شری شری روی شنکر کی پروفیسر طاہر محمود سے ملاقات، ایودھیا تنازع پر بات چیت

نئی دہلی: ایودھیا کے نزاعی معاملہ میں سپریم کورٹ کی قائم کردہ مصالحتی کمیٹی کے سرگرم رکن شری شری روی شنکر نے قومی اقلیتی کمیشن کے سابق چیرمین اور لاکمیشن آف انڈیا کے سابق رکن پروفیسر طاہر محمود سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مصالحتی کمیٹی کی ذمہ داریو ں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ … Read more