صحافت کی آزادی سلب کرلی گئی تو ملک زندہ نہیں رہے گا: ڈاکٹر فار وق عبداللہ
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر ورکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں صحافت پر زبردست دباؤ ہے۔ او رحکمراں جماعت بی جے پی میڈیا کو دبانے کو کی کوشش کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سچائی کو سامنے لانے کیلئے میڈیا ضروری ہے۔ اور اگر میڈیا کی آزادی سلب … Read more