آسام اسمبلی کا بڑا فیصلہ، نماز(Namaz) کے لیے 2 گھنٹے کے وقفے پر پابندی
گوہاٹی:30/ اگست ـ( ایجنسیز)ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے آسام کی ہمانتا بسوا سرما (himanta biswa sarma)حکومت نے اسمبلی میں نماز جمعہ کے لیے 2 گھنٹے کے وقفے پر پابندی لگا دی ہے۔ اسمبلی نے پیداواریت کو ترجیح دی ہے۔ مسلم لیگ نے یہ رواج 1937 میں شروع کیا۔ وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس … Read more