ان ممالک میں روزہ نہ رکھنے یا سر عام کھانے پینے پر ملتی سزا

نئی دہلی : رمضان کا کا پاک مہینہ چل رہا ہے ۔ اس دوران مسلم طبقہ کے لوگ پورے مہینے روزے رکھتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی وہ پانچوں وقت کی نماز ، قرآن کی تلاوت اور زکاۃ کی ادائیگی کرتے ہیں ۔ مسلم طبقہ میں اس مہینے کو بہت خاص سمجھا جاتا ہے … Read more

رمضان دعا کی قبولیت کا مہینہ

دنیا کی ہر شئے اللہ رب العالمین کی تابع ہیں۔ اسی نےدن رات بنائے۔ دن ہفتے مہینے تقسیم کئے۔ویسے تو ہر دن اللہ کا ہی ہے لیکن اللہ تعالی نے کچھ دن کچھ راتیں کچھ مہینے مخصوص کیے ہیں جن میں عبادت کرنے کا ثواب زیادہ ہوتا ہے۔اور دعا قبول کی جاتی ہےاس میں سے … Read more

امیزن نے پھر ہندوؤں کے جذبات کو پہنچائی ٹھیس ، سوشل میڈیا پر لوگوں نے نکالا غصہ

نئی دہلی : دنیا کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ ویب سائٹ میں سے ایک Amazon نے ایک بار پھر سے ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے ۔ امیزن اپنی آن لائن شاپنگ سائٹ پر بھگوان شو اور گنیش کی تصویروں کے بنے پائیدان کی فروخت کررہا ہے ۔ حالانکہ لوگوں کی مخالفت … Read more

مکہ مدینہ میں مہاراشٹر حکومت عمارتیں خریدنے پر غور کریگی

ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمن کو وزیراقلیتی بہبو د کی یقین دہانی ممبئی 16/ مئی مقامات مقدسہ مکہ مدینہ میں مہاراشٹر حکومت عمارتیں خریدنے پر غور کریگی تاکہ ریاست کے حجاج کرام کو بہترین رہائش مفت یا کفایتی داموں پر دستیاب کرائی جائی، اس قسم کی یقین دہانی اقلیتی امور وزیز ونود تاؤڑے نے ریاستی … Read more

ناندیڑ تا دہلی نئی فلائٹ کا 8 جون سے آغاز.. جانئیے کرایہ…

ایئر انڈیا کی ناندیڑ سے دہلی کیلئے نئی پرواز *اب ہفتہ واری دہلی کیلئے تین پروازیں* ایئر انڈیا سٹیشن مینیجر گیجندر گٹھے ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ سے دہلی پہلی فلائٹ پہلی 1 نومبر، 2018 کو شروع کی گئی تھی. اس کے علاوہ، ہفتے میں دو بار، یعنی پیر اور جمعرات کو، ایئر لائن سروس … Read more

امریکہ میں سائبر حملے کا اندیشہ، قومی ایمرجنسی کا اعلان

واشنگٹن، 16مئی (یو این آئی) امریکی صدر دونالڈ ٹرمپ نے کمپیوٹر نیٹ ورک پر غیرملکی سائبر حملے کے اندیشہ کے پیش نظر قومی ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مسٹر ٹرمپ نے بدھ کو ایک ایکزیکیوٹیو آرڈر پر دستخط کرکے قومی ایمرجنسی لگانے کا اعلان کیا۔مسٹر ٹرمپ کے اس ایکزیکیوٹیو … Read more

اسپائس جیٹ ممبئی سے جدہ کے لئے پرواز شروع کرے گی‘کرایہ کتنا ہے جانئے

نئی دہلی، 16مئی. کفایتی طیارہ خدمات فراہم کرانے والی کمپنی اسپائس جیٹ نے ممبئی او ر سعودی عرب کے شہر جدہ کے درمیان پانچ جولائی سے یومیہ پرواز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی اس نے 20مئی سے تین گھریلو روٹوں پر نئی پروازیں شروع کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔کمپنی نے جمعرات … Read more

حیدر آبادکی مسجد یکخانہ کی شہادت کا معاملہ :تلنگانہ ہائی کورٹ میں گورنمنٹ پلیڈرس کا مسجد شہید کرنے سے انکار

حیدر آباد: 16 مئی(ایجنسیز)تلنگانہ ہائی کورٹ میں بحث کے دوران ریاستی حکومت کے پلیڈرس نے تلنگانہ ہائی کورٹ کو بتایا کہ گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن نےعنبرپیٹ میں کسی مسجد کو منہدم نہیں کیا اور حکام نے مکان نمبر463-2-2 سے 467-2-2 کے مقام پرپانچ ملگیات منہدم کیا ہے۔ جس پرعرضداشت گذار کے وکیل محمدحبیب الدین ایڈوکیٹ نے … Read more

رمضان میں گﺅ رکشکوں نے نعیم احمدشاہ کو قتل کردیا‘جموں کے دیہات میں سخت کشیدگی۔ کرفیو نافذ

جموں، 16 مئی (یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں فرقہ وارانہ فسادات کے لئے حساس قصبہ بھدرواہ میں مبینہ گﺅ رکشکوں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک جبکہ دوسرے ایک کو زخمی کردیا ہے۔ قصبہ میں شدید کشیدگی کا سبب بننے والا یہ واقعہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو … Read more

گو¿ کشی کے شبہ میں کتنی جانیں تلف ہوئی؟ وزارت داخلہ کو تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت

نئی دہلی:16مئی (ایجنسیز)گو¿ کشی کے شبہ میں کتنی جانیں تلف ہوئی ہیں۔ یہ سوال آرٹی آئی کے تحت سمیرخان نے وزارت داخلہ سے کیا تووزارت نے اس کا جواب نہیں دیا۔ سمیر خان نے وزارت داخلہ سے یہ جاننے کی کوشش کی تھی کہ سنہ دوہزار دس سے دوہزار سترہ کے درمیان گو¿ کشی کے … Read more

روزوں کے تقدس کو ختم کرنے والی سیاسی افطار پارٹیاں

ماہِ رمضان اللہ کی طرف سے مسلمان عالم کے لئے عظیم تحفہ ہے۔ یہ مہینہ فضیلتوں و برکتوں کا ہی نہیں بلکہ انسانی صحت اور احتساب کا بھی آئینہ ہے ۔ طبی و سائنسی نقطہ نظر سے روزوں سے جو انسانی صحت کو فائدے ہیں اس کو دنیا تسلیم کر رہی ہے اور دینی لحاظ … Read more

نمازِتراویح :چنداصلاح طلب پہلو

ماہ رمضان کی مخصوص عبادتوں میں روزہ کے بعدجس عبادت کوبنیادی اہمیت حاصل ہے وہ نمازِ تراویح ہے۔علماء امت کے نزدیک تراویح،اس نماز کو کہتےہیں جو اہتمام جماعت کے ساتھ رمضان کی تمام راتوں میں عشاء کے بعد پڑھی جاتی ہے ۔(فتح الباری : ج ۴،ص: ۱۷۸) حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب … Read more

رمضان میں مستحقین میں خوشیو ں کی تقسیم کے لئے نوجوانوں کی اسٹارٹ اَپ میجک کلین کی مہم

حیدرآباد 15مئی .حیدرآباد کے مسلم نوجوانوں کے ایک نئے اسٹارٹ اَپ ”میجک کلین“ نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ایک منفرد مہم شروع کی ہے‘ وہ عوام سے استعمال کئے گئے ملبوسات کو اکٹھا کرکے اس کی صفائی ستھرائی اور استری کرکے گفٹ پیک کے طور پر مسلم معاشرہ کے غریب اور مستحق افراد کو … Read more

دوبئی کے پام جمیرہ کا اپارٹمنٹ کتنے ملین ڈالر میں فروخت ہواجانئے

دوبئی۔ 15 مئی ۔ دوبئی کے تاریخی اور انتہائی پرتعیش اور وسیع و عریض پام جمیرہ کا ایک پینٹ ہا¶س انتہائی خطیر رقم یعنی 20 ملین امریکی ڈالرس میں فروخت کیا گیا ہے اور اس طرح یو اے ای کی رئیل اسٹیٹ تاریخ میں یہ دنیا کا دوسرا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ بن چکا ہے … Read more

30 بار صرف یہ ایک آیت پڑھ لیں

جس شخص نے شام کو تین مرتبہ یہ کلمات کہے اسے رات کو زہریلا جانور نقصان نہیں پہنچائے گا -أعوذ بكلمات الله التامات من شر ما خلق میں اللہ کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں ، اس کی مخلوق کے شر سےجس شخص سے صبح شام یہ کملات تین تین مرتبہ کہے اللہ … Read more

سعودی عرب کا تارکین وطن کو ’گرین کارڈ‘ » سعودیہ میں مقیم ہندوستانیوں کے لیے گیم چینجر ہوگا

سعودی عرب نے نئی ویزہ سکیم جاری کردی ہے جس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 40 لاکھ سے زائد غیر مقمیم ہندوستانی فیس دے کر رہائش، جائیداد خریدنے کا حق رکھ سکیں گے۔ نیا سعودی گرین کارڈ سعودیہ میں مقیم ہندوستانیوں کے لیے گیم چینجر ہوگا۔ سعودی عرب نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے ’اسپیشل پریولیجڈ اقامہ‘ … Read more

آسام میں ایک مسلم شخص نے کرفیوکی پروانہ کرتے ہوئے ہندو پڑوسی کی مدد کی

گواہاٹی ،15مئی (یواین آئی)ایسے وقت جب جنوبی آسام کے ضلع ہیلاکانڈی میں فرقہ وارانہ تصادم کے بعد کرفیو نافذ تھا ایک مسلم آٹورکشا ڈرائیور نے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر اپنے ہندوپڑوسی کی مددکرکے اعلی انسانی جذبہ کا ثبوت دیاہے ۔مقصود حسین لشکر کے اس جذبہ کو ضلع انتظامیہ نے بھی تسلیم کیاہے … Read more

ایرانی خبرایجنسی فارس نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں کی تصویری ویڈیو جاری کردی

(العربیہ ڈاٹ نیٹ)ایرا ن کی سپاہِ پاسداران انقلاب سے وابستہ خبررساں ایجنسی فارس نے بدھ کو سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملوں سے متعلق ایک ویڈیو نشر کی ہے۔اس میں حملوں کا ہدف بننے والی تنصیبات کی تصویری وضاحت کی گئی ہے۔ یہ ویڈیو 30 سیکنڈ ز دورانیے کی ہے اور اس … Read more

جام اور جیلی میں کیا فرق ہے؟

ٹوسٹ، پراٹھے یا روٹی پر لگائے جانے والے جام اور جیلی میں ایک بنیادی فرق یہ ہے کہ جیلی کسی پھل کے رس سے بنتی ہے جب کہ جام پھلوں کے گودے سے۔

ایئر انڈیا کی پائلٹ کا کمانڈر پر جنسی استحصال کا الزام

نئی دہلی، 15 مئی . سرکاری طیارہ خدمات کمپنی ایئر انڈیا کی ایک خاتون پائلٹ نے اپنے سینئر پائلٹ پر جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے۔ معاملے کی اندرونی جانچ کے احکام جاری کردیئے گئے ہیں۔خاتون پائلٹ نے اس سلسلے کمپنی کے منیجمنٹ کو خط لکھ کر شکایت کی ہے۔ واقعہ حیدرآباد کا ہے جہاں … Read more

ماہ رمضان میں بھی نہیں تھم رہی درندگی» وادی کشمیر میں ایک اور نابالغ کی آبروریزی

جموں و کشمیر کے باندی پورہ میں کچھ دنوں قبل ایک تین سال کی بچی کی آبروریزی کو لے کر لوگوں کا غصہ ابھی کم بھی نہیں ہوا تھا کہ گاندر بل ضلع میں منگل کو ایک اور نابالغ بچی کی آبروریزی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ کی شکایت … Read more

ایران میں خواتین کے حق کیلئے سرکردہ وکیل کو 38 سال کی قید اور 148 کوڑے مارنے کی سزا

ایران میں انسانی حقوق کی جانی مانی وکیل نسرین سوتودہ کو 38 سال کی قید اور 148 کوڑے مارنے کی سزا ملی ہے ۔ نسرین کے والد رضا خاندان نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ نسرین کو یہ سزا قومی سکیورٹی کے مد نظر اور ایران کے سپریم لیڈر کی بے عزتی کرنے … Read more

سیف علی خان پدم شری ایوارڈ لوٹانا چاہتے ہیں

ممبئی 15 مئی.بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا کہنا ہے کہ وہ پدم شری ایوارڈ کے مستحق نہیں ہیں اور وہ اسے لوٹانا چاہتے ہیں۔سیف نے سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا کہ وہ پدم شری ایوارڈ حاصل کرنے کے حقدار نہیں ہیں اور وہ … Read more

ایئرکنڈیشنر میں دھماکہ ،تین لوگوں کی موت

چنئی ،15مئی .تمل ناڈو میں ویلوپورم ضلع کے کاویری پکم میں بدھ کو ایک مکان میں ایئر کنڈیشنر میں دھماکہ ہونے سے ایک ہی خاندان کے تین لوگوں کی موت ہوگئی ۔پولیس ہیڈکوارٹر سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق ایک خاندان کے لوگ کمرے میں سوئے ہوئے تھے ۔اسی دوران بجلی کا کرنٹ پھیلنے … Read more

لیبیا: اخوان المسلمون کو دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد منظور

طرابلس ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ: طبرق میں قائم لیبیا کی پارلیمان نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔لیبی پارلیمان نے یہ فیصلہ ایوان میں پیش کی جانے والی ایک قرارداد کو اکثریتی ووٹ ملنے کے بعد کیا۔پارلیمنٹ کی نیشنل دفاع وسلامتی کمیٹی کے رکن طارق الجروشی نے بتایا کہ لیبیا نیشنل آرمی … Read more

اسرائیلی ’جاسوسی سافٹ ویئر‘ سے بچنے کیلئے آج ہی اپنا واٹس ایپ اپ ڈیٹ کر لیں

واٹس ایپ پر صرف ایک ’مس کال‘ آتی ہے اور نگرانی کا ایک جدید سافٹ ویئر صارف کے فون پر انسٹال ہو جاتا ہے۔ صارفین کی جاسوسی کا یہ سافٹ ویئر مبینہ طور پر اسرائیلی خفیہ ادارے نے تیار کیا تھا۔ پیغام رسانی کی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے دنیا بھر میں اپنے اربوں صارفین کو … Read more

کیرل کے ساحل سے 4جون کو مانسون ٹکرائے گا

حیدرآباد 15مئی .گرمی سے پریشان حال عوام کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ اسکائی میٹ کے مطابق 4 جون کو مانسون کیرل کے ساحل سے ٹکرائے گا اور 10 جون تک مانسون تلنگانہ بھر میں سر گرم ہو جائے گا۔یہ بھی پیش گوئی کی گئی ہے کہ 22 مئی تک مانسون انڈمان نکوبار پہنچ جائے گا … Read more

مالیگاؤں : رمضان المبارک، عیدالفطر سمیت کئی مسائل پر ایم ایل اے آصف شیخ کی کمشنر سے نمائندگی

مالیگاؤں (عامر ایوبی) مالیگاؤں شہر میں جاری مسلمانوں کے مقدس رمضان المبارک میں صفائی نہیں ہو رہی ہے جسکی عام شکایت شہر میں ہے اس لیے رمضان المبارک میں گیلا کچرا اٹھانے کے ساتھ ساتھ گٹروں کی صفائی اور فوری کچرا اٹھانے کا انتظام جلد از جلد کیا جائے جس پر کمشنر نے کہا کہ … Read more