چدمبرم نے مرکزی حکومت کو ”پسپائی“ قراردیا اور الزام عائد کیاکہ کشمیری عوام کو آزادی سے محروم رکھا گیاہے

چینائی۔ سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے ہفتہ کے روز مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا کہ کشمیر وادی کے75لاکھ لوگوں کی آزادی سے محروم کردیاگیاہے اور مرکزی حکومت کو ”پسپائی“ قراردیا۔ ائی این ایکس معاملے میں 106دنوں تک دہلی کی جیل میں رہنے کے بعد ضمانت پر رہنے ہونے پر پہلی مرتبہ یہاں پر … Read more

سپریم کورٹ کے ایودھیا فیصلے کی مخالفت میں ”مخالف فسطائی اتحاد‘‘ پر مشتمل 40سے زائد تنظیموں کی تشکیل

چہارشنبہ کے روزمذکورہ تنظیمیں جس میں ٹی و ی کے‘ وی سی کے اور مئی 17تحریک نے اعلان کیاہے کہ مذکورہ تشکیل برائے ایک”مخالف فسطائی اتحاد“۔مذکورہ اتحاد عدالت عظمیٰ کے خلاف احتجاج منظم کرے گا۔ چینائی۔ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے متعلق سپریم کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے کی مخالفت میں … Read more

چینائی: پتنگ مانجھا سے تین سالہ لڑکی کا گلا کٹ کر موت

چینائی (تاملناڈو): تیز دھار پتنگ مانجھے نے ایک معصوم تین سالہ لڑکی کی جان لے لی۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق چینائی کے آر کے نگر میں واقع فلااوور پر ایک بائیک پر ایک تین سالہ لڑکی بیٹھی ہوئی تھی۔ اسی دوران پتنگ کے تیز دھار مانجھا … Read more

چینائی پلانٹ میں پانچ بغیر کام کے ایام کی رپورٹ کو اشوک لی لینڈ نے کیامسترد

یہ ڈیولپمنٹ ایسے وقت میں آیا ہے جب ملک کے اٹو شعبہ فروخت میں کمی سے لڑرہا ہے اور اندازے کے مطابق لاکھوں نوکریاں ختم کرنے پر مجبور ہے چینائی۔ذرائع کے مطابق ہندوستان کے اٹو سیکٹر میں سست رفتاری کے پیش نظر اشوک لی لینڈپانچ بناء کام کے ایام کا اعلان کیا تھا جس کی … Read more

دہشت گردی کے واقعات میں یواے ای سے نکالے گئے 14لوگوں کو این ائی اے چینائی لے کر ائی۔

ذرائع کا یہ دعوی ہے کہ مذکورہ لوگ جس کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ یہ چینائی‘ تیرونیلویلی‘ تھانی‘ ناگاپٹنم اور رامنتھا پورم سے ہے وہ وحدت اسلامی ہند‘ تاملناڈو کی ایک مسلم تنظیم کے کارکن ہیں۔ چینائی۔متحدہ عرب امارات سے ملک بدر کئے گئے چودہ لوگ جنھیں قومی تحقیقاتی ایجنسی نے مبینہ دہشت … Read more

چینائی: بس ڈے کے موقع پر حادثہ، طلبہ بس سے گرپڑے، ویڈیو

چینائی: چینائی کے پچا ایپا کالج کے طلبہ کی جانب سے ”بس ڈے“ منایا گیا ہے۔ اس موقع پر طلبہ نے بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کیا۔ بعض طلبہ بسوں کو لٹک کر سفر کرتے دیکھا گیا۔ اسی دوران ایک حادثہ پیش آیا او راس حادثہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گشت … Read more