نئی دہلی : دنیا کی سب سے بڑی آن لائن شاپنگ ویب سائٹ میں سے ایک Amazon نے ایک بار پھر سے ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے ۔ امیزن اپنی آن لائن شاپنگ سائٹ پر بھگوان شو اور گنیش کی تصویروں کے بنے پائیدان کی فروخت کررہا ہے ۔ حالانکہ لوگوں کی مخالفت کو دیکھتے ہوئے امیزن نے اپنی سائٹ سے اس ان پائیدان کو ہٹا لیا۔ جس کی سوشل میڈیا پر سخت مخالفت کی جارہی ہے اور ٹویٹر پر #BoycottAmazon ٹرینڈ کررہا ہے ۔
اس سے پہلے اس نے کینیڈا میں اپنی آن لائن سائٹ پر ترنگے سے بنے پائیدان اور مہاتما گاندھی کے پرنٹ کی ہوئی چپلوں کو فروخت کررہا تھا ۔
#Amazon #Hindus #BhgawanShiv #BhgwanGanesh #UrduNews #BoycottAmazon
What the hell is this Amazon? (@AmazonHelp, @amazon)
How many times you will hurt the sentiments of Hindus? Why do you do this every year, every time? Till when will this continue? Will it ever stop? pic.twitter.com/XuwlHHu4qY
— Anshul Saxena (@AskAnshul) May 16, 2019