ناندیڑ:موظف مدرس اظہر حسین کی اہلیہ کا انتقال

ناندیڑ:انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب اظہر حسین صاحب، (ریٹائرڈ ضلع پریشد ٹیچر، اتوارہ ناندیڑ) ساکن چھوٹی درگاہ، گاڑی پورہ ناندیڑ کی اہلیہ محترمہ کا آج دوپہر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو گیا ۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ بروز اتوار، مورخہ 31 مئی 2026، رات 10:00 بجے، گاڑی پورہ بڑی درگاہ میں ادا کی جائے گی، جبکہ تدفین بڑی درگاہ کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔

مرحومہ، اعجاز حسین (ٹرانسپورٹ والے)، نیاز حسین اور جاوید حسین (ٹرانسپورٹ والے) کی والدہ تھیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading