اسدالدین اویسی کی ’فرقہ وارانہ‘ سی اے بی پر تنقید

حیدرآباد۔اے ائی ایم ائی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے شہریت ترمیم بل کو تنقید کانشانہ بنایا اور کہاکہ یہ فرقہ وارانہ ہے۔بل کے متعلق کابینہ کی منظوری پرردعمل پیش کرتے ہوئے‘ جو توقع ہے پارلیمنٹ میں پیش کیاجائے گا‘ انہوں نے کہاکہ مذکورہ بل ائین کی شدید خلاف ورزی ہے اور ہندوستان کو مذہب … Read more

سپریم کورٹ ”سپریم کورٹ ہے مگر معیوب نہیں‘۔ اویسی نے ایودھیا فیصلے پر جتایا عدم اطمینان

حیدرآباد۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایودھیامعاملے پر فیصلہ سنائے جانے کے کچھ گھنٹوں بعد صدر مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) کے صدر اسدالدین اویسی نے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہاکہ سپریم کورٹ یقینا سپریم ہے مگر معیوب نہیں ہے۔ … Read more

گلاب خان کی برطرفی پر اسد الدین اویسی نے کیاکہا

مسلمان جس کو دہشت گردی سے متعلق مقدمات میں ماخوذ کیاجاتا ہے وہ برسوں بعد ”صرف بری کردئے جاتے ہیں“ نئی دہلی۔اسد الدین اویسی نے اتوار کے روز کہاکہ مبینہ طور پر مسلمانوں مجرمانہ انصاف میں ”منظم امتیازی سلوک“ کا سامنا کررہے ہیں۔ ٹوئٹر کا سہارا لیتے ہوئے اتوار کے روزمذکورہ حیدرآباد ایم پی نے … Read more

عجیب لوگ ہیں سایہ تلاش کرتے ہیں۔ ویڈیو

صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اسدالدین اویسی نے تین طلاق پر بی جے پی کو چیالنج کیاتھا‘ اس کاقانون بنادیاگیا‘ ارٹیکل 370پر چیالنج کیاتھا جس کو ہٹادیاگیا‘ اور اب ایودھیاتنازعہ پر چیالنج کررہے ہیں‘ اسی سلسلہ کی کڑی تو ایودھیا تنازعہ پر چیالنج نہیں ہے؟‘ حیدرآباد۔ پچھلے چھ سالوں میں ملک کے حالات جس … Read more

گٹر والے بیان پر اسد اویسی کا جوابی حملہ، شاہ بانو یاد ہے، تبریز انصاری، اخلاق اور پہلوں خاں یاد نہیں؟

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں دئے گئے بیان پر جوابی وار کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی نے کہا ہ شا ہ بانو یاد ہے، اخلاق نہیں، وزیر اعظم صاحب مسلمانو ں کیلئے بہتری کیوں نہیں کرتے؟ انہیں ریزروریش نہیں دیتے۔ یہاں یہ … Read more

حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے اسد الدین اویسی نے حلف لیا۔ حلف کے بعد اللہ اکبر او رجئے ہند کے الفاظ۔

نئی دہلی: حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے کامیاب ہونے والے صدر مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے خدا کے نام پر حلف لیا۔ ان کے حلف لیتے وقت وندے ماترم کے نعرے بلند کئے گئے۔ حلف لینے کے بعد اسد اویسی نے جئے بھیم، جئے میم، تکبیر، اللہ اکبر او رجئے ہند کے الفاظ … Read more

اترپردیش میں اب مجلس اتحاد المسلمین کا پرچم لہرائے گا۔

نئی دہلی: حالیہ ہوئے عام انتخابات میں اترپردیش، بہار، راجستھان، مدھیہ پردیش، اتراکھنڈ، چھتیس گڑھ جیسی ریاستوں میں سیکولرس پارٹیوں کی زبردست شکست کے بعد کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی نے سوال قائم کیا کہ ہمیں ووٹ کاٹنے والا کہنے والے بتائیں کہ یہاں بی جے … Read more

اویسی کا رامدیو کو جواب : کہا، وزیر اعظم مودی بھی ہیں تیسری اولاد

نئی دہلی : اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے پیر کے روز یوگ گرو بابا رامدیو پر ان کے آبادی کنٹرول کرنے سے متعلق تبصرے کو لے کر جواب دیتے ہوئے کہا کہ نریند رمودی بھی اپنے ماں باپ کی تیسری اولاد ہیں کیا وہ بھی اپنا ووٹ ڈالنے کا حقوق … Read more