پارلیمان میں اسدالدین اویسی کے حلف برداری کے دوران جے شری رام کے نعرے لگائے گیے، صدر مجلس نے جواب میں اللہ اکبر کی صدا بلند کی

مودی سرکار کے دوبارہ اقتدار میں انے کے بعد پارلیمان کا پہلا سیشن کا آغاز ہو چکا ہے جس میں پہلے تمام نو منتخب اراکین حلف لے رہے ہیں، صدر مجلس اتحاد المسلمین اور حیدر آباد سے رکن پارلیمان جناب اسد صاحب نے آج صبح حلف لیا انکی حلف برداری کے دوران شر پسند کچھ … Read more

چینائی: بس ڈے کے موقع پر حادثہ، طلبہ بس سے گرپڑے، ویڈیو

چینائی: چینائی کے پچا ایپا کالج کے طلبہ کی جانب سے ”بس ڈے“ منایا گیا ہے۔ اس موقع پر طلبہ نے بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کیا۔ بعض طلبہ بسوں کو لٹک کر سفر کرتے دیکھا گیا۔ اسی دوران ایک حادثہ پیش آیا او راس حادثہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گشت … Read more

اترپردیش: پانچ سالہ لڑکے کا اغواء، 20ہزار میں فروخت، ملزم گرفتار

سہارنپور(اترپردیش): سہارنپور پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلی۔ اس پر الزام ہے کہ ایک پانچ سالہ لڑکے کا اغواء کرنے کے بعد ایک جوڑے کو بیس ہزار روپے میں فروخت کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد اس کے پاس سے انیس ہزار روپے بر آمد کرلئے۔ سینئر سپرینڈنٹ آف … Read more

حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے اسد الدین اویسی نے حلف لیا۔ حلف کے بعد اللہ اکبر او رجئے ہند کے الفاظ۔

نئی دہلی: حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے کامیاب ہونے والے صدر مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے خدا کے نام پر حلف لیا۔ ان کے حلف لیتے وقت وندے ماترم کے نعرے بلند کئے گئے۔ حلف لینے کے بعد اسد اویسی نے جئے بھیم، جئے میم، تکبیر، اللہ اکبر او رجئے ہند کے الفاظ … Read more

امیت شاہ کے قریبی مانے جانے والے اوم برلا بی جے پی لوک سبھا اسپیکر امیدوار

نئی دہلی: صدر بی جے پی و مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے قریبی او رحمایتی مانے جانے والے بی جے پی لیڈر اوم برلا بی جے پی کے لوک سبھا اسپیکر امیدوار منتخب کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ نو منتخب شدہ ارکان پارلیمنٹ بشمول وزیر اعظم نریندر مودی، راجناتھ سنگھ دیگر کو پیر … Read more

دہلی: ویڈیوکان ٹاور کی صفائی کے دوران دو آدمی گرنے سے موت

نئی دہلی: دہلی میں واقع ویڈیو کان ٹاور کی باہر سے صفائی کے دوران دو کام کرنے والے دسویں فلور سے گرپڑے جس سے ان دونوں کی موت واقع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ پیر کے روز دوپہر تین بجے پیش آیا۔ جب ۲۲/ سالہ راجو اور ۳۲/ اشتیاق خان ویڈیوکان بلڈنگ کے باہر … Read more

اترپردیش: ریٹائرڈ پولیس افسر اور اس کی اہلیہ اپنی مردہ بیٹی کے ساتھ رہ رہے تھے۔

مرزا پور (اترپردیش): ایک سبکدوش پولیس انسپکٹر اور اس کی اہلیہ ایک ماہ قبل فوت ہوئی اپنی بیٹی کے ساتھ زندگی گذار رہے تھے۔ یہ واقعہ اترپردیش کے مرزا پو ر علاقہ میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ پولیس انسپکٹر دلاور صدیقی کے مکان سے بد بو آرہی تھی۔ پڑوسیوں نے اس کی اطلاع … Read more

سادھو پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے غلط طریقے سے حلف لینے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ۔ ویڈیو

نئی دہلی۔ لوک سبھا میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیاجب بھوپال سے نومنتخبہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر نے لوک سبھا میں غلط حلف لیا۔پرگیا سنگھ ٹھاکر نے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے ’سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر پورن چتا نند اودیش آنند گیری‘ کے نام پر حلف لیا۔ #WATCH: An uproar … Read more

مسرت عالم نے کہاکہ حریت لیڈران کو پاکستان کی جانب سے فنڈنگ کی جاتی ہے۔ این ائی اے

مرکزی تحقیقاتی ادارہ پہلے سے ہی لشکر طیبہ کے کو فاؤنڈر حافظ سعید اور حزب المجاہدین کے صدر سیدصلاح الدین کے سے منسلک دہشت گردی کے فنڈنگ کے معاملے کے ساتھ گیلانی پر جانچ کررہی ہے نئی دہلی۔قومی تحقیقاتی ادارے (این ائی اے) نے اتوار کے روز دعوی کیاکہ کشمیرکے علیحدگی پسند لیڈر مسرت عالم … Read more

مودی کا نیا نعرہ سب کا وشواس کہنے او رکرنے میں زمین آسمان کا فرق

وزیراعظم مودی کاسب کاساتھ سب کاواشواس جو نعرہ ہے وہ بھی ایک پروپگنڈہ سے بڑھ کرکچھ نہیں دیتا کیونکہ یہ الفاظ ادا کرنا آسان ہوگا لیکن ان پر عمل آواری مشکل ترین اورسخت امتحان سے گزرنے کے مترادف ہے جو وزیراعظم نریندر مودی کے لئے آسان ہوگا۔ الغرض یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے … Read more

و17ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس کا آغاز ‘ نئے ارکان کی حلف برداری

نریندر مودی ‘ سونیا گاندھی ‘ راہول گاندھی ‘ مرکزی وزرا نے حلف لیا ۔ تعداد سے قطع نظر اپوزیشن کا ہر لفظ قیمتی ۔ وزیر اعظم نئی دہلی۔ 17 جون ۔(سیاست ڈاٹ کام) 17 ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس نو منتخب ارکان کی حلف برداری کے ساتھ آج شروع ہوگیا۔عبوری اسپیکر وریندر کمار … Read more

ہمارے بچوں کے لئے ایک محفوظ ہندوستان کی تشکیل عمل میں لائیں

عصمت ریزی کے واقعات پر سیاست سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے معاشرے کا سماجی احساس اور سنجیدگی طاق پر ہے نئی دہلی۔ ضلع علی گڑھ کے تاپال ٹاؤن میں امن آہستہ آہستہ بحال ہورہا ہے۔ تاہم ایک دہشت کا ماحول اب بھی بنا ہوا ہے۔ یہ ایسا لگ رہا ہے کہ ہمارے اندر کچھ … Read more

اتفاق رائے ایک چیالنج ہوگا۔ سترویں لوک سبھا جس کی آج شروعات ہوئی ہے کہ بی جے پی اپنی اجارہ داری قائم کرے گی

اتفاق رائے ایک چیالنج ہوگا نئی دہلی۔ پیر کے روز سے شرو ع ہونے والی سترویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس بی جے پی شروعات سے ہی اپنی اجارہ داری کو قائم کرنے کاکام کرے گی۔ کئی وجوہات کی بناء پر ہندوستان کی پارلیمانی تاریخ میں یہ لوک سبھا کافی منفرد ہوگی۔ ایسا پہلی مرتبہ … Read more

حج کمیٹی میں سود کی رقم استعمال کی جاتی ہے، اس پر فوری روک لگانی چاہئے۔: مہارشٹرا حج کمیٹی چیر مین جمال صدیقی

ممبئی: مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے حجاج کرام کی خدمات کیلئے جو رقم خرچ کی جاتی ہے وہ سود کی رقم سے حاصل کی جاتی ہے اس پر فوری روک لگانی چاہئے۔ یہ سنسنی خیز الزام مہاراشٹرا حج کمیٹی کے چیر مین جمال صدیقی نے عائد کیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس … Read more

ٹاملناڈو: کالج طالب علم قتل کے جرم میں گرفتار، والد کو برے عادتوں کے بارے میں کہنے کی دھمکی پر اقدام قتل

تریپورہ (ٹاملناڈو): تریپورہ پولیس نے ایک بیس سالہ کالج طالبعلم کو اپنے ہی قریبی رشتہ دار بھائی کو قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ رامنتاپورم ضلع کے ساکن جے فرانسک ولاراسو نے اپنے ہی قریبی رشتہ کے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ مہلوک آگسٹن جو شیوا … Read more

وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ کئی وزراء نے رکن لوک سبھا کی حیثیت سے حلف لیا۔

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے حلقہ پارلیمنٹ وارانسی سے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لیا۔ وریندر کمار ن کو اعزاز ی اسپیکر بنایا گیا ہے۔ اسپیکر وریندر کمارنے مودی کے علاوہ دیگر وزراء کو حلف دلوایا۔ ان کے علاوہ وزیر داخلہ امیت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور وزیر قانون … Read more

دہلی: چوری کے جھوٹے الزام میں ایک آدمی کی بے دردی سے پٹائی سے موت

نئی دہلی: دہلی کے پریم نگر میں ایک آدمی کو چوری کے جھوٹے الزام مار مار کر ہلاک کردیا گیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں امیت نامی ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ امیت پریم نگر میں ایک آٹو گیراج ایک دکان چلاتا ہے۔ امیت نے مہلوک پر الزام عائد کیا کہ وہ میری گیراج سے … Read more

شری شری روی شنکر کی پروفیسر طاہر محمود سے ملاقات، ایودھیا تنازع پر بات چیت

نئی دہلی: ایودھیا کے نزاعی معاملہ میں سپریم کورٹ کی قائم کردہ مصالحتی کمیٹی کے سرگرم رکن شری شری روی شنکر نے قومی اقلیتی کمیشن کے سابق چیرمین اور لاکمیشن آف انڈیا کے سابق رکن پروفیسر طاہر محمود سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مصالحتی کمیٹی کی ذمہ داریو ں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ … Read more

آج مسلمان خطرہ میں ہے، ہمیں محفوظ بننا ہے تو منظم او ر متحد ہونا ہوگا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ مجھے ہندوستان کا ٹٹو سمجھتے ہیں۔۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کشمیری یونیورسٹی آنے سے ڈر لگتا ہے کیونکہ طلبا ان کے حوالہ سے غلط فہمیوں میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹر عبداللہ نے کہا کہ … Read more

اردو کتاب میلہ کے بجائے ”اردو کتا میلہ“۔ اردو کے ساتھ مجرمانہ غفلت

سری نگر (جموں و کشمیر): ان دنو ں سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گشت کررہی ہے۔ اس پوسٹ میں قومی کونسل برائے قومی فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے زیر اہتمام کشمیر یونیورسٹی کے اشتراک سے ۳۲/ واں کل ہند اردو کتاب میلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ لیکن مذکورہ پوسٹ میں ایک بینر دکھایا … Read more

چار ہندوستانیوں کو امریکہ میں گولی مار ہلاک کردیاگیا۔

حیدرآباد: امریکہ پولیس نے بتایاکہ ویسٹ داس موئنس میں ہندوستان کے آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے چار کو ان کے گھر میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ یہ واقعہ ہفتہ کے روز پیش آیا۔ ویسٹ داس موئنس پولیس کے مطابق مہلوکین کی شناخت اس طرح کی گئی ہے۔ ۴۴/ سالہ چندر شیکھر سنکارا، … Read more

بنگال کے ڈاکٹرس کی ہڑتال’ڈاکٹرس نے بھی ہمارے ساتھ مارپیٹ کی‘ مجرموں کو سزا دی جانی چاہئے‘ متوفی کے گھر والوں کا بیان

سعید کی موت کے بعد جونیر ڈاکٹرس اور مریض کے رشتہ داروں کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیاتھا‘ جس کی وجہہ سے ایک ڈاکٹر شدید طور پر زخمی ہوگیاتھا۔ تشدد کے فوری بعداسپتال میں جونیر ڈاکٹرس نے کام روک دیا جس کو ریاست میں حکومت کی نگرانی میں چلائی جانے والے تیرہ اسپتالوں سے … Read more

پاکستان کی جانب سے ہندوستان او رامریکہ میں ’ائی ای ڈی۔ وہیکل‘ حملہ کی جانکاری ملنے کے بعد جموں او رکشمیر میں الرٹ

سری نگر۔چند دن قبل گاڑی میں دھماکو مادہ لاد کر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کے متعلق الرٹ ملنے کے فوری بعد جموں او رکشمیر میں تمام سکیورٹی چونکا کردی گئی ہے۔ سنڈی ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے سری نگر نے کے اعلی سکیورٹی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے اس بات … Read more

نیتی آیوگ کی میٹنگ میں نتیش کمار نے ریاستی اسکیمات کے متعلق بات کی

ان کی تجویز جے ڈی یو اور بی جے پی کے درمیان کشیدگی کا عکاسی کرتی نظر ائی نئی دہلی۔ چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے مانگ کی مذکورہ مرکز تمام پر روک لگادی جو ”مرکزی اسپانسر“ اسیکمات اور ”مرکزی شعبہ“ میں منتقل اسکیموں کو اپنے ذاتی فنڈس سے کام کیاہے‘ اور ریاستوں کو اپنے … Read more

من موہن سنگھ کی ساتھی چیف منسٹروں سے تبادلہ خیال

کانگریس کے چیف منسٹر وں نے کہاکہ شدید بحران کا شکار زراعت مارکٹنگ میں اصلاحات کے ذریعہ ایک موثر حمایتی نظام کی ضرورت ہے۔ نئی دہلی۔ کانگریس کے چیف منسٹروں نے ہفتہ کے روزملک بھر کے کسانوں کو درپیش مارکٹنگ اور زراعی پیدوار پر درکار مدد کے لئے مرکز کی جانب سے بہتر پیشکش کی … Read more

نیتی آیوگ کے اجلاس میں ممتا بنرجی اور کے سی آر کی عدم شرکت

معاملے سے جانکاری رکھنے والے ٹی آر ایس پارٹی کے ایک لیڈر نے کہاکہ ”کے سی آر کا یہ ماننا ہے کہ ہندوستان کو تبدیل کرنے کے لئے نیتی آیوگ کا قیام عمل میں لایاگیاتھا‘ مگر ایسی کوئی بھی تبدیلی دیکھائی نہیں دے رہی ہے۔ مرکزی بھی باہمی وفاقی کے نظریہ کے خلاف کام کررہی … Read more

یوگی حکومت کی برطرفی کی مانگ کرنے والا پولیس جوان معطل

مذکورہ کانسٹبل منشی یادو نے ہفتہ کے روز اپنے یونیفارم کے ساتھ سماج وادی پارٹی کے سرخ ٹوپی پہنی‘ اور ضلع کلکٹر کے دفتر پلے کارڈ کے ساتھ پہنچا جس پر لکھاتھا کہ’یوگی حکومت برخواست کرو“ لکھنو۔ ایک افسوسناک واقعہ میں پی اے سی کے جون جس کو یوگی حکومت کو اترپردیش سے برخواست کرنے … Read more

ایودھیا پیانل کل ہند مسلم پرسنل لاء بورٹ کے وفد سے ملاقات

ڈپٹی چیف منسٹرکیشو پرساد موریہ نے یہ بات پھر دہرائی کہ اگر ضرورت پڑتی ہے تو ہم ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے ایک قانون روبعمل لایں گے نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کردہ ایودھیا بات چیت پیانل نے کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ(اے ائی ایم پی ایل بی) … Read more