اسرائیلی فوج کی مشرقی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے حزب اللہ کی رضوان فورس کے اہداف کو لبنان کے مشرقی علاقے البقاع میں نشانہ بنایا۔ یہ کارروائی دونوں فریقوں کے درمیان فائر بندی کے معاہدے کے باوجود کی گئی ہے۔ فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے البقاع کے علاقے میں … Read more

  گوردوارہ فائرنگ کیس میں 9 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں داخل

cنا ندیڑ:15جولائی( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کے گوردوارہ علاقے میں ہونے والی فائرنگ کے معاملے میں انسداد دہشت گردی دستے (اے ٹی ایس) نے پیر کو ناندیڑ کی عدالت میں 9 ملزمان کے خلاف تقریباً 12 ہزار دستاویزات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کی۔یہ واردات 10 فروری 2025 کو صبح 9 بجے گوردوارہ علاقے میں … Read more

NCP-AP Urdu News 15 July 25

ترقی ہی ہماری توجہ کا مرکز ہے: اجیت پوار کانگریس کے نوجوان لیڈر ویبھَو ٹھاکر سمیت ناسک ضلع کے درجنوں عہدیدار نیشنلسٹ کانگریس میں شامل ممبئی: 15 جولائی 2025۔ ترقی کو مرکزِ توجہ بنا کر ہم کام کر رہے ہیں، ایسا یقین دلایا نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی صدر اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ … Read more

NCP-SP Urdu News 15 July 25

نیشنلسٹ کانگریس (شردچندر پوار گروپ) کے ریاستی صدر کے طور پر ششی کانت شندے کا تقرر شرد پوار صاحب نے جو اعتماد کیا ہے، اس پر پورا اتروں گا، ریاستی مسائل پر آواز بلند کرنا میری ذمہ داری ہو گی: ششی کانت شندے ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شردچندر پوار) کی ریاستی عاملہ کی میٹنگ آج … Read more

NCP-SP Urdu News 15 July 25

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شردچندر پوار) کے ریاستی صدر جینت پٹیل مستعفی ’یہ اختتام نہیں، ایک نئے دور کا آغاز ہے‘ نظم کے ذریعے بیان کیے جذبات ممبئی: 15 جولائی 2025۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شردچندر پوار) کے ریاستی صدر جینت پاٹل نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ یشونت راؤ چوہان پرتشٹھان میں منعقدہ پارٹی … Read more

راشٹروادی کانگریس  شرد پوار گروپ کے نئے صدر کی حیثیت سے ششی کا نت شندے کا اعلان – ’’ہم اس وراثت کو آگے بڑھائیں گے‘‘

راشٹروادی کانگریس شرد پوار گروپ کے نئے صدر کی حیثیت سے ششی کانت شندے کا اعلان – ’’ہم اس وراثت کو آگے بڑھائیں گے‘‘ ممبئی، 15 جولائی 2025 (آفتاب شیخ) مہاراشٹر میں شرد پوار کی قیادت والی این سی پی (راشٹروادی کانگریس پارٹی – شرد پور گروپ) نے پیر کو اہم تنظیمی تبدیلی کرتے ہوئے … Read more

MPCC Urdu News 15 July 25

مہاراشٹر کے سب لوگ مراٹھی ہی ہیں، مراٹھی کو ہاتھ لگایا تو خبردار: ہرش وردھن سپکال کانگریس کو ہندی زبان سے نہیں بلکہ تیسری زبان کو مسلط کرنے سے اعتراض ہے میرا بھائیندر میں کانگریس کی ’ہم مراٹھی، ہم بھارتی‘ مراٹھی زبان ورکشاپ کا انعقاد ممبئی: 15 جولائی 2025۔ مراٹھی زبان کا فروغ ضروری ہے … Read more

تھانے میں نشے کا جال پھیلتا جا رہا ہے؛ اسکولی طلبہ اور نوجوان سب سے زیادہ متاثر

تھانے میں نشے کا جال پھیلتا جا رہا ہے؛ اسکولی طلبہ اور نوجوان سب سے زیادہ متاثر تھانے (آفتاب شیخ): تھانے شہر تیزی سے نشے کے دلدل میں دھنس رہا ہے۔ ملی اطلاع کے مطابق اسکول اور کالج کے طلبہ کی بڑی تعداد اب نشہ آور اشیاء کے استعمال میں ملوث ہوتی جا رہی ہے۔ … Read more

گائیمکھ گھاٹ کی خستہ حال سڑک کی مرمت تیز کنکریٹ سے کی جائے گی: میونسپل کمشنر سوربھ راؤ

گائیمکھ گھاٹ کی خستہ حال سڑک کی مرمت تیز کنکریٹ سے کی جائے گی: میونسپل کمشنر سوربھ راؤ تھانے، 15 جولائی (آفتاب شیخ): چینا گاؤں کے کاجو پاڑہ سے گائیمکھ گھاٹ تک جانے والی سڑک کی حالت انتہائی خراب ہو چکی ہے، جس کے باعث عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا … Read more

ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم کا 27 رنز پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ: ’مچل سٹارک کی 15 گیندوں پر پانچ وکٹیں، کوئی سرفراز نواز کو یاد نہیں کر رہا‘

کون یقین کر سکتا ہے کہ کبھی کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنے ہی ہوم گراؤنڈ ’سبائنا پارک‘ پر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے کم سکور بناتے بناتے بال بال بچے گی!اگرچہ ویسٹ انڈیز یہ ریکارڈ بنانے سے تو بچ گئی لیکن اس نے تقریباً اپنی 100 … Read more

گورکشکوں کا "گورکھ دھندہ” اور قریشی برادری کا ماسٹر اسٹروک

ارے بابا، یہ مہاراشٹر میں کیا چل رہا ہے؟ ایک طرف گائے ماتا کی بھکتی، اور دوسری طرف گورکشکوں کا "بھتہ خوری دھندہ”! اور اب قریشی برادری نے ایسا زوردار وار کیا ہے کہ ان نام نہاد گورکشکوں کے ہوش ہی اڑ گئے! آؤ، تھوڑا سا ہنسیں اور دیکھیں کہ اس پورے ناٹک میں ہو … Read more

جمھوری ملک میں اٹھے ہوئے ہاتھوں کی قیمت ہوتی ہے

ناندیڑ قریش برادری کا اہم فیصلہ ✍️مفتی محمد احمد خان قاسمی (امام وخطيب مسجد قریشہ بارہ امام منیار گلی ناندیڑ) موجودہ حکومت مسلسل 2014 سے مسلمانوں پر ظلم وستم کرتے آرہی ہے اسی ظلم میں ایک قانون بیل کی گوشت پر پابندی کا ہے جو 2015 میں اس حکومت نے نافذ کیا اس سے جہاں … Read more

ون ڈے کرکٹ میں 404 رنز کی انوکھی اننگ

ون ڈے کرکٹ میں کسی بھی بلے باز کا 404 رنز بنانا ناقابلِ یقین بات لگتی ہے اور اکثر لوگ اس پر ہنس پڑتے ہیں، مگر ایک بلے باز نے یہ ناممکن سا کارنامہ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ اس خطرناک بلے باز نے میدان میں زبردست تباہی مچائی اور ون ڈے میچ … Read more

سائنس دانوں کا عجیب جسم کا مشاہدہ … "خلائی مخلوق کی گاڑی” ہونے کا امکان

رواں ماہ کے آغاز میں ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی میں ایک عجیب و غریب "بین النجمی” (ستاروں کے درمیان سفر کرنے والا) جسم دیکھا، جو تیزی سے سورج کی طرف بڑھ رہا تھا۔ اسے 3I/ATLAS کا نام دیا گیا ہے اور اس کی لمبائی تقریباً 20 کلومیٹر ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ … Read more

جوہری توانائی کے معائنہ کاروں کے جوتوں میں جاسوسی چپس ملیں: ایران

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین محمود نبویان نے بتایا ہے کہ تہران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کے جوتوں میں اس وقت مشکوک جاسوسی چپس دریافت کی ہیں جب وہ ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ کر رہے تھے۔ نیوز ایجنسی ’’ فارس‘‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں … Read more

سپریم کورٹ کا نایاب فیصلہ، منگیتر کے قتل کی مجرمہ کو دی "امید”

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2003 کے مشہور گِریش قتل کیس میں ملوث منگیتر شُبھا شنکر کی عمر قید کی سزا کو برقرار رکھا ہے، تاہم ایک نایاب انسانی قدم اٹھاتے ہوئے اسے ریاستی گورنر کے پاس رحم کی درخواست دائر کرنے کی اجازت دی ہے۔ عدالت نے مجرموں کی سزا کو 8 ہفتے کے … Read more

فلم اُدئے پور فائلس کے پروڈیوسر کی درخواست پر جلد سماعت

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کے دن فلم اُدئے پور فائلس کے پروڈیوسر کی داخل کردہ درخواست کی جلد سماعت پر آمادگی ظاہر کی۔ پروڈیوسر نے دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا ہے۔دہلی ہائی کورٹ نے کنہیالال کمار قتل کیس پر بنی فلم کی ریلیز عارضی طورپر روک دی تھی۔ سینئر وکیل … Read more

بھگونت مان کی کابینہ نے قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل کو منظوری دی

امرتسر:(ایجنسیز)پنجاب کی بھگونت مان حکومت نے پیر (14 جولائی) کو ’انسداد جرم برائے پنجاب پاکیزہ صحیفہ بل 2025‘ کو منظوری دے دی ہے۔ اس بل کے مطابق قرآن پاک، شری گرو گرنتھ صاحب، بھگود گیتا، بائبل اور دیگر مقدس کتابوں کی بے ادبی کے واقعات میں بالواسطہ یا بلا واسطہ طور پر شامل کسی بھی … Read more

ناندیڑ کو مراٹھواڑہ کا ثقافتی مرکز بننا چاہیے – ایم پی اشوک چوہان

ناندیڑ، 13 جولائی: ناندیڑ شہر تیزی سے ترقی کر رہا ہے، سہولیات میں اضافہ ہو رہا ہے، اور نئے ترقیاتی منصوبے شہر کی شان بڑھا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں میونسپل کارپوریشن کے زیرِ انتظام ڈاکٹر شنکر راو چوہان آڈیٹوریم کی تزئین و توسیع کے کام کی افتتاحی تقریب میں سابق وزیراعلیٰ اور رکنِ پارلیمنٹ … Read more

اسدالدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی، منظوری منسوخ کرنے کی مانگ

دہلی: اسدالدین اویسی کی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے جس میں اس سیاسی جماعت کی منظوری منسوخ کرنے کی مانگ کی گئی ہے۔ اس سے پہلے دہلی ہائی کورٹ نے 16 جنوری 2025 کو یہ عرضی خارج کر دی تھی، جس فیصلے … Read more

قریش برادری ناندیڑ کا اہم مشاورتی اجلاس، بڑے گوشت کے کاروبار پر جاری ناانصافی پر شدید تشویش، 19 جولائی سے غیر معینہ مدت کے بند کا اعلان

ناندیڑ۔14 جولائی (حیدر علی):ناندیڑ میں قریش برادری کی جانب سے پاکیزہ فنکشن ہال میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت چاند پاشاہ قریشی نے کی۔ اجلاس میں ضلع بھر سے قریش برادری کے رہنماؤں، علماء کرام اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد مہاراشٹر میں بڑے گوشت … Read more

MPCC Urdu News 14 July 25

کانگریس پارٹی ریاست کے ہر ضلع میں ’پبلک سیکوریٹی قانون‘ کی ہولی جلائے گی: ہرش وردھن سپکال پبلک سیکوریٹی قانون حکومت اور اس کے چہیتے صنعتکاروں کے فائدے کے لیے بنایا گیا ہے حکومت کے غلط فیصلوں کی مخالفت کرنے والوں کو نکسلی قرار دے کر جیل میں ڈالنے کی نیت سے ہی یہ قانون … Read more

شوٹنگ کے دوران اسٹنٹ مین کی موت، آخری لمحے کا خوفناک ویڈیو وائرل، اداکار وشال غمزدہ

فلمی دنیا سے ایک بُری خبر سامنے آئی ہے۔ جنوبی ہند فلموں کے ڈائرکٹر پا رنجیت اور اداکار آریہ کی آنے والی فلم کے سیٹ پر ناخوشگوار حادثہ پیش آیا ہے۔ کار اسٹنٹ کرتے ہوئے مشہور اسٹنٹ آرٹسٹ راجو (موہن راج) کی جان چلی گئی، جس کا آخری اور خوفناک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ … Read more

مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کی جانب سے آنجہانی شنکر راؤ چوا ن کو خراج عقیدت؛ ریاستی قیادت کی شرکت

مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کی جانب سے آنجہانی شنکر راؤ چوان کو خراج عقیدت؛ ریاستی قیادت کی شرکت ممبئی، 14 جولائی (آفتاب شیخ) مہاراشٹر پردیش کان گریس کمیٹی نے آج سابق مرکزی وزیر داخلہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی شنکر راؤ چوان کی یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے … Read more

اروناچل پردیش میں چار طالبات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام، لوگوں نے ملزم کو تھانے سے گھسیٹ کر مار ڈالا

اروناچل پردیش کے روئنگ قصبے میں انصاف کے نام پر ایک خوفناک تصویر سامنے آئی ہے۔ یہاں، چار نابالغ طالبات کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے ملزم کو مشتعل ہجوم نے پولیس اسٹیشن سے گھسیٹ کر یرغمال بنا لیا۔ اس کے بعد اسے بے دردی سے مارا پیٹا گیا اور خبر کے مطابق وہ … Read more

"لاڑکی بہنوں کے بھائی، شوہر اور باپ کو برباد کر رہی ہے یہ حکومت ” — ڈاکٹر جتیندر آوہاڈ کا شراب پالیسی پر شدید حملہ

"لاڑکی بہنوں کے بھائی، شوہر اور باپ کو برباد کر رہی ہے یہ حکومت" — ڈاکٹر جتیندر آوہاڈ کا شراب پالیسی پر شدید حملہ تھانے، 13 جولائی – (آفتاب شیخ) "جس سرزمین کو سنتوں نے سنوارا، اُسے شرابی بنانے پر تُلی ہے یہ حکومت!" — ان الفاظ کے ساتھ راشٹروادی کانگریس پارٹی (شرد پوار گروپ) … Read more

بیوی سے طلاق کی خوشی میں شخص نے دودھ سے نہایا ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اگر آپ کو یہ سن کر یقین نہ آئے کہ کسی شخص نے طلاق کی خوشی میں دودھ سے نہایا، تو جان لیجیے کہ یہ بالکل سچ ہے۔ یہ عجیب و غریب واقعہ شمال مشرقی ریاست آسام کے نلباڑی ضلع میں پیش آیا ہے، جہاں مانوک علی نامی ایک شخص نے اپنی بیوی سے قانونی … Read more

افغان ڈرائیورز کا گاڑیوں میں ایئر کولرز نصب کرنے کا انوکھا عمل: ’دن میں دو مرتبہ پانی بھرنا پڑتا ہے۔۔۔ لیکن پوری گاڑی ٹھنڈی ہو جاتی ہے‘

افغانستان میں سخت گرمی میں ٹیکسیوں کی چھتوں پر ایک ڈبہ رکھا ہوا نظر آتا ہے جس میں ایک بڑا سا پائپ بھی لگا ہوا ہوتا ہے۔یہ دراصل ہاتھ سے بنائے گئے ایئر کولرز ہیں جنھیں ڈرائیورز شدید گرمی میں اپنی ٹیکسیوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ان ٹیکسی ڈرائیوروں کا کہنا … Read more