ناندیڑ خبرنامہ: پسماندہ لڑکی کو بھگا کر استحصال کرنے والے مسلم نوجوان کو پولس کسٹڈی» 2 :صدر معلم کے قتل کے معاملے میں خاتون کو سزائے عمر قید 3. شیواجی نگر میں پولس ملازم کی زبردست پٹائی

ناندیڑ:پسماندہ ذات کی نابالغ لڑکی کو بھگاکراستحصال کرنے والے مسلم نوجوان کو پولس کسٹڈی ناندیڑ:13مئی( ورق تازہ نیوز)ایک نابالغ لڑکی کو بھگاکر اسکاجنسی استحصال کرنے والے 20سال کے نوجوان کو پانچویں ایڈیشنل سیشن جج شیلپاتوڑکر نے 16مئی تک پولس کسٹڈی میںبھیج دیا ہے ۔24اپریل 2019 کو ایک نابالغ لڑکی کے والد نے شکایت درج کروائی … Read more

رمضان میں لوک سبھا پولنگ کےاوقات میں تبدیلی کی عرضی خارج

نئی دہلی ،13مئی (یواین آئی)سپریم کورٹ نے لوک سبھا انتخابات کی پولنگ کا وقت صبح سات بجے کے بجائے صبح پانچ بجے کرنے کی عرضی پیر کو خارج کردی ۔وکیل محمد نظام پاشا نے رمضان المبارک کے مدنظر سپریم کورٹ میں لوک انتخابات کا پولنگ کا وقت صبح سات بجے کی جگہ صبح پانچ بجے … Read more

کولہاپور میں والدین نے زہر دےکر بیٹے کو ہلاک کردیا

کولہاپور، 13 مئی (یو این آئی) مہاراشٹر کے کولہاپور میں والدین کا اپنے ہی بیٹے کو زہر دے کر ہلاک کرنے کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ پولس نے پیر کے دن دونوں ملزم والدین کو گرفتار کرلیا۔ پولس نے بتایا کہ متاثر انکت عرف ابھیجیت ارون وال ویکر (24) اپنے والدین سے اکثر روپے … Read more

الیکشن کمیشن اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے انتخابی عمل کا مشاہدہ کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کی دعوت پر 20 ممالک کے نمائندے ہندوستان پہنچے ہیں ۔ ان میں روس، آسٹریلیا، سری لنکا، بھوٹان، کینیا، ملائشیا، متحدہ عرب امارات، میانمار اور کیکسیکو جیسے ممالک کے انتخابی انتظامی اداروں کے علاوہ عالمی جمہوریت اور انتخابی معاونین … Read more

آزاد بھارت کا پہلا دہشت گرد ہندو تھا: کمل ہاسن

چنئی / کرر،13 مئی(پی ایس آئی)اداکار سے لیڈر بنے کمل ہاسن نے ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے نئی بحث کو جنم دیا ہے. تمل ناڈو میں انتخابی پرچار کرتے ہوئے کمل نے کہا کہ آزاد بھارت کا پہلا دہشت گرد ایک ہندو تھا. مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے … Read more

اورنگ آباد: عصمت دری معاملے میں ایم آئی ایم کے سابقہ رکن سید متین کے خلاف مقدمہ: پستول کی دھاک پر ریپ کرنے کا الزام

اورنگ آباد، (مہاراشٹر) 13 مئی (ایجنسیز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے معطل رکن کارپوریٹر سعید متین کے خلاف پونے کی چاکن پولیس نے عصمت دری کا ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے متین کے بھائی محسن رشید سعید اور حامد صدیقی کے خلاف چھیڑخانی … Read more

گجرات :دو گروپوں کے جھگڑے میں پولس اہلکار سمیت تین زخمی

ارولی، 13 مئی . گجرات میں ارولی ضلع کے موڈاسا تعلقہ میں دو گروپوں کے درمیان پتھربازی کے واقعہ میں دو پولس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔پولس نے پیر کے دن بتایا کہ کھنبیسر گاؤں میں دلت سماج کے ایک خاندان اتوار کو گلی سے بارات نکالنے کے لئے پولس سلامتی کا مطالبہ کیا … Read more

سری لنکا:مسجد پر حملہ کے بعد عائد کرفیو ہٹادیا

کولمبو: سری لنکا میں عیسائیوں اور مسلم کمیونٹیز کے درمیان شروع ہوئے تنازعہ کے بعد اس کے پرتشدد ہوجانے پر پولیس نے چیلاؤ شہرمیں کرفیولگایاتھا جو آج صبح سے ہٹادیا گیاہے۔ تاہم حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال پرعارضی طورپرپابندی لگادی ہے۔ یادرہے کہ سری لنکا میں مشتعل افراد نے دارالحکومت کولمبو کے قریبی علاقے … Read more

زیادہ ذہین ہونے کی آٹھ نشانیاں

پہلی نشانی ہے بہت زیادہ سوچنا۔ جو انسان بہت زیادہ سوچ بچار کرتا ہے اور خلا میں گھورتا رہتا ہے وہ پاگل اور بے حد ذہین ہوتا ہے۔ آئن سٹائن نے ایک دفعہ فارغ بیٹھ کر سوچنے کی اہمیت کے بارے میں بولا کہ اگر مجھے صرف ایک گھنٹے میں پوری دنیا کو بچانا پڑ … Read more

بد کار عورت کا واقعہ

نی اسرائیل میں ایک عورت تھی جو بہت بدکردار تھی، اللہ نے اس کو حسن و جمال خوب دیاتھا اور وہ بدکار بھی انتہا درجہ کی تھی، پوری بستی کے ساتھ اس کے تعلقات تھے وہ اتنی مالدار ہو گئی کہ اس نے اپنے لیے بڑا محل بنا لیاتھا اور ایک تخت بنوایا اور وہ … Read more

اس ٹی وی اداکارہ کابڑا فیصلہ‘کبھی ماں نہیں بنوں گی

ممبئی: 12 مئی.چھوٹے پردے کے مشہور اداکارہ کویتا کوشک نے حال ہی میں اپنی زندگی کا ایک بڑا فیصلہ سب کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔ فیصلہ یہ ہے کہ وہ کبھی ماں نہیں بنیں گی ۔ سال 2017 میں بزنس مین رونت بسواس کے ساتھ شادی کرچکیں کویتا نے بتایا کہ انہوں نے اپنے … Read more

ناندیڑمیں نلوں کوگندہ وآلودہ پانی سپلائی ‘شہریان کی زند گیوں کوخطرہ

ناندیڑ:12مئی( ورق تازہ نیوز)ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر میں تین تاچار دن کے وقفے سےنلوں کو پانی کی سپلائی کی جارہی ہے لیکن یہ پانی انتہائی آلودہ اور گندہ آرہا ہے جس کی وجہ سے شہریان کی صحت کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔جو پینے لائق بالکل بھی نہیں ہے۔ پانی کا رنگ بالکل … Read more

ناندیڑ:عوام 1200 روپے میں پانی کاٹینکر خریدنے پر مجبور

ناندیڑ:12مئی( ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع میںشدید پانی کی قلت پائی جاتی ہے ۔سب سے زیادہ قلت مکھیڑ تعلقہ میں ہے جہاں پرحکومت کی جانب سے ٹینکروں سے پینے کاپانی فراہم کیاجارہا ہے ۔ اس کے باوجود شہریان سینکڑوں روپے دے کرپانی خرید رہے ہیں۔اس و قت ضلع میں 120ٹینکروں سے پانی سپلائی ہورہاہے ۔لیکن یہ تعداد … Read more

مہاراشٹر حکومت مراٹھاطلباءکی طرح مسلم طلباء کوبھی سہولیات مہیا کرائے :نسیم خان کا مطالبہ

ممبئی13مئی (ایجنسیز)مہاراشٹر کے سابق وزیر اور سنیئر کانگریس رہنماء عارف نسیم خان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مراٹھا فرقے کے طرز پر مسلم طلباء کو بھی تعلیمی سطح پر سہولیات فراہم کرے۔واضح رہ کہ حال میں حکومت نے مراٹھا گروہ کے طلباء کو پیشہ ورانہ کورسس میں فیس دینے کا فیصلہ لیا اور مسلم … Read more

بھیونڈی :ملکیتی تنازعہ میں چچا نے کلہاڑی سے کاٹ کر بھتیجی کی جان لی

چچا اور اس کے دو لڑکوں سمیت 3 گرفتار بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی تعلقہ کے دودھنی گاؤں میں ایک دل دہلانے والی واردات روشنی میں آئی ہے ۔ ہلدی پروگرام سے واپس آ رہے ایک کسان کو اس کے چچا اور اس کے دو لڑکوں نے کلہاڑی سے کاٹ کر ہلاک کر دیا … Read more

بھیونڈی:خسرہ، ایچ آئی وی، جلد کی بیماریوں جیسے مہلک مرض کا خطرہ لاحق

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی کارپوریشن علاقے میں نالہ صفائی کر رہے مزدوروں کے ساتھ عجیب و غریب کارنامہ بھیونڈی کارپوریشن انتظامیہ کی طرف سے کیا جا رہا ہے ۔ انسانی حقوق و قوائد کو طاق پر رکھ کر بھیونڈی کارپوریشن کے سبھی پربھاگ افسران کے ذریعہ کچڑا صفائی ملازمین سے نالہ صاف کروایا … Read more

بچہ بچہ بنے گا نمازی ‘ بھیونڈی مکہ مسجد کے ذمہ داران کی ایک انوکھی پہل

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی شہر میں واقع مکہ مسجد بھاجی مارکیٹ شانتی نگر میں ایک انوکھی پہل کرتے ہرئے بچوں میں دہنی شعور پیدا کرنے کی نئی تحریک کا آغاز کیا گیا ہے ۔ جس میں 7 سال سے 14 سال کے بچوں کے مابین دینی و اخلاقی تربیت کے لئے رمضان المبارک … Read more

رڈار-بادل والے بیان پر گھرے مودی: لالو نے کہا "ہٹ بُڑبک” تو اویسی نے "ایئر چیف مارشل” کہہ کر اڑایا مذاق

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کے بالا کوٹ ایئر سٹرائیک کے بارے میں تازہ بیان سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے ۔دراصل وزیر اعظم مودی نے سنیچر کو ایک ٹی وی چینل کو دیئے انٹر ویو میں کہا تھا کہ بالا کوٹ پر ایئر … Read more

شادی میں تنازعہ : دلہہ سمیت چار لوگوں کا قتل کردیا گیا

بہاولپور، پاکستان 12 مئی (اجنسیز) پاکستان کے پنجاب صوبہ کے بہاولپور کے انہارکالونی میں اتوار کو شادی کی تنازعہ کی وجہ سے چارلوگوں کو قتل کردیا گیا۔ پولس نے بتایا کہ قاتلوں نے ایک گھر پر حملہ کیا اور ایک خاتون سمیت چار لوگوں کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ پولس نے بتایا کہ … Read more

بالاکوٹ بادل : مودی کے بیان پر یچوری کی الیکشن کمیشن سے شکایت

نئی دہلی، 12 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی کے بالاکوٹ ایئر اسٹرائک کے بارے میں تازہ بیان سے تنازعہ کھڑ ا ہوگیا ہے اور اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے اس کی مذمت کی ہے اور مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری نے اسے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلا ف … Read more

جب آپ بین الاقوامی میڈیا کو خریدنے طاقت نہیں رکھتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے : رچا چڈھا

دنیا کی مشہور میگیزن ٹائم نے اپنے کور پیج پر وزیر اعظم نریند رمودی کی تصویر شایع کی ہے ۔ دراصل ٹائم میگزین نے اپنی کور سٹوری کے ٹائٹل میں مودی کو ڈیوائیڈر ان چیف بتایا ہے اور کیپشن دیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان ، کیا مودی سرکار کے پانچ … Read more

حیدرآباد پولیس نے درسگاہ جہادو شہادت کے ارکان کو حراست میں لے لیا

حیدرآباد 12مئی .حیدرآباد پولیس نے درسگاہ جہادو شہادت کے ارکان کو اتوار کی صبح حراست میں لے لیا تاکہ عنبرپیٹ کی مسجدیکخانہ کے پاس نماز کی ادائیگی کے پروگرام کو ناکام بنایاجائے۔درسگاہ جہاد وشہادت کے ارکان بشمول اس کے سربراہ عبدالماجد،صلاح الدین عفان اور دیگر حراست میں لے لئے گئے۔درسگاہ کے سکریٹری نے سوشیل میڈیا … Read more

یوپی کی اس پولنگ افسر کے سامنے بالی ووڈ کی حسینائیں بھی فلاپ

لکھنو:12(ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2019 کے چھٹے مرحلے میں اتوار کو ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ اس مرحلے میں راہل گاندھی ، سونیا گاندھی سمیت ملک کے بڑے لیڈروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر اترپردیش کی ایک ووٹنگ افسر کی تصویر وائرل ہورہی ہیں۔لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے … Read more

بی جے پی کی حکومت جا رہی ہے: پرینکا

نئی دہلی، 12 مئی. کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آج کہا کہ لوگ اس وقت پریشان اور دوچار ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دوبارہ اقتدار میں نہیں آئے گی۔محترمہ واڈرا نے یہاں نئی دہلی لوک سبھا حلقہ میں ووٹ ڈالنے کے بعد کہا’’یہ الیکشن بہت اہم ہے، ملک کی جمہوریت … Read more

اقامہ ممیزہ رکھنے والوں کے لیے کیا پابندیاں ہوں گی؟

سعودی عرب کی حکومت نے وہاں مقیم غیر ملکیوں کے لیے ایک منفرد اقامے یعنی ‘اقامہ ممیزہ’ کے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت غیرملکیوں کو مختلف فوائد حاصل ہوں گے، لیکن ان پر کچھ ذمہ داریاں بھی عائد ہوں گی. اس اقامے کو حاصل کرنے والے افراد کے لیے شرط رکھی گئی … Read more

’ہم نے بھارت میں اپنی ریاست قائم کرلی‘ » داعش کا دعویٰ

داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ اس تنظیم نے جموں و کشمیر میں ’ولایت الہند‘ نامی ایک نام نہاد صوبہ بنا لیا ہے، اسلامک اسٹیٹ کی طرف سے بھارت میں اپنی موجودگی کا پہلی مرتبہ دعویٰ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ (داعش) نے پہلی مرتبہ دعویٰ کیا … Read more

بالاکوٹ حملہ: "سوچا بادلوں میں پاکستان کو دکھائی نہیں دیں گے” وزیر اعظم طنز و مزاح کے نرغے میں

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے بالاکوٹ میں انڈین فضائيہ کی سٹرائک سے پہلے کی روداد کیا سنائی سوشل میڈیا ان کے پیچھے پڑ گیا۔انھوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بادلوں اور بارش کی وجہ سے انڈیا کے فائٹر طیارے پاکستان کے ریڈار سے بچ جائیں گے اور اسی لیے انھوں … Read more

ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے !!! یا کچھ اور وجہ ہے؟؟؟

جب کبھی مسلمانوں کے ساتھ کچھ برا ہوتا ہے تب متفقہ طور پر یہی کہا جاتا ہے کہ ’’ یہ سب ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے ‘‘۔ کسی طالب علم کے امتحان میں ناکام ہوجانے سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ اس کی ناکامی کا سبب اس کے اعمال ہیں۔ اگر وہ محنت و … Read more