کیا یہ جمہوریت کی عصمت پر حملہ ہے؟ — مہاراشٹر اسمبلی احاطے می ں سیاسی غنڈہ گردی، وائرل ویڈیو، سنگین الزامات اور حکومت سے سوالات

کیا یہ جمہوریت کی عصمت پر حملہ ہے؟ — مہاراشٹر اسمبلی احاطے میں سیاسی غنڈہ گردی، وائرل ویڈیو، سنگین الزامات اور حکومت سے سوالات ممبئی، 18 جولائی (آفتاب شیخ) مہاراشٹر کی اسمبلی احاطہ، جو قانون سازی اور عوامی نمائندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے، گزشتہ روز سیاسی غنڈہ گردی کا میدان بن گیا۔ بی جے … Read more

"کون بنے گا کروڑپتی”کا نیا سیزن اگست میں شروع ہوگا

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ "کون بنے گا کروڑپتی” (کے بی سی) ہمیشہ سے علم اور اس سے حاصل ہونے والے خود اعتمادی کا جشن رہا ہے۔ کون بنے گا کروڑپتی” ایک بار پھر اپنے نئے سیزن کے ساتھ شاندار واپسی کے لیے تیار ہے۔ امیتابھ بچن ایک … Read more

یوگی آدتیہ ناتھ نے محرم کو تشدد اور کانوڑ کو اتحاد کا جشن قرار دیا، کہا- ’یہ لاتوں کے بھوت ہیں، باتوں سے نہیں مانیں گے!‘

وارانسی: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعہ کے روز وارانسی میں ایک پروگرام کے دوران خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر ایسا بیان دیا جو نہ صرف متنازعہ بلکہ معاشرتی تقسیم کو گہرا کرنے والا ہے۔ انہوں نے محرم کے جلوسوں کو تشدد، توڑ پھوڑ اور آگ زنی سے تعبیر کیا، جبکہ کانوڑ … Read more

خدمت حجاج کمیٹی ناندیڑ کی جانب سے حاجیوں کیلئے 19 جولائی کو نشست

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)حج ۲۰۲۵ ء مطابق ۱۳۴۶ ھ سے واپس وطن لوٹنے والے حجاج کرام کو دلی مبارکباد۔ امید ہے آپ کا سفر بخیر و خوبی انجام پایا ہوگا اور آپ کی صحت اللہ کے فضل و کرم سے بہتر ہوگی ۔ عرض گذارش یہ ہے کہ پچھلے چند سالوں میں خدمت حجاج کمیٹی ناندیڑ … Read more

شیخ ابوبکر احمد: انڈین نرس کی پھانسی کی سزا پر عین وقت پر عملدرآمد معطل کروانے والے ’مفتی اعظم‘ کون ہیں؟

یمن میں حکام نے انڈین نرس نمیشا پریا کی سزائے موت پر عملدرآمد مؤخر کر دیا ہے اور اِس اہم پیش رفت کے تناظر میں انڈیا کے ’مفتی اعظم‘ 94 سالہ کانتھاپورم ابوبکر مسلیار (جنھیں عرف عام میں شیخ ابوبکر احمد کے نام سے جانا جاتا ہے) کا خصوصی تذکرہ ہو رہا ہے۔نمیشا پریا کی … Read more

ناندیڑ میں ایئر کنڈیشنڈ بس پورٹ کی تعمیر کی تیاریاں

ناندیڑ، 17 جولائی:(ورق تازہ نیوز)ممبئی و ناندیڑ میں جدید سہولیات سے آراستہ ایئر کنڈیشنڈ بس پورٹ کی تعمیر کے منصوبے پر عملدرآمد کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس اہم اجلاس میں ریاست مہاراشٹر کے ٹرانسپورٹ وزیر پرتاپ راو سرنائک، رکن اسمبلی بالاجی راو کلیانکر اور ضلع کلکٹر راہول کارڈیلے … Read more

راجستھان میں دل دہلادینے والا واقعہ 9 سالہ بچی کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

جئے پور: راجستھان کے ضلع سکیر کے دنتا ٹاؤن میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک 9 سالہ بچی – پراچی کماؤتھ دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔ یہ ننھی طالبہ چوتھی جماعت میں زیرِ تعلیم تھی اور اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑی، جس کے بعد اسے فوری … Read more

کانوڑیے اب یاترا کے دوران اب بھکت ہاکی، ڈنڈا اور ترشول نہیں رکھ پائیں گے

لکھنو:(ایجنسیز)کانوڑ یاترا کے دوران ہو رہی مار پیٹ اور ہنگامہ کے بڑھتے واقعات کو دیکھتے ہوئے اتر پردیش پولیس نے سختی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سہارنپور رینج کے ڈی آئی جی ابھشیک سنگھ نے کانوڑ یاترا سے متعلق بنے اصولوں پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت افسران کو دے دی ہے۔ ڈاک کانوڑ … Read more

کورونا وبا:تبلیغی جماعت کے 70 افراد پر درج ایف آئی آر دہلی ہائی کورٹ نے مسترد کردی

نئی دہلی: کورونا وبا کی پہلی لہر کے دوران تبلیغی جماعت سے منسلک کئی لوگوں پر اس لیے ایف آئی آر درج کی گئی تھی، کیونکہ انھوں نے بیرون ممالک کے لوگوں کو اپنے یہاں پناہ دی تھی۔ اب اس معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے سبھی ایف آئی … Read more

ناندیڑ:قلبی امراض میں مبتلا 95 بچوں کی (2D Echo جانچ مکمل,24 بچے جلد ممبئی میں دل کے مفت آپریشن کے لیے منتخب

ناندیڑ، 17 جولائی: قومی اطفال صحت پروگرام کے تحت ناندیڑ ضلع اسپتال میں حال ہی میں ایک خصوصی کیمپ کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں قلبی امراض سے متاثر 95 بچوں کی ٹو ڈی ایکو (2D Echo) جانچ کی گئی۔ یہ کیمپ ضلع کلکٹر راہول کردیلے اور ضلع پریشد کی چیف ایگزیکیٹو آفیسر میگھنا … Read more

NCP-SP Urdu News 17 July 25

نجی کوچنگ اداروں کے غیرقانونی انٹیگریٹڈ کورسز پر پابندی کا فیصلہ نیشنلسٹ یوتھ کانگریس کی مداخلت رنگ لائی، وزیر تعلیم نے اسمبلی میں قانون سازی کا اعلان کیا ممبئی: 17 جولائی 2025 ریاست مہاراشٹر میں نجی کوچنگ کلاسز کے ذریعے چلائے جا رہے غیرقانونی انٹیگریٹڈ کورسز کے خلاف نیشنلسٹ یوتھ کانگریس (شردچندرا پوار) کی جانب … Read more

NCP Urdu News 17 July 25

’نئے باب کا عزم‘، ’عہدیداران سے مکالمہ‘ چار دن میں آٹھ اضلاع کا دورہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر سنیل تٹکرے کل سے مراٹھواڑہ اور مغربی مہاراشٹر کے دورے پر آٹھ اضلاع میں کریں گے تنظیمی میٹنگیں اور شہریوں سے ملاقات ممبئی: 17 جولائی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے مہاراشٹر پردیش صدر اور رکن پارلیمنٹ … Read more

صفائی کے معاملے میں اندور نے مسلسل آٹھویں مرتبہ ماری بازی، صدر جمہوریہ نے اعزاز سے نوازا

سوچھ بھارت سرویکچھن‘ کے نتیجے سامنے آ چکے ہیں۔ دہلی کے سائنس بھون میں منعقد ایک پروگارم میں اس کا اعلان کیا گیا۔ اس مرتبہ بھی مدھیہ پردیش کے شہر اندور نے بازی مارتے ہوئے صفائی کے معاملے میں اوّل مقام حاصل کیا ہے۔ نتیجے کے مطابق دوسرے نمبر پر سورت اور تیسرے نمبر پر … Read more

کوکا کولا اب گنے کی چینی سے بنے گی، مٹھاس کی اصل کی طرف واپسی، صدر ٹرمپ کا اعلان

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ مشہور سافٹ ڈرنکس کمپنی کوکا کولا اب امریکہ میں فروخت ہونے والے اپنے مشروبات میں دوبارہ ’اصل گنے کی چینی‘ استعمال کرے گی۔ صدر ٹرمپ نے یہ اطلاع بدھ کو اپنے پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر دی اور اسے امریکی صارفین کے … Read more

بڑی درگاہ شریف ناندیڑ میں 447 واں عرس صندل شریف منایا گیا۔ آج مفت آنکھوں کا کیمپ و پیغام امام حسینؑ کانفرنس

ناندیڑ:شہر ناندیڑ کی قدیم برکات و اجابت والی عظیم اولین خانقاہ کلاں امام سلسله عاشقان مَکّھاشاہی مداری طبقاتی جامع السلاسل با مشہور بڑی درگاہ شریف میں صاحب بارگاہ قدوة السالكين زبدةالعارفين قطب الاقطاب تاج الاولیاء کبارآقا نامدارمولانا الامام سیدنا میراں حسینی الجعفری تاشقندیالمعروف سیدنا مخدوم میراں مکھاشاہ اولیاء جعفریہ طیفوریه مداریه العاشقان طبقاتیه رضه الله … Read more

حکومت ملک میں فرقہ وارانہ زہر گھول رہی ہے اور اس کا خمیازہ آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑے گا: ایس ٹی حسن

مرادآباد: سماجوادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے این سی ای آر ٹی (نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ) کی نصابی کتابوں میں مغل حکمرانوں کے حوالے سے کی گئی تبدیلیوں پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تاریخ کو بدلا نہیں جا سکتا اور حکومت … Read more

شام پر اسرائیلی حملوں میں تیزی ، صدارتی محل کے قریب دھماکے

اسرائیل نے شام پر اپنے فضائی حملے تیز کر دیے ہیں، جن میں وزارت دفاع اور دارالحکومت دمشق ر میں صدارتی محل کے قریب کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کی افواج اقلیتی دروز فرقے کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے یہ سب کر رہی ہے اور اس کا … Read more

ناندیڑ ضلع میں آئندہ تین دنوں تک آندھی اور بارش کا امکان، یلو الرٹ جاری

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)علاقائی محکمہ موسمیات مرکز، ممبئی کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق ناندیڑ ضلع کے لیے 17، 18 اور 19 جولائی 2025 کو یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ 16 جولائی کو دوپہر 12:03 بجے جاری اس انتباہ میں بتایا گیا کہ اگلے تین دنوں میں ضلع کے مختلف مقامات پر تیز … Read more

پروفیسر علی خان محمود آباد معاملہ پر’آپ کی جانچ غلط سمت جا رہی‘ سپریم کورٹ نے ایس آئی ٹی کو لگائی پھٹکار

نئی دہلی:(ایجنسیز)ہندوستانی فوج نے پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے بعد پاکستان اور پاکستان مقبوضہ کشمیر میں موجود دہشت گردوں کے خلاف ’آپریشن سندور‘ چلایا تھا۔ اس آپریشن سے متعلق اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر محمد عامر احمد عرف علی خان محمود آباد نے سوشل میڈیا پر متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔ اس تبصرہ کو پیش نظر رکھتے … Read more

مہاراشٹرمیں ایم آئی ایم کو جھٹکا،سابقہ ایم ایل اے فاروق شاہ نے این سی پی میں شمولیت اختیار کرلی

ممبئی:(ورق تازہ نیوز)دھولیہ سے مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) کے سابق رکن اسمبلی جناب افاروق شاہ نے اپنی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرتے ہوئے آج راشٹروادی کانگریس پارٹی (این سی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر انہوں نے ریاست کے نائب وزیراعلیٰ اور این سی پی کے ریاستی صدر اجیت پوار سے خصوصی … Read more

قریشی برادری کے احتجاج کو اسدالدین اویسی کی تائید و حمایت،

مجلسِ کے سابق ریاستی صدر سید معین کا تحریری حمایت کا اعلان ناندیڑ (اکرم چوہان):-قریشی برادری کے ریاست میں اپنے معاشی ،سماجی اور پشوارانہ مسائل کے حل کے لیے جو ریاستی تحریک اور ریاست گیر بند کا اعلان کیا گیا ہے جو احتجاج ناندیڑ ضلع میں 19 جولائی 2025 سے شروع ہونے جا رہا ہے،اسے … Read more

NCP-SP Urdu News 16 July 25

ششی کانت شندے کی بطور ریاستی صدر ریاستی دفتر میں آمد پر زبردست استقبال روہت پوار کی ریاستی جنرل سیکریٹری کے عہدے پر تقرری ممبئی: نئے ریاستی صدر اور رکن اسمبلی ششی کانت شندے کی تقرری کے بعد پہلی مرتبہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی شرد پوار گروپ کے ریاستی دفتر پہنچنے پر ان کا پُرتپاک استقبال … Read more

آسام میں گئو گھوٹالہ ہوا، بی جے پی کے لوگ گائے کی چوری کرتے ہیں: کھڑگے

’’آسام کے لوگوں پر 2 لاکھ کروڑ روپے کا قرض ہے۔ جب بی جے پی حکومت ترقی کی بات کرتی ہے تو اتنا قرض کیسے ہوا؟ یہ قرض عوام کو ادا کرنا ہوگا، اس لیے میں آپ کو یہی کہوں گا کہ آپ سب کو متحد رہنا ہے۔ گزشتہ ہفتہ دھبری میں بلڈوزر سے 2000 … Read more

MPCC Urdu News 16 July 25

بی جے پی ڈائن بن چکی ہے، وہ دوسری پارٹیوں کے لیڈروں کو نگلنے کی کوشش میں لگی رہتی ہے: ہرش وردھن سپکال شراب کے لائسنس مخصوص کمپنیوں کو دینے کے پیچھے پونے کے سرپرست وزیر کا ہاتھ، مفاد کے ٹکراؤ کے سبب ان سے محصول محکمہ واپس لیا جائے پونے/ممبئی: بی جے پی ڈائن … Read more

آپ کو محتاط رہنا ہے، بی جے پی اور الیکشن کمیشن ایک ساتھ کام کر رہے ہیں: راہل گاندھی

چیگاؤں:( ایجنسیز)لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے آج آسام کے چیگاؤں میں ریاستی حکومت کے ساتھ ساتھ بی جے پی اور الیکشن کمیشن کو بھی نشانے پر لیا۔ ایک طرف انھوں نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کو سب سے بدعنوان وزیر اعلیٰ قرار دیا، … Read more

یوٹیوب کی نئی پالیسی کا یوٹیوبرز اور مونیٹائزیشن پر کیا اثر پڑے گا؟

آن لائن ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب اپنی مونیٹائزیشن پالیسی کو اپ ڈیٹ کر رہی ہے۔ یہ اپ ڈیٹ یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائی پی پی) کے تحت ہو گی، جس کا مطلب ہے کہ یوٹیوب پر مواد تخلیق کرنے والوں کے لیے کچھ اصول اپ ڈیٹ کیے جا رہے ہیں۔ یہ تبدیلی 15 جولائی سے … Read more

تھانے ضلع میں تپ دق کے خلاف اہم قدم: نکشے پوشن کٹ کی تقسیم کا آ غاز

تھانے ضلع میں تپ دق کے خلاف اہم قدم: نکشے پوشن کٹ کی تقسیم کا آغاز تھانے (آفتاب شیخ)، 15 جولائی: ضلع تھانے کے مرباڈ تعلقہ میں واقع پرائمری ہیلتھ سینٹر، دھسئی میں نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام (قومی تپ دق پروگرام) کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع تپ دق افسر ڈاکٹر الکا … Read more

دہشت گردی کے الزام میں گرفتار11؍مسلم نوجوانوں کی ضمانت مسترد کرنے کی عرضداشت سپریم کورٹ میں خارج

  نئی دہلی15؍ جولائی(پریس ریلیز)اتر پردیش ہائی کورٹ کی لکھنئو بینچ کی جانب سے دہشت گردی کے دومعاملات میں گرفتار 11؍ مسلم نوجوانوں کو مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے والے فیصلے کو تقریباً ڈیڑھ سال کے طویل وقفے کے بعد اتر پردیش حکومت نے سپریم کورٹ آف انڈیا میں چیلنج کیا تھا ۔ آج … Read more