اویسی کی جال میں مسلمان پھنسنے سے بچیں‘ بی جے پی سے لیتے ہیں پیسہ۔ ممتابنرجی

مغربی بنگال کی چیف منسٹر اور ترنمول کانگریس کی صدر ممتا بنرجی نے اسد الدین اویسی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہاکہ اقلیتوں کو ان سے چوکنا رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ Mamata: “I am watching that there are some extremists among the minorities. They have their base in Hyderabad. Don’t listen to them” #Owaisi hmmmm! … Read more

مغربی بنگال میں کوئی این آر سی نہیں،ملک معاشی بحران کا شکار، عوام کی توجہ ہٹانی کی کوشش : ممتا بنرجی

کلکتہ: چیف منسٹرمغربی بنگال نے مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چندرائن 2کا کھیل اس لئے کھیلا جارہا ہے تاکہ جاریہ سال معاشی صورتحال سے عوام کی توجہ ہٹائی جاسکے۔ ممتا بنرجی ریاستی اسمبلی میں خطاب کے دوران یہ بات کہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ کی چندرائن کی لانچنگ ا س … Read more

مر کز کوچاہئے کہ وہ پی سی کاکچھ احترام کرے۔ ممتا

کلکتہ۔مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے جمعہ کے روزسابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر کو ائی این ایکس میڈیامعاملہ میں جیل بھیجنے کو افسوسناک قراردیتے ہوئے کہاکہ مرکز کو چاہئے کہ وہ مذکورہ سینئر لیڈر کے تین”کم سے کم احترام“ کا مظاہرہ کرے۔ آسام میں قومی رجسٹرار برائے شہریت(این آر سی) … Read more

نیتی آیوگ کے اجلاس میں ممتا بنرجی اور کے سی آر کی عدم شرکت

معاملے سے جانکاری رکھنے والے ٹی آر ایس پارٹی کے ایک لیڈر نے کہاکہ ”کے سی آر کا یہ ماننا ہے کہ ہندوستان کو تبدیل کرنے کے لئے نیتی آیوگ کا قیام عمل میں لایاگیاتھا‘ مگر ایسی کوئی بھی تبدیلی دیکھائی نہیں دے رہی ہے۔ مرکزی بھی باہمی وفاقی کے نظریہ کے خلاف کام کررہی … Read more

بنگال میں رہنے والے لوگوں کو بنگالی میں بات کرنا سیکھنا چاہئے۔ ممتا بنرجی

ٹی ایم سی کی صدر نے اس بات کویہ بھی دہرایاکہ بیرونی لوگ ریاست میں ڈاکٹرس کو احتجاج کے لئے اکسارہے ہیں اوربی جے پی پر بنگالیوں اوراقلیتوں کو نشانہ بنانے کا بھی الزام عائد کیا کانچرا پارہ۔ چیف منسٹر ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز مغربی بنگال میں رہنے والوں پر زوردیا کہ وہ … Read more

بے رحم اوررحم دل ممتا‘ دیدی کے دواوتار دیکھائی دئے

کلکتہ۔ ایس ایس کے ایم اسپتال میں صبح کے وقت اچانک صفائی کے بعد جمعرات کے روز ممتابنرجی نے رولر کوسٹر چلاکر اور ملک کا بہتر مستقبل مانے جانے والے نوجوانوں کے لئے دھماکہ خیز اعلانات بھی کئے۔ اگر چیف منسٹر کے دن کی شروعات ہلت کیر کے بحران میں اضافہ کی بے حسی کے … Read more