمیان اے بی پی-سی ووٹر کے اسپیشل عوامی سروے نے بی جے پی کو زوردار جھٹکا دیا ہے۔ سروے کے مطابق وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کی قیادت والی بی جے پی حکومت کے خلاف زبردست اقتدار مخالف…

MPCC Urdu News 29 March 23

اڈانی گھوٹالے کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی جانچ سے مودی حکومت خوفزدہ کیوں؟: پون کھیڑا وزیراعظم مودی اپنے دوست اڈانی کے لیے 18-18گھنٹے کام کرنے میں مصروف ہیں نیرومودی، للت مودی ’پچھڑے‘ نہیں، بلکہ نریندرمودی کے بچھڑے بھائی ہیں ممبئی: اڈانی…

انڈین مجاہدین جئے پور سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ:جئے پور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، پھانسی کی سزاپانے…

جئے پور 29/ مارچ:13 مئی 2008کو راجستھان کے ثقافتی شہر جئے پور میں رو نما ہونے والے سلسلہ واربم دھماکہ معاملے میں آج جئے پور ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے چار ملزمین کو پھانسی کی سزا دیئے جانے والے فیصلہ پر نظر ثانی کرتے ہوئے نچلی عدالت کے…

مہاراشٹرمیں مسلمانوں کے خلاف ہندوئوں کے نفرت انگیزبیانات و تقاریر پرسپریم کورٹ برہم ٗ شندے حکومت کو…

نئی دہلی:29/مارچ (ایجنسیز) جسٹس جوزف نے چند روز قبل ممبئی میں منعقدہ ہندو عوامی احتجاج کے معاملے میں بڑا بیان دیا۔ جسٹس جوزف نے کہا، 'مہاراشٹر حکومت نامرد ہے، کچھ نہیں کر رہی ہے۔ خاموشی ہے، اسی لیے سب کچھ ہو رہا ہے۔ سیاست اور مذہب کو الگ…