کارپوریٹرس کاہنگامہ‘ بالا کوٹ فضائیہ حملہ کا حوالہ‘ شیوسینا نے اے ائی ایم ائی ایم کو دیاانتباہ

جمعرات کے روز جلیل کے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد کی ایک تجویز اورنگ آباد مجالس مقامی میں پیش کرنے کو لے کر اے ائی ایم ائی ایم کے کارپوریٹرس کے ہنگامہ کے بعد مذکورہ اداریہ سامنے آیاہے اورنگ آباد۔نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت کی جانب سے سرحد کے اطراف واکناف میں دہشت گرد … Read more

ائی ایم اے اسکام کی سی بی ائی جانچ کا بی جے پی نے کیامطالبہ

بنگلورو۔ بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یدوراپا نے اقلیتی طبقے کے ایک گروپ جس میں زیادہ تر ایم ائی اے جوہرات کے سرمایہ کار سے ملاقات او ر تحریری نمائندگی کے بعد اسکام کی جانچ مرکزی ایجنسی سے کرانے کا مطالبہ کیاہے۔ ریاستی بی جے پی صدر نے وفد کوبھروسہ دلایا کہ … Read more

ائی ایم اے اسکام۔ 7ڈائرکٹروں کے گھروں پر دھاوے‘ دستاویزات ضبط

مذکورہ ڈائرکٹرس نے دعوی کیاہے انہیں اسکام کے متعلق کوئی جانکاری نہیں ہے اور ایم ڈی منصور خان نے انہیں اندھیرے میں رکھاتھا بنگلورو۔ اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم(ایس ائی ٹی) کے عہدیدارن کروڑ ہا روپیوں کے ائی ایم اے سرمایہ کاری اسکیم کی تحقیقات کررہے ہیں نہ ہفتے کے روز ائی ایم اے گروپ کے … Read more

بنگال میں رہنے والے لوگوں کو بنگالی میں بات کرنا سیکھنا چاہئے۔ ممتا بنرجی

ٹی ایم سی کی صدر نے اس بات کویہ بھی دہرایاکہ بیرونی لوگ ریاست میں ڈاکٹرس کو احتجاج کے لئے اکسارہے ہیں اوربی جے پی پر بنگالیوں اوراقلیتوں کو نشانہ بنانے کا بھی الزام عائد کیا کانچرا پارہ۔ چیف منسٹر ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز مغربی بنگال میں رہنے والوں پر زوردیا کہ وہ … Read more

’’کشمیری طلباء نعرے لگانے کے سواء کچھ نہیں کرتے‘‘

مجھے ہندوستان کا ٹٹو سمجھتے ہیں ، صدر نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ کے ریمارکس سرینگر، 15 جون (سیاست ڈاٹ کام) نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبا انہیں ہندوستان کا ٹٹو سمجھتے ہیں لیکن خود نعرے لگانے کے سوا کچھ نہیں کریں گے … Read more

پرساد کھانے سے چار درجن لوگ بیمار، ایک بچہ فوت

بھنڈ، 15جون (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ میں اٹیر علاقہ کے اجودھ پورا اور مدھیا پورا میں الٹی دست سے متاثر ہوئے 44لوگوں میں سے چھ سال کے بچے موت کی موت ہوگئی ہے ۔ ان لوگوں نے گاوں میں منعقدہ ایک مذہبی پروگرام کے بعد بھنڈارے میں سبزی، پوری اور بوندی … Read more

ائی ایم اے اسکام۔ منصور خان اچھے اثر کے لئے لیڈروں کے ساتھ کی تصویروں کا استعمال کرتا تھا

بنگلورو۔ جیسے ہی دن میں کئی کروڑ کا ائی ایم اے سرمایہ کاری اسکام سرخیوں میں آیا اسی کے ساتھ بے شمارشکایتیں اس کے متعلق موصول ہونی لگیں جن کی تعداد 2500کا نشانہ تک پار کرچکی ہیں۔ ائی ایم اے کو تیزی کے ساتھ فروغ دینے کا سیاسی قائدین پر الزام لگ رہا ہے‘ جس … Read more

عصمت ریزی کی متاثرہ کو’پاک‘ کرنے کے لئے سارے گاؤں کو گوشت کی دعوت دی جائے‘

مدھیہ پردیش میں پنچایت کا گھر والوں کے لئے افسوسناک فرمان بھوپال۔ مدھیہ پردیش کے راج گڑ ضلع میں ایک پنچایت ن‘ جس نے جنوری میں 17سالہ ایک عصمت ریزی کی متاثرہ کے گھر والوں کو اس بات کے احکامات جاری کئے کہ وہ انہیں سماج میں دوبارہ تسلیم کرنے کے لئے سارے گاؤں کے … Read more

کلکتہ ہائی کورٹ کے جھٹکے کے بعد ممتا بات چیت کے لئے آمادہ ہوئیں‘ ڈاکٹر کا احتجاج قومی سطح تک پہنچ گیا

مختلف ریاستوں میں ڈاکٹرس کی حمایت میں احتجاج کی شروعات ہوئی ہے‘ انڈین میڈیکل اسوسیشن نے اظہار یگانگت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17جون کے روز قومی سطح کے بند کا اعلان کیاہے کلکتہ۔جونیر ڈاکٹرس کی ہڑتال کے متعلق کوئی عبوری احکامات جاری کرنے سے کلکتہ ہائی کورٹ کے انکار مغربی بنگال حکومت سے ریاست میں … Read more

کانگریس اور جے ڈی ایس نے کرناٹک میں بی جے پی کا کھیل بگاڑنے کے لئے آزاد امیدواروں کو شامل کرلیا۔

اس اقدام سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ دو آزادامیدواروں کو شامل کرتے ہوئے کرناٹک میں اتحادی اراکین اسمبلی کو ان کی پارٹی سے نکال بی جے پی میں شامل کرتے ہوئے حکومت کی تشکیل کے لئے بی جے پی کی جانب سے کی جارہی کوششوں کو روکناہے۔ بنگلورو۔ کرناٹک میں برسراقتدار کانگریس۔ جے ڈی(ایس) … Read more

پی ایم مودی‘ عمران خان نے بشکیک کی ایس سی او سمیت میں خوشگوار انداز میں تبادلے خیال کیا۔

پلواماں دہشت گرد حملے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان پیدا شدہ کشیدگی میں ہندوستان او رپاکستان کے درمیان کی عدوات اس تازہ ڈیولپمنٹ کی وجہہ سے کم ہوتی دیکھائی دے رہی ہے نئی دہلی۔وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے پاکستانی ہم منصب عمران خان نے جمعہ کے روز بشکیک میں ایس سی او سمٹ … Read more

تیل کی قیمتوں میں گرواٹ کیا ہندوستانی معیشت کے معاون ثابت ہوگی

بڑی پیمانے پر منافع کے بجائے ہندوستان کو صنعتی نقصان کم ہونے‘ زرمبالہ کی بہتر قیمت‘ پر شکرگذار ہونا چاہئے‘ مزید مالیاتی جگہ‘ افراط زر‘اور سود کی شرح میں کمی پر شکر گذار ہونا چاہئے۔ نئی دہلی۔ منفی معاشی خبروں کے بیچ‘ ہندوستان نے تیل کی قیمتوں میں موجودہ کمی پر اطمینان ظاہر کیاہے۔اس سال … Read more

ایئرپورٹ پرچندرابابونائیڈو کی تلاشی لی گئی ۔ ٹی ڈی پی نے ناراضگی کا کیا اظہار

آندھراپردیش کے سابق وزیراعلیٰ و تلگودیشم کے قومی صدراین چندرابابونائیڈو کی گناورم ایرپورٹ پر تلاشی لی گئی۔ یہ واقعہ جمعہ کی شام کا ہے جس میں ایرپورٹ کے سیکوریٹی عہدیداروں نے ان کی تلاشی لی۔چندرابابو کو زیڈ پلس سیکوریٹی حاصل ہے۔نائیڈو کی گاڑی کو ایرپورٹ کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ان سے کہا … Read more

اترپردیش میں اب مجلس اتحاد المسلمین کا پرچم لہرائے گا۔

نئی دہلی: حالیہ ہوئے عام انتخابات میں اترپردیش، بہار، راجستھان، مدھیہ پردیش، اتراکھنڈ، چھتیس گڑھ جیسی ریاستوں میں سیکولرس پارٹیوں کی زبردست شکست کے بعد کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی نے سوال قائم کیا کہ ہمیں ووٹ کاٹنے والا کہنے والے بتائیں کہ یہاں بی جے … Read more

ٹامل ناڈو: ٹک ٹاک استعمال سے روکنے پر بیوی کی خودکشی

ترچی: ٹک ٹاک زیادہ استعمال کرنے پر شوہر کی ڈانٹ ڈپٹ کی او رٹک ٹاک کا استعمال منع کردیا۔ اس سے دلبرداشتہ ہو کر ایک ۴۲/ سالہ خاتون جوٹامل ناڈو کے پرمبالور سے تعلق رکھتی ہیں اس نے خودکشی کرلی۔ او راپنی خودکشی کا ویڈیو بھی اس نے تیار کیا۔ متوفیہ کی شناخت انیتا کی … Read more

مسلم پرسنل لاء بورڈ کا اہم اجلاس

لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا اہم اجلاس جمعہ کے روز دارالعلوم ندوۃ العلماء میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں مولانا ولی رحمانی کے علاوہ دیگر ارکان جن میں ایڈوکیٹ ظفریاب جیلانی، ایڈوکیٹ ایم آر شمشاد، قاسم رسول الیاس اور مولانا عمر محفوظ بھی شامل تھے۔اس اجلاس میں اہم مدوں پر بات کی … Read more

وزیر اعلی ممتا بنرجی کا نیا تغلقی فرمان ، مغربی بنگال میں رہنے والوں کو سیکھنی ہوگی بنگالی زبان

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بنگالیوں کو نقصان پہنچانے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور بنگال میں رہنے کیلئے بنگالی سیکھنی ہوگی۔ ممتا بنرجی نے شمالی بنگال کے کنچن پاڑہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جولوگ بنگال میں رہتے ہیں انہیں بنگالی سیکھنی … Read more

ملازمتوں او رترقی پر دھماکو خیز داستان

اب ہمارے پیچھے الیکشن کے ساتھ ایک امیدیہ پیدا ہوگئی ہے کہ مذکورہ حکومت کی نئی ٹیم معیشت کو بحال کرنے کے لئے میدان میں اتر جائے گی۔ ہندوستان کی جے ڈی پی ترقی سال2011-2016کے 6.9کے مقابلہ میں 3.5-5.5سے کم ہوکر 2.5ہوگئی ہے یہ ایک پروپگنڈہ جس کے متعلق فی الحال جوامریکہ میں ہیں سابق … Read more

بے رحم اوررحم دل ممتا‘ دیدی کے دواوتار دیکھائی دئے

کلکتہ۔ ایس ایس کے ایم اسپتال میں صبح کے وقت اچانک صفائی کے بعد جمعرات کے روز ممتابنرجی نے رولر کوسٹر چلاکر اور ملک کا بہتر مستقبل مانے جانے والے نوجوانوں کے لئے دھماکہ خیز اعلانات بھی کئے۔ اگر چیف منسٹر کے دن کی شروعات ہلت کیر کے بحران میں اضافہ کی بے حسی کے … Read more

ای وی ایم کے خوف سے سونیا نے نہیں کیا انکار او رکہا’جہاں آگ ہوتی ہے وہیں دھواں اٹھتا ہے‘

رائے بریلی میں کانگریس لیڈرنے کہاکہ شکوک وشبہات کو ختم کیاجاناچاہئے رائے بریلی۔ آخر کار سونیاگاندھی الکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کے متعلق سماج کے ایک حصہ سے شبہ کے اظہار پر اپنی زبان کھولی‘ اور کہاکہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جہاں پر آگ لگتی ہے وہاں پردھواں ضرور اٹھتا ہے‘ اور شکوک … Read more

اے این ۔ 32 طیارہ حادثہ: مہلوکین کی تلاش جاری

نئی دہلی، 14 جون (سیاست ڈاٹ کام ) اروناچل پردیش کے مغربی ضلع سیانگ میں فضائیہ کے11 دن پہلے لاپتہ اے این۔ 32 طیارہ کا ملبہ ملنے کے بعد خراب موسم کے باوجود جمعہ کو مسلسل تیسرے دن ریسکیو آپریشن جاری رہا اور اب مہلوکین کی لاشوں کی تلاش جاری ہے ۔آسام کے جورہاٹ سے … Read more

یو پی میں گرد کا وطوفان اور ژالہ باری ، 13 ہلاک

لکھنؤ ۔ 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ یو پی میں ایک گرد کا طوفان آیا ۔ ریاستی راحت رسانی کمشنر سدھارتھ نگر نے کہا کہ یہ علاقہ بدترین شکار ہے جہاں سے چار اموات کی اطلاع ملی ہے ۔ قبل ازیں دیوریا میں تین اور بلیا میں … Read more

مہنگائی 22 مہینے کے سب سے نچلے سطح پر

نئی دہلی، 14 جون (سیاست ڈاٹ کام)کھانے پینے کی اشیا کی مہنگائی شرح سات فیصد کے قریب رہنے کے باوجود ایندھن اوربجلی اور تیار اشیاء کی قیمتوں میں ایک سال پہلے کے مقابلے میں نسبتا کم اضافے سے مئی مہینے میں تھوک قیمتوں پر مبنی افراط زر کی شرح گھٹ کر 2.45 فیصد رہ گئی … Read more

ایک سو کروڑ کی دھوکہ دھڑی کے کیس میں پانٹی چڈا کے بیٹے کی دہلی ائیرپورٹ پر گرفتاری‘ عدالتی تحویل میں بھیج دیاگیا

وائیو گروپ کے وائس چیرمن من پریت سنگھ چڈھاکو اس وقت گرفتار کرلیاگیا ہے جب وہ تھائی لینڈ فرار ہونے کی کوشش کررہاتھا نئی دہلی۔ایک رائیل اسٹیٹ دھوکہ دہی معاملے میں عہدیداروں کے مطابق شراب کے بڑے کاروباری پانٹی چڈا کے بیٹے من پریت سنگھ چڈھا کو دہلی ائیرپور ٹ سے گرفتار کرنے کے بعد … Read more

قرآن کریم کی بین الاقوامی نمائش

22تا 24 جون 2019 روزانہ صبح 10 بجے تا شام 5 بجے مقام: سالار جنگ میوزیم، حیدرآباد، ویسٹرن بلاک اس بین الاقوامی قرآن مجید کی نمائش میں ایران اور ہندوستان کے مشہور و معروف میوزیم اور ثقافتی مراکز قرآن مجید کے قلمی نسخوں کی نمائش کریں گے اور علوم قرآنی جیسے تفسیر، تجوید اور ترتیل … Read more

کھانے کے ٹیبل پروزیراعظم مودی اور عمران خان ایک دوسرے کے آمنے سامنے‘ مگر ایک دوسرے سے بات نہیں کی

بیشکیک میں آمد سے قبل خان نے روس کی نیوز ایجنسی اسپوتنیک سے کہاکہ پاکستان کے ہندوستان کے ساتھ رشتے عام طور پر ”کم درجہ“ پر ہیں اور امیدہے کہ مدی تمام اختلافات کو دور کرنے کے لئے ”بھاری اکثریت سے“ جیت کا استعمال کریں گے‘ جس میں کشمیر کا مسئلہ بھی شامل ہے بشکیک۔ … Read more

اگر دونوں ممالک فیصلے کرلیں تو‘ کشمیر کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے‘ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا بیان

مذکورہ دونوں ممالک کو چاہے کہ وہ بات چیت کے ذریعہ آپسی اختلافات کو ختم کرتے ہوئے امن پر توجہہ مرکوز کریں‘ اور یہاں تک کہ اگر حکومتیں چاہئے تو کشمیر جیسا مسئلہ بھی حل ہوسکتا ہے‘ خان نے روس کے سرکاری میڈیا جو اسپوٹینک نیوز ایجنسی کی نگرانی میں چلایاجاتا ہے سے انٹرویو کے … Read more

راجستھان میں ایک پریمی جوڑے نے پہلے شراب نوشی کی پھر فلمی انداز میں ایک دوسرے کو گولی مارلی

جئے پور۔ راجستھان کے ایک پریمی جوڑے کی اصلی کہانی کسی فلمی کہانی سے کم نہیں ہے۔ سال 2012میں حبیب فیصل کی ہدایت کاری میں بنی فلم عشق زادے کے طرم پر دونوں پریمی ایک دوسرے سے ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں اور پھر ایک دوسرے کی جان بھی لے لیتے ہیں۔ جی ہاں یہ … Read more