ناندیڑ میں حج 2026 کے فارم مفت بھرنے کی سہولت دستیاب

ناندیڑ:( 12جولائی ) خدمت حجاج کمیٹی ناندیڑ گذشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصہ سے حجاج کرام کی خدمت فی سبیل اللہ کرتے آرہی ہیں، خدمت حجاج کمیٹی ناندیڑ کی خدمت حج کا فارم بھرنے سے لیکر حاجیوں کے گھر واپس آنے تک جو ضروری کاغذی کاروائی ہوتی ہے، وہ بغیر کسی معاوضہ کی کرتی ہے، … Read more

مہاراشٹر میں زبان پر ہنگامہ جاری، مراٹھی نہیں بولنے پر آٹو ڈرائیور کی پٹائی کا ویڈیو وائرل

مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے ورار میں ہفتہ کو ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شیو سینا (یو بی ٹی) اور مہاراشٹر نو نرمان سینا (ایم این ایس) کے کارکنان آٹو ڈرائیور کو مراٹھی زبان اور مہاراشٹر کے خلاف … Read more

قریش برادری کی ہڑتال: اورنگ آباد سمیت مہاراشٹر بھر میں بڑے جانوروں کے گوشت کی فروخت بند

مقامات: اورنگ آباد، جلگاؤں، مالیگاؤں ❗ پس منظر مہاراشٹر میں گئورکشکوں کے تشدد اور پولیس کی ہراسانی کے خلاف جمعیۃ القریش نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے بیل، گائے، بھینس اور پاڑے کے گوشت کی خرید و فروخت بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 📢 اورنگ آباد میں مکمل بند کا اعلان آل انڈیا جمعیۃ القریش، … Read more

اسرائیلی بستی میں امریکی مسلم نوجوان کا بے رحمی سے پیٹ کر قتل، کنبہ کو انصاف ملنے کا انتظار

اسرائیلی بستیوں میں تشدد کے بڑھتے معاملوں کے درمیان ایک واقعہ نے امریکہ سمیت عالمی برادری کو ہلا کر رکھ یا ہے۔ دراصل فلوریڈا باشندہ 20 سالہ امریکی شہری سیف اللہ موصلیٹ کا اسرائیلی بستی کے لوگوں کے ذریعہ ویسٹ بینک میں پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ اب ان کا کنبہ امریکی حکومت … Read more

ناندیڑ:مدرسہ قریشہ پرائمری اسکول کے طلبہ وطالبات میں اساتذہ ومعلمات کی جانب سے کاپیوں کی تقسیم

ناندیڑ:(منورخان)قدیم شہر ناندیڑ کا ایک نامور ادارہ ہے جو گزشتہ 50 سالوں سے مسلم طلبہ وطالبات کی تعلیم وتربیت کے فرائض بحسن وخوبی انجام دے رہاہے۔ ادارہ سے اب تک ہزاروں طلبہ وطالبات استفادہ کرچکے ہیں۔ مدرسہ قریشہ اردو پرائمری اسکول ایک عالی شان کشادہ اور قدرتی روشنی سے آراستہ عمارت میں طلبہ وطالبات کی … Read more

ناندیڑمیں آج بزرگ شہریوں کا مورچہ

ناندیڑ (نامہ نگار)ڈاکٹر ہنس راج ویدیہ کی قیادت میں ناندیڑ میں 13 جولائی (اتوار) کو بزرگ شہریوں کے دیرینہ اور جائز مطالبات پر حکومت اور عوامی نمائندوں کی توجہ مبذول کرانے کے لیے ایک بڑا “آشاڑھی مطالباتی مہامورچہ اور ا±گھڈا ڈولے پہا نِٹ (آنکھیں کھولو، اچھی طرح دیکھو)” دھرنا احتجاج منعقد کیا جا رہا ہے۔منتظمین … Read more

اسرائیلی درندگی کی نئی مثال: غزہ میں قبروں پر بلڈوزر چلا دیئے

غزہ، 12 جولائی (ایجنسیز) انسانیت سوز مظالم ڈھانے والے اسرائیل نے فلسطینیوں کے قبرستان کو بھی نہ بخشا۔غزہ وزارت اوقاف کے مطابق اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ میں قبرستان مسمار کر دیا۔ اسرائیلی ٹینکوں اور بلڈوزروں نے ترک قبرستان کو روند ڈالا۔وزارت اوقاف کا کہنا ہے کہ قبریں مسمار کر کے لاشیں نکالی گئیں جو … Read more

مکہ مکرمہ میں خاتون کو ہراساں کرنے پر غیر ملکی گرفتار

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں پولیس نے ایک عام مقام پر اجتماعی جھگڑے میں ملوث 6 غیرملکیوں کو حراست میں لے لیا۔سعودی خبر رساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق محکمہ امن عامہ کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی اور بنگلہ دیشی شہری کسی تنازعہ پر … Read more

ناندیڑ کے چوک بازار میں ہولناک آتشزدگی، برتن اور کپڑوں کی دوکانیں خاکستر، لاکھوں کا نقصان(ویڈیو)

ناندیڑ :(ورق تازہ نیوز)شہر کے مصروف ترین چوک بازار علاقے میں گزشتہ شب اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں ایک برتنوں کی دوکان اور اس کے اوپر واقع خواتین کے کپڑوں کی دوکان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئیں۔ یہ افسوسناک حادثہ مکہ مسجد کے روبرو پیش آیا، جس نے دوکان … Read more

دو گرل فرینڈ رکھنے والے نوجوانوں ہوجاییں ہوشیار! محبوبہ نے عاشق کو ایسا سبق سکھایا کہ…

جبلپور (مدھیہ پردیش): مدھیہ پردیش کے جبلپور میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے۔ محبوب کے دھوکے سے ناراض ایک لڑکی نے اس کے گھر جا کر زبردست ہنگامہ کیا۔ ہاتھ میں پٹرول کی بوتل لیے، اس نے عاشق کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہو کر پورے گھر کو آگ لگا … Read more

کانوڑ یاترا کے پیش نظر دہلی میں وی ایچ پی نے شروع کی نئی مہم، دکانوں کو دیا جا رہا ’سناتنی سرٹیفکیٹ

ساون کا مہینہ شروع ہوتے ہی کانوڑیے بھی سڑکوں پر نظر آنے لگے ہیں۔ اس کانوڑ یاترا کے پیش نظر وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے دہلی میں ایک خصوصی مہم کی شروعات کر دی ہے۔ دہلی کی دکانوں، خصوصاً شیو بھکتوں کے راستے پر موجود دکانوں کو ’سناتنی سرٹیفکیٹ‘ جاری کرنے کا سلسلہ … Read more

نئی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ستمبر 2025 میں پہلی پرواز روان ہ ہوگی: وزیراعلیٰ فڈنویس کا معائنہ

نئی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ستمبر 2025 میں پہلی پرواز روانہ ہوگی: وزیراعلیٰ فڈنویس کا معائنہ نئی ممبئی، 12 جولائی — (آفتاب شیخ) مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس نے آج نئی ممبئی میں زیر تعمیر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا دورہ کر کے جاری کاموں کا معائنہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس … Read more

تھانے میں ’’خبروں کے پیچھے – صحافت کی تربیتی نشست‘‘ کا کام یاب انعقاد؛ صحافیوں کو نیا زاویۂ نظر حاصل

تھانے میں ’’خبروں کے پیچھے – صحافت کی تربیتی نشست‘‘ کا کامیاب انعقاد؛ صحافیوں کو نیا زاویۂ نظر حاصل تھانے (آفتاب شیخ) اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ڈائریکٹوریٹ، وزارتِ اطلاعات، ممبئی کے تعاون سے تھانے میں ’’خبروں کے پیچھے – صحافت کی تربیتی نشست‘‘ کے عنوان سے ایک خصوصی پروگرام کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔ … Read more

بلدیاتی انتخابات سے قبل این سی پی میں بڑی تبدیلی، جینت پاٹل نے شرد پوار گروپ کے مہاراشٹر پردیش صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیا

ممبئی:12/ جولائی ۔ (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات سے قبل سیاسی درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے۔ اطلاعات کے مطابق این سی پی (شرد پوار گروپ) کے مہاراشٹر پردیش صدر جینت پاٹل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ پچھلے سات برسوں سے اس عہدے پر فائز تھے۔ این سی پی کی جانب … Read more

احمدآباد طیارہ حادثہ: ایک پائلٹ نے پوچھا ’فیول کیوں بند کیا؟‘ دوسرا بولا ’میں نے نہیں کیا‘ – رپورٹ میں حیران کن انکشافات

احمدآباد میں 12 جون کو پیش آئے ایئر انڈیا کے اے آئی 171 طیارہ حادثے پر ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بیورو (اے اے آئی بی) نے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، بوئنگ 787-8 ڈریم لائنر ٹیک آف کے چند ہی سیکنڈ بعد تباہ … Read more

امید ہے کہ چند روز میں غزہ کے حوالے سے معاہدہ طے پا جائے گا : نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے امید ظاہر کی ہے کہ چند دنوں کے اندر حماس کے ساتھ ایک معاہدہ طے پا سکتا ہے، جس کے تحت مزید اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں جنگ بندی ہو گی۔ انھوں نے کہا کہ حماس کے قبضے میں اب بھی 50 قیدی موجود ہیں، … Read more

ایران-اسرائیل جنگ: ’کسی بھی حال میں ایران نہ جائیں‘، ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی عوام کو دی ہدایت

واشنگٹن:(ایجنسیز)اسرائیل اور ایران کی جنگ میں امریکہ کی مداخلت نے ایران-امریکہ کے رشتوں کو بھی تلخ بنا دیا ہے۔ ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے اور ان حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے امریکہ نے اپنے شہریوں کو ایران کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکہ کی طرف سے … Read more

کرکٹروں کی جگہ ڈاکٹروں کی ہوئی نیلامی، ڈاکٹر رضی شاہد کی لگی سب بڑی قیمت، 8 ڈاکٹروں میں 4 مسلم شامل

مراد آباد:(ایجنسیز)اتر پردیش کے مراد آباد ضلع واقع سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے لیے ایک دلچسپ طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے ’این ایچ ایم‘ یعنی قومی صحت مشن کے تحت کانٹریکٹ پر ڈاکٹروں کی تقرری کے لیے نیلامی والا نظام شروع کیا ہے۔ یعنی ڈاکٹروں کی بولی لگے … Read more

13 جولائی کواے ٹی ایم کمیٹی کی جانب سے”بچوں کی تربیت کیسے کریں“ کے موضوع پر مفت پیرنٹنگ ورکشاپ

ناندیڑ (نامہ نگار):بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت والدین کی سب سے اہم ذمہ داری ہے، اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے اے ٹی ایم کمیٹی ناندیڑ کے زیرِ اہتمام ”بچوں کی تربیت کیسے کریں“ کے عنوان سے ایک خصوصی اور مفت پیرنٹنگ ورکشاپ منعقد کی جا رہی ہے۔یہ ورکشاپ اتوار، 13 جولائی 2025 کو … Read more

ناندیڑ:آخر کب تک عوام بنیادی سہولیات کے لیے دربدربھٹکیں گے؟

ناندیڑ (شیخ عمران):شہر ناندیڑ کی عوام گزشتہ کئی برسوں سے بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ نہ اچھی سڑکیں ہیں، نہ ڈرینج لائنیں درست حالت میں ہیں۔ جگہ جگہ گندہ پانی گلیوں اور سڑکوں پر بہتا رہتا ہے، جس سے نہ صرف آمدورفت میں دشواری ہوتی ہے بلکہ صحت کے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں۔شہریوں … Read more

NCP Urdu News 11 July 25

صوتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے ڈیسِبل کی موجودہ حدیں ناکافی رکن اسمبلی ثنا ملک شیخ کی اسمبلی میں پرزور توجہ دہانی، وزیر اعلیٰ فڑنویس نے مرکزی حکومت کو سفارش بھیجنے کا دیا وعدہ ممبئی: 11 جولائی۔ مہاراشٹر کے رواں اسمبلی اجلاس میں کل صوتی آلودگی (Noise Pollution) کے بڑھتے مسئلے پر ایک سنجیدہ … Read more

جمعتہ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حلیم الله قاسمی کا میوا اد ارہ میں پرتپاک استقبال

جمعتہ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حلیم الله قاسمی کا میوا ادارہ میں پرتپاک استقبال تھانے – (آفتاب شیخ) حضرت مولانا ح لیم اللہ قاسمی صاحب مدظلہ العالی کی کل تھانے آمد پر معروف تعلیمی و فلاحی ادارہ مسلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن (میوا) میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مولانا قاسمی صاحب گزشتہ دنوں … Read more

ایپ پر مبنی بسوں، کاروں اور بائیک ٹیکسیوں کو قانونی اصولوں پر عمل کرنا ہوگا — ٹرانسپورٹ وزیر پرتاپ سرنائیک

ایپ پر مبنی بسوں، کاروں اور بائیک ٹیکسیوں کو قانونی اصولوں پر عمل کرنا ہوگا — ٹرانسپورٹ وزیر پرتاپ سرنائیک ممبئی، 11 دسمبر: (آفتاب شیخ) مہاراشٹر میں ایپ پر مبنی بسوں، کاروں اور بائیک ٹیکسیوں کو ریاست میں کاروبار کرتے وقت مرکزی اور ریاستی حکومت کے مقرر کردہ قانونی اصولوں کی مکمل پابندی کرنی ہوگی۔ … Read more

شخص نے علیحدہ رہنے والی بیوی کا گلا کاٹا،اسکے عاشق پر بھی حملہ کیا

جاجپور:اڑیسہ کے جاجپور ضلع کے مہالات گاؤں میں بدھ کے روز ایک ہولناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، ایک شخص نے اپنی علیحدہ رہنے والی بیوی کا گلا تیز ہتھیار سے کاٹ دیا اور اس کے موجودہ عاشق کے عضو مخصوصہ کو بھی زخمی کر دیا۔ این ڈی ٹی … Read more

منشیات کے خلاف فیصلہ کن اقدام: مکوکا قانون میں ترمیم کا بل پیش نوجوان نسل کو نشے سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے – وزیر مملکت برائے داخلہ یوگیش کدم

منشیات کے خلاف فیصلہ کن اقدام: مکوکا قانون میں ترمیم کا بل پیش نوجوان نسل کو نشے سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے – وزیر مملکت برائے داخلہ یوگیش کدم ممبئی، 10 جولائی 2025: (آفتاب شیخ) ریاست میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال اور اس کے نوجوان نسل پر پڑنے والے مضر اثرات کو … Read more

مودی اور بھاگوت 75 سال کی دہلیز پر، کانگریس نے کہا- ’اب ملک کو ملے گی آزادی‘

نئی دہلی: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے اس بیان پر کانگریس نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جب کوئی شخص 75 برس کی عمر کو پہنچ جائے تو اسے دوسروں کو موقع دینا چاہیے۔ کانگریس نے اس بیان کو نہ … Read more

ضلع ناندیڑ میں مزدوروں کے لیےمفت رجسٹریشن اور طبی کیمپ کا انعقاد

ناندیڑ، 10 جولائی: ضلع کلکٹر راہول کرڈیلے نے کہا ہے کہ مزدوروں کے خاندانوں کو حکومت کی تعلیمی اور صحت سے متعلق سہولیات کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے۔ وہ آج واجےگاو?ں کے نووبل فنکشن ہال میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ مزدوروں کے رجسٹریشن اور صحت کیمپ سے خطاب کر رہے تھے۔ یہ کیمپ … Read more

مہاراشٹر: ہنگولی ضلع کی 14 ہزار سے زائد خواتین میں کینسر کی علامت، محکمہ صحت میں ہنگامہ برپا

 ہنگولی:مہاراشٹر کے ہنگولی ضلع کی ہزاروں خواتین میں کینسر کی علامت نظر آنے کے بعد محکمہ صحت میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ ’سنجیونی یوجنا‘ کے تحت اسکریننگ میں تقریباً 14.5 ہزار خواتین میں کینسر کی علامت پائی گئی ہے، جس نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ اس منصوبہ کے تحت 8 مارچ سے … Read more