ناندیڑ میونسپل کارپوریشن انتخابات ,59کاغذاتِ نامزدگی نادرست ‘878 امیدوار لڑنے کے اہل قرار

ناندیڑ، 31 دسمبر:( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ شہر میونسپل کارپوریشن کے عام انتخابات 2026 کے لیے جملہ 937 امیدواروں نے 1203 کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے تھے۔ 31 دسمبر کو کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد 878 امیدواروں کے کاغذات درست قرار دیے گئے، جبکہ 59امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ اس سلسلے میں الیکشن … Read more

مہاراشٹر میں AIMIM بحران، امتیاز جلیل پر ٹکٹ فروشی کے الزامات، پارٹی میں بغاوت

اورنگ آباد: مہاراشٹر میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) شدید داخلی اختلافات کا شکار ہو گئی ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر امتیاز جلیل پر میونسپل کارپوریشن انتخابات کے دوران ٹکٹ فروشی کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اورنگ آباد، ممبئی اور شولاپور میں کارکنان اور لیڈران نے احتجاج کیا، جبکہ ممبئی صدر فاروق … Read more

ناندیڑ میں کانگریس اور ونچت بہوجن اگھاڑی کا اتحاد؛ وی بی اے سے پانچ مسلم امیدوار میدان میں

ناندیڑ | 30 دسمبر 2025۔ ناندیڑ واگھالا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2025–26 کے سلسلے میں کانگریس پارٹی اور ونچت بہوجن اگھاڑی کے درمیان انتخابی اتحاد طے پا گیا ہے۔ اس اتحاد کے تحت جاری کردہ امیدواروں کی فہرست میں مسلم طبقے کو نمایاں اور مؤثر نمائندگی دی گئی ہے۔ ناندیڑ میونسپل انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی … Read more

’کانگریس مکت بھارت‘ کا نعرہ لگانے والی بی جے پی اب ’کارکن مکت بی جے پی‘ بن چکی ہے: ہرش وردھن سپکال

بی جے پی اب سنگھ کے کارکنوں کی نہیں، باہر سے آئے لوگوں اور کارپوریٹ طاقتوں کی پارٹی بن گئی ممبئی/بلڈھانہ: مہاراشٹر میں جاری کارپوریشن انتخابات کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی میں شدید انتشار اور خلفشار کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔ پارٹی کے لیے برسوں محنت کرنے والے کارکنوں کو یکسر نظرانداز کر کے، … Read more

کارپوریشن انتخابات سے قبل این سی پی-ایس پی کو ریپبلکن پارٹی (اے)، کھوریپ اور بلیک پینتھر کی کھلی حمایت

ریاستی صدر ششی کانت شندے کا آئندہ تمام انتخابات مشترکہ طور پر لڑنے کا عزم ممبئی: مہاراشٹر میں ہونے والے کارپوریشن انتخابات سے قبل این س پی- ایس پی کو سیاسی تقویت حاصل ہوئی ہے۔ ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اے) ، ریپبلکن پارٹی (کھوریپ) اور بلیک پینتھر پارٹی نے باضابطہ طور پر این سی پی-ایس … Read more

ناندیڑ-واگھالا شہر میونسپل کارپوریشن انتخابات,مجموعی طور پر 1203 امیدواروں نے نامزدگی داخل کی

ناندیڑ، 30 دسمبر (ورقِ تازہ نیوز): ناندیڑ-واگھالا شہر میونسپل کارپوریشن انتخابات 2025 کے لیے آج نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن تھا۔ آج کے دن 801 امیدواروں نے اپنے نامزدگی پرچے داخل کیے، جس کے بعد اب تک مجموعی طور پر 1203 امیدواروں نے نامزدگی داخل کی ہے۔اس بار میونسپل کارپوریشن میں 81 ارکان کے … Read more

ناندیڑ : بی جے پی کی 68نامزدامیدواروں کی پہلی فہرست جاری صرف چار مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیاگیا

ناندیڑ، 30دسمبر (ورقِ تازہ نیوز):ناندیڑ-واگھالا شہر میونسپل کارپوریشن کے عام انتخابات 2025 کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں مجموعی طور پر 68 امیدواروں کے نام شامل ہیں، جن میں صرف چار مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ بی جے پی کی … Read more

بی ایم سی الیکشن میں این سی پی پوری طاقت اور صلاحیت کے ساتھ امیدوار میدان میں اتارے گی: سنیل تٹکرے

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں پوری قوت، تیاری اور صلاحیت کے ساتھ امیدوار میدان میں اتارے گی اور پارٹی کی تیسری فہرست میں شامل تمام امیدوار مضبوط اور باصلاحیت ہوں گے۔ یہ بات نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر اور رکنِ پارلیمنٹ سنیل تٹکرے نے آج ایک پریس کانفرنس کے … Read more

"میں شیر ہوں ٗ کانگریس پارٹی چھوڑ کر بھاگنے والا نہیں” : عبدالستار

آج کانگریس کے امیدواروں کی فہرست کا اجراء ٗ عظیم الشان ریلی ناندیڑ: 29 /دسمبر(ورق تازہ نیوز)کانگریس پارٹی کے شہر صدر اور سابق میئرناندیڑواگھالہ میونسپل کارپوریشن عبدالستار نے کہا میں شیرہوں اور پارٹی چھوڑ کر بھاگنے والا نہیں۔ وہ آج شام صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ عبدالستار نے … Read more

چاندی کی قیمت میں تاریخی گراوٹ – ایک دن میں ₹31,000 کی کمی

چاندی کی قیمت میں تاریخی گراوٹ – ایک دن میں ₹31,000 کی کمی تاریخ: 29 دسمبر 2025 | زمرہ: مارکیٹ نیوز آج چاندی کی قیمت میں زبردست گراوٹ دیکھنے کو ملی۔ MCX پر چاندی تقریباً ₹2,54,174 فی کلوگرام کے ریکارڈ ہائی سے گر کر ₹2,22,504 تک پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی یہی حال رہا، … Read more

بشمول ناندیڑ20 ضلع پریشدوں کے الیکشن فروری 26 میں؟

ناندیڑ:29/ ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)ریاست کے بشمول ناندیڑ ضلع پریشدوں کے انتخابات فروری 2026 میں منعقد ہونے کے قوی امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ریاست کی 20 ضلع پریشدوں میں ریزرویشن سیٹوں کی شرح 50 فیصد کی حد سے تجاوز کر چکی ہے، جس کے باعث وہاں نئے … Read more

این سی پی-ایس پی کی ممبئی انتخابی ٹیم تشکیل، ملند کامبلے انچارج، سہیل صوبیدار نائب انچارج مقرر

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) نے ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تیاریوں کو منظم اور مؤثر بنانے کے لیے اہم تنظیمی تقرریاں عمل میں لائی ہیں۔ پارٹی کے ریاستی صدر اور رکنِ اسمبلی ششی کانت شندے کی منظوری سے سابق رکنِ اسمبلی ملند کامبلے کو ممبئی کا ڈویژنل الیکشن اِنچارج صدر مقرر کیا … Read more

وحدت اسلامی افراد تنظیم کا ہمہ جہت تزکیہ چاہتی ہے

وحدت اسلامی افراد تنظیم کا ہمہ جہت تزکیہ چاہتی ہے۔ (مولانا جمیل صدیقی،لکھنو) ہمارا مقصد اللہ کی رضا حاصل کرنا ہے۔ (ڈاکٹر انیس احمد،لکھنو) ناندیڑ میں وحدت اسلامی ہند مشرقی ریجن مہارشٹر کا دو روزہ ‘تزکیہ اجتماع’ منعقد ناندیڑ اردھاپور (شیخ زبیر) تنظیم کی دعوتی و تربیتی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور متوسلین وحدت اسلامی … Read more

جماعتِ اسلامی ہند، اردھا پور کی جانب سے صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بج ے تک ایک خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اردھاپور (شیخ زبیر) اسلامی ہند، اردھا پور کی جانب سے صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ایک خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کیمپ فارغین ایس آئی او، جی آئی او، امیدوار ارکان، کارکنان اور متفقین کے لیے منعقد کیا گیا، جس کا بنیادی مقصد جماعتِ اسلامی ہند کا جامع تعارف پیش … Read more

جماعتِ اسلامی ہند، اردھا پور کی جانب سے صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بج ے تک ایک خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا

جماعتِ اسلامی ہند، اردھا پور کی جانب سے صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ایک خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کیمپ فارغین ایس آئی او، جی آئی او، امیدوار ارکان، کارکنان اور متفقین کے لیے منعقد کیا گیا، جس کا بنیادی مقصد جماعتِ اسلامی ہند کا جامع تعارف پیش کرنا اور … Read more

مہاراشٹر میں کانگریس کی نئی صف بندی اعظم شہاب

مہاراشٹر کی سیاست گزشتہ ایک دہائی سے جس جمود، اضطراب اور انتشار کا شکار رہی ہے، اس میں کانگریس پارٹی کا کردار ایک مستقل بحث کا موضوع رہا ہے۔ ایک زمانہ تھا جب کانگریس ریاست کی فطری حکمران پارٹی سمجھی جاتی تھی، مگر وقت گزرنے کے ساتھ وہ اس مقام سے پھسلتی چلی گئی۔ اس … Read more

وارڈ نمبر 26 سے سریش چندر راج ہنس کانگریس کے امیدوار

ممبئی: ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی نے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے، جس کے تحت وارڈ نمبر 26 سے ممبئی کانگریس کے ترجمان اور میڈیا کوآرڈی نیٹر سریش چندر راج ہنس کو پارٹی ٹکٹ دیا گیا ہے۔ سریش چندر راج ہنس کانگریس کے سینئر لیڈر، سابق وزیر اور سابق رکنِ … Read more

ناندیڑ :حافظ نور محمد (صدر مدرس) کی والدہ کا انتقال

ناندیڑ :(ورق تازہ نیوز)انتہا افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہیکہ جناب حافظ نور محمد (صدر مدرس) کی والدہ کا آج انتقال ہوگیا ۔ ان کا مکان نئ مسجد کی پاس ہے ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب کربلا میں ادا کی جاۓ گی۔مہاراشٹرا ہارڈویر اور اسٹار ہارڈویر کے والدہ تھے

سردیوں میں دل کے دورے کے بڑھتے ہوئے خطرے کو کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟

پاکستان اور انڈیا میں دل کی بیماریوں کو موت کی بڑی وجوہات میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ دل کی صحت کے حوالے سے عام خیال یہ ہے کہ اگر کولیسٹرول کی سطح صحت مند رہے گی تو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ ’گلوبل برڈن آف ڈیزیز سٹڈی‘ کے مطابق چار میں سے ایک … Read more

این سی پی (شرد پوار) کے شمال مشرقی ممبئی ضلع صدر دھننجے پِسال ساتھیوں سمیت این سی پی میں شامل

ممبئی: شمال مشرقی ممبئی ضلع میں سیاسی سرگرمیوں کو اس وقت نیا رخ ملا جب نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد پوار گروپ) کے ضلع صدر دھننجے پِسال نے آج اپنے سینکڑوں عہدیداروں اور کارکنوں کے ہمراہ این سی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ یہ شمولیت پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر نواب ملک کی … Read more

ممبئی میونسپل کارپوریشن کے لیے کانگریس اور ونچت بہوجن اگھاڑی کا اتحاد

ونچت 62 نشستوں پر مقابلہ کرے گی، دیگر میونسپل اداروں کا فیصلہ مقامی سطح پر ممبئی: ممبئی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے کانگریس اور ونچت بہوجن اگھاڑی کے درمیان اتحاد کا آج باضابطہ فیصلہ کیا گیا۔ اس اتحاد کے تحت ونچت بہوجن اگھاڑی ممبئی میں 62 نشستوں پر انتخاب لڑے گی، جبکہ ریاست کی … Read more

اُنّاؤ عصمت دری معاملہ: ممبئی یوتھ کانگریس کی لوکل ٹرین میں عوامی بیداری مہم

’بیٹی بچاؤ‘ بی جے پی کا کھوکھلا نعرہ، بیٹی پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہے بی جے پی: زینت شبرین ممبئی: اُنّاؤ عصمت دری معاملے میں قصوروار بی جے پی کے سابق رکنِ اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کی سزا کو عدالت کی جانب سے معطل کیے جانے پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ … Read more

بریکینگ نیوز: ناندیڑ میں مجلس اتحاد المسلمین کی پہلی فہرست جاری ،کئ نام کٹ گئے

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے مجلس اتحاد المسلمین نے اج ناندیڑ کے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے ۔ مجلس کے ریاستی صدر جناب امتیاز جلیل کی جانب سے جاری کردہ اس فہرست میں کئی اہم نام شامل ہیں۔

اداکار اَلو ارجن سمیت 23 افراد قصوروار قرار، ’پشپا 2‘ کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ معاملہ میں حیدرآباد پولیس کی کارروائی

تلنگانہ کی حیدرآباد پولیس نے ’سندھیا 70ایم ایم تھیٹر‘ میں ہونے والی بھگدڑ کی تحقیقات مکمل کر لی ہے۔ اس معاملہ میں پولیس نے 24 دسمبر کو عدالت میں فلم اداکار اَلو ارجن، تھیٹر مالکان اور 8 باؤنسر سمیت 23 لوگوں کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ پولیس نے اپنی چارج شیٹ … Read more

ناندیڑ:بڑی درگاہ شریف کے صدر دروازے کے چھت کا کام مکمل،عوام کا سابقہ کارپورٹر دیپک سنہہ راوت سے اظہار تشکر

ناندیڑ:27/ ڈسمبر۔ (ورق تازہ نیوز): علاقہ مراٹھواڑہ و دکن کی مشہور و معروف اور شہر ناندیڑ کے گاڑی پورہ میں واقع امام سلسله عاشقان مَکّھاشاہی مداری طبقاتی جامع السلاسل با مشہور بڑی درگاہ شریف کے 300سالہ قدیم صدر دروازے کا سمنٹ کانکریٹ سے چھت کی مرمت کا کام 30 لاکھ کے فنڈ سے مکمل ہو … Read more

ایک ہی دن میں چاندی 17 ہزار روپے مہنگی، سونا بھی بے قابو، آخر اتنی تیزی کیوں آرہی ہے؟

ہندوستان میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بے قابو ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ قیمتی دھاتیں نئی بلندیاں قائم کر رہی ہیں اور رٹیل سرمایہ کاروں سے لے کر بڑے ادارہ جاتی سرمایہ کار تک اس تیزی میں کھل کر حصہ لے رہے ہیں۔ ماہرین کی اکثریت کا ماننا ہے … Read more

ان لاڈلی بہنوں کی مالی امداد بند کردی جائے؟

ممبئی:( ایجنسیز)جن خاندانوں کی سالانہ آمدنی ڈھائی لاکھ روپے سے کم ہے، ایسی خواتین کے لیے ریاستی حکومت نے وزیراعلیٰ لاڈکی بہن یوجنا شروع کی ہے۔ اس اسکیم کے تحت مستحق خواتین کے بینک کھاتوں میں ہر ماہ پندرہ سو روپے جمع کیے جاتے ہیں۔ اسمبلی انتخابات سے قبل ا±س وقت کی مہایوتی حکومت نے … Read more

بنگلہ دیش میں ہندو نوجوانوں کی لنچنگ معاملے پر ہندوستان نے یونس حکومت کو متنبہ کیا

ڈھاکہ ( ایجنسیز)بنگلہ دیش میں زبردست سیاسی بحران والا ماحول پیدا ہو چکا ہے۔ تشدد کا بازار گرم ہے اور ہندوؤں کے خلاف مظالم کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ اس تعلق سے حکومت ہند نے ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں یونس حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جو … Read more