بہادرشاہ ظفرکے دفنانے کے وقت کا اہم واقعہ

ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکنن میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا۔یہ جہاز17 اکتوبر 1858ء کو رنگون پہنچا ،شاہی خاندان کے 35 مرد اور خواتین بھی تاج دار ہند کے ساتھ تھیں۔ کیپٹن نیلسن ڈیوس رنگون کا انچارج تھا۔وہ بندر گاہ پہنچا۔ اس نے بادشاہ اور اس کے حواریوں کو وصول … Read more

جس کی بیوی فجر کی نماز کیلئے نہیں اُٹھاتی وہ دوسری شادی کرلے

ایک دفعہ فجرکی نماز میں مسجد میں نمازی آنے کم ہو گئے، اس موقع پر مولوی صاحب نے سوچا کہ امت کس راستے پر چل پڑی ہے، مولوی صاحب نے ایک ترکیب سوچی اور صبح دس بجے مسجد میں اعلان کروا دیا، اعلان کچھ ایسے تھا ’’جس آدمی کو اس کی بیوی فجر کی نماز … Read more

اورنگ آباد کاخبرنامہ

جادھو واڑی منڈی میں مینگو فیسٹویل کا آغاز:ملک کے مختلف علاقوں کے آموں کی فروخت اورنگ آباد:(جمیل شیخ): جادھو واڑی میںگذشتہ روز مینگو فیسٹویل کا آغاز عمل میں آیا جس کا افتتاح اسمبلی کے صدر ہری بھاﺅ بھاگڑے کے ہاتھوں کیاگیا۔ مہاراشٹر اسٹیٹ ایگریکلچر مارکیٹنگ بورڈ اورنگ آباد زرعی پیداوار کمیٹی کے اشتراک سے جادھو … Read more

خبردار! وہاٹس ایپ صارفین کے لئے بڑا خطرہ

وہاٹس ایپ میں ایک گڑبڑی کا معاملہ چل رہا ہے۔ ایک مسڈ کال کے ذریعے لوگوں کے موبائل فون کو ہیک کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوزرس کو صرف ایک وہاٹس ایپ کال کر کے ان کے فون کیمرا اور مائیک کو ہیک کر لیاگیا۔ ساتھ ہی ہوزرس کے ای میل سے لیکر … Read more

ناندیڑ:لڑکی کاجنسی استحصال کرنے و الے نوجوان کو7 سال قید بامشقت

بلولی:14مئی( ورق تازہ نیوز)ایک لڑکی کوشادی کرنے کا لالچ دے کر جنسی استحصال کرکے حاملہ بنانے کامعاملہ نائیگاوں تعلقہ کے اجت گاوں میں رونما ہواتھا اس معاملے میں بلولی ضلع جج ایس بی کچرے نے ملزم کو سات سال قید بامشقت اور پانچ ہزار روپے جرمانہ کی سزاسنائی ہے ۔تفصیل کے مطابق اِجت گاو¿ں کے … Read more

ناندیڑ:دھوکہ دہی معاملے میں ایڈوکیٹ ظہیرالدین اوربیٹے شعیب کو پولس کسٹڈی

ناندیڑ:14مئی( ورق تازہ نیوز)نومبر 2018 میں 16 لاکھ 43 ہزار500 روپیوں کی دھوکہ دہی کامقدمہ درج ہواتھااس معاملے میں پولس نے آج شہر کے ایک وکیل اور اسکے بیٹے کو گرفتار کرکے فرسٹ جوڈیشیل مجسٹریٹ این ایل گائیکواڑ کے اجلاس میں پیش کیا ۔جج نے دونوں باپ بیٹے کو 18مئی تک پولس کسٹڈی ریمانڈمیں بھیج … Read more

الشُریک: مدینہ منورہ میں افطار کے دسترخوان کا لازمی جُز

مدینہ منورہ میں شُریک تیار کرنے والی ایک بیکری کے مالک چچا حمزہ نے بتایا کہ ’’شُریک آٹے، چنے اور تل سے بنائی جاتی ہے۔ گاہکوں کے ہاتھ میں آنے سے پہلے یہ کئی مراحل سے گزرتی ہے‘‘ رياض: رمضان کے مہینے میں مدینہ منورہ کا کوئی گھر ایسا نہیں ہوتا جس میں افطار کے … Read more

امیت شاہ کے روڈ شو کے دوران جھڑپ: متعدد زخمی

کلکتہ14مئی (ایجنسیز) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کے کلکتہ میں روڈ شو کے دوران کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء کے ذریعہ احتجاج کیے جانے کی وجہ سے بی جے پی ورکرس اور طلبا لیڈروں کے درمیان جھڑپ ہوگا۔ بی جے پی ورکروں کو طلباء کو مارپیٹ کرتے ہوئے دکھا گیا یہاں تک کہ … Read more

سری لنکا: مسلم مخالف فسادات میں ایک شخص ہلاک، مساجد کو نقصان

سری لنکا میں مسلم آبادی کے خلاف پرتشدد کارروائیوں میں ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب کولمبو حکومت نے ملک بھر میں غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کولمبو: (ڈی. ڈبلیو نیوز) حکومتی وزیر رؤف حکیم کے مطابق مسلم مخالف فسادات میں ایک مسلمان ہلاک … Read more

بھوپال سینٹرل جیل میں قیدیوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک مسلم قیدیوں کی جا نب سے عدالت کو دی گئی تحریر سے ظلم کی داستاں اجاگر

ممبئی ۔ ۱۴؍ مئی (ورق تازہ نیوز) بھوپال سینٹرل جیل میں اسیری کی زندگی گذارنے والے در جنوں بے گناہ مسلم نو جوانوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا جا رہا ہے اور اس کی فر یاد کر نے پر ظلم دو گنا بڑھا دیا جا تا ہے تمام تر ضابطوں بالائے طاق رکھتے ہوئے اتنے … Read more

امریکی صدر ٹرمپ نے وہائٹ ہاوس میں دی افطار پارٹی : رمضان پر کیا کہا پڑھئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے گذشتہ روز وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف مسلم مالک کے سفیر اور کابینہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے مہمانوں سے … Read more

جیٹ ایئرویز کے سی ای او نے استعفیٰ دیا

ممبئی، 14 مئی (ایجنسیز) جیٹ ایئر ویز (انڈیا ) لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ونے دوبے نے منگل کو استعفی دے دیا۔ اس سے پہلے ایئر ویز کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر امت اگروال اور چیف فائنانشل آفیسر نے پیر کے روزاستعفیٰ دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مسٹر اگروال اور مسٹر دوبے … Read more

مودی نے بڑے خواب دکھا کر لوگوں کو ٹھگا: راج ٹھاکرے

تھانے، 13 مئی (ایجنسیز) مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے صدر راج ٹھاکرے نے پیر کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت مرکز اور مہاراشٹر حکومتوں پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بڑے بڑے خواب دکھا کر عوام کو دھوکہ دیا۔ مسٹر ٹھاکرے آج تھانے شہر میں پارٹی … Read more

حیدر آباد کی 400 سال قدیم مسجد ہوئی شہید، اویسی خاموش، اظہر الدین نے اٹھائی آواز

اظہر الدین نے مسجد یک خانہ کو تاریخی مسجد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’اسے منہدم کرنے کا عمل ناقابل قبول ہے۔ اس طرح کی کارروائی آگے نہیں ہونی چاہیے اور شہید مسجد کی جگہ پر نئی مسجد تعمیر کی جانی چاہیے۔‘‘ مئی مہینے کے آغاز میں حیدر آباد کی ایک تاریخی مسجد راتوں رات … Read more

میرے بیٹے کو بے بنیاد الزامات کے تحت پھنسایا جارہا ہے: سید متین کی والدہ کی اسد الدین اویسی سے مدد کی اپیل

اورنگ آباد: (ورق تازہ نیوز) اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے سابقہ کارپوریٹر سید متین گزشتہ کئی مہینوں سے بار بار جیل کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں. ایم آئی ایم میں رہتے ہوئے بھی سید متین پر کئی مقدمات درج ہوئے. حال ہی میں ان پر پونے کی چاکن پولس اسٹیشن میں بھی عصمت دری کا … Read more

مودی کے ریڈار والے بیان سے سائنسداں بھی پریشان

نئی دہلی:(بی بی سی اردو)مودی جی سے صحافی کا سوال: جب جوان پاکستان پر حملہ کرنے جا رہے تھے اس رات آپ سو پائے تھے؟ وزیر اعظم نریندر مودی: دن بھر مصروف رہا رات نو بجے سٹرائیک کی تیاریوں کا جائزہ لیا اس کے بعد بارہ بجے پھر جائزہ لیا۔ ہمارے سامنے ایک مسئلہ تھا … Read more

سری لنکا: ایسٹر حملوں کے بعد مسلمان پناہ گزین خوف کا شکار

سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے خودکش حملوں کے بعد سے ملک میں مقیم پناہ گزین شدید خوف کا شکار ہیں۔ ملک کے ساحلی شہر نیگومبو میں 1200 پناہ گزینوں کو کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے جو تشدد کی وجہ سے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ان پناہ گزینوں … Read more

حیدر آباد میں مسجد کی شہادت کا معاملہ‘ سرکاری افطار پارٹیوں کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل

حیدر آباد:(ایجنسیز)حیدرآباد میں یکخانہ مسجد کی شہادت کے معاملے پر تلنگانہ حکومت اور حکمران جماعت ٹی آرایس سے مسلمان مسلسل ناراضگی کا اظہارکررہے ہیں۔ اب رضاکارانہ تنظیمیں اور سماجی کارکنان کی جانب سے بھی ایکخانہ مسجد کی شہادت کے خلاف تلنگانہ حکومت اور وزیراعلیٰ کے چندر شیکھرراو¿ کی دعوت افطار کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل … Read more

مالیگاؤں ہل اسٹیشن پر افطاری کرنے والوں کے لئے لائٹ اور پانی کا نظم

مالیگاؤں (عامر ایوبی) ہمارے مالیگاؤں کی دیرینہ روایات اور خصوصیات میں سے ایک روایت ہیکہ شہر کے مسلمانوں کی کثیر تعداد نوجوانوں کے گروپ اور فیمیلی رمضان میں روزہ افطاری کے لئے شہر کے باہر کھلے مقامات کا رخ کرتی ہے جو تفریح اور لطف اندوزی کا ذریعہ بھی ہے اور ہمارے شہر کی تہذیبی … Read more

ویڈیو:مالیگاؤں بس ڈپو میں کھڑی بس میں اچانک آگ لگی

مالیگاؤں (عامر ایوبی) کل شب بارہ بجے کے قریب مالیگاؤں کے سرکاری بس ڈپو میں کھڑی مہامنڈل بس میں اچانگ آگ لگنے کا حادثہ پیش آیا- حادثے کی اطلاع ملتے ہی اس پاس میں موجود مسلم نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی- اس حادثے میں ایک … Read more

پاکستان کی طرف سے ہندوستانی چوکیوں پر فائرنگ

نئی دہلی۔14۔ مئی ۔پاکستان کی طرف سے جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع کے گلپورسیکٹرمیں ایک بارپھر سیز فائرکی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ پاکستان کی طرف سےپیردیررات ہندوستانی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنا کرفائرنگ کی گئی ہے۔ ہندوستانی فوج بھی فائرنگ کا منہ توڑجواب دے رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی طرف سے … Read more

بھیونڈی کی خبریں

اغوا کاروں کا شہر بنا بھیونڈی’چار ماہ میں 51 اغوا کی واردات43 کا پتہ لگا ، 8 ابھی تک غائب بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی ان دنوں اغوا کاروں کا شہر ثاب ہو رہا ہے ۔ پچھلے چار ماہ میں اغوا کی یہاں 51 واردات پیش آئی ہے ۔ جس میں 43 معاملات کا … Read more

100سال پرانی مسجد سے آنے والی اذان کی آواز کے خلاف شکایت

کیپ ٹاو¿ن:(ایجنسیز)جنوبی افریقہ کے ساحلی شہر کیپ ٹاو¿ن کی ایک معروف مسجد سے آنے والی اذان کی آواز کے خلاف شکایت کی گئی ہے۔دی سٹی آف کیپ ٹاو¿ن کے اکاو¿نٹ سے ٹویٹ کی گئی کہ انھیں 100 برس پرانی زینت الاسلام مسجد کے بارے میں شکایت موصول ہوئی ہے اور اس کی تحقیقات کرنا ان … Read more

2 سعودی آئیل ٹینکرس پر سبوتاج حملے، خلیج میں کشیدگی

فجیرہ (یو اے ای) 13 مئی (یو این آئی)سعودی عرب نے آج کہاکہ اُس کے تیل کے دو ٹینکرس کو پُراسرار سبوتاج حملوں سے خلیج کے علاقہ میں نقصان پہنچا۔ خلیج کے علاقہ میں ایران اور امریکہ کی صف آرائی کی بناءپر پہلے ہی سے کشیدگی عروج پر ہے۔ دریں اثناءوزیر خارجہ امریکہ مائیک پامپیو … Read more

سعودی عرب میں ’کلاک ٹاور میوزیم‘ زائرین کے لیے کھول دیا گیا !

الریاض – 13 مئی 2019 (العربیہ) 🇸🇦 مکہ المکرمہ میں کائنات کے اسرار و رموز کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کردہ عجائب گھر رواں ماہ کے آغاز سے زائرین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ‘العربیہ کے مطابق ‘ کلاک ٹاور’ میوزیم کے عنوان سے یہ میوزیم 1440ھ کے آغاز میں مکمل ہوا … Read more

روضہ مبارکہ ﷺ کی تاریخ کیا ہے ؟

دنیا بھر کے مسلمان مسجد نبوی شریف میں موجود روضہ مبارکہ کو انتہائی عقیدت اور محبت کی نظر سے دیکھتے ہیں ۔ روضہ مبارکہ کی تاریخ کیا ہے اس میں وقتاً فوقتاً کیا کچھ تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں ؟حرمین شریفین کی انتظامیہ نے اس بارے میں تفصیلات جاری کی ہیں۔روضہ مبارکہ میں نبی کریمﷺ ،حضرت … Read more

سمارٹ فون کے استعمال سے ’مرد بانجھ ہونے لگے‘

جاپانی ڈاکٹروں اور طب و صحت کے ماہرین نے تازہ ترین جائزہ جاری کرکے انکشاف کیا ہے کہ وائی فائی سے مربوط سمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ ثابت ہورہا ہے۔ اس سے مردوں کی افزودگی پر برا اثر پڑ رہا ہے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے مرد بانجھ ہونے لگے … Read more