بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے‘ میرے گھر والی کا خیال رکھنا

نئی دہلی۔ اتوار کی ابتدائی ساعتوں میں مونو اگروال کو ان کے دوست محمد مشرف کا کئی سالوں بعد فون کال آیا۔ اچانک ائے فون سے جو بات سامنے ائے گی اس کے لئے سننے کو اگروال ذہنی طور پر ہرگز تیار نہیں تھے۔بجنو ر سے تعلق رکھنے والے تیس سالہ محمد مشرف نے بتایاکہ”باہر … Read more

عصمت ریزی کے ملزم نے مدھیہ پردیش میں کرایہ کے قاتلوں کی مدد سے متاثرہ کو جان سے ماردیا

پولیس کا کہنا ہے کہ بتایاجارہا ہے کہ مذکورہ ملزم ایک دائیں باز و تنظیم کا سابق ضلعی صدر ہے جس کوچہارشنبہ کے روز پانچ ساتھیوں کے ساتھ گرفتار کرلیاگیا ہے۔ بھوپال/اجین۔ پولیس نے کہاکہ مبینہ طور پر ایک شخص نے اس عورت کاقتل کردیا جس کی عصمت ریزی پانچ سال قبل اس نے کی … Read more

بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی کلدیب سینگر پر اونناء کی نابالغ کے ساتھ عصمت ریزی‘ اغوا کا الزام عائد

مذکورہ سپریم کورٹ نے متاثرہ کی فیملی والوں‘ جنھیں دھمکیوں کا خدشہ لاحق تھا کی جانب سے درخواست کے بعد پچھلے ہفتہ کلدیب سینگر کے خلاف درج چار مقدمات دہلی منتقل کئے تھے نئی دہلی۔ ریاست اترپردیش کے متنازعہ رکن پارلیمنٹ 52سالہ کلدیب سینگرکو پچھلے سال نابالغ کے ساتھ عصمت ریزی کے ایک معاملہ میں … Read more

جھارکھنڈ تبریز ہجومی تشدد واقعہ۔ خواتین کو ملی عصمت ریزی کرنے کی دھمکی‘ جانچ جاری

رانچی۔ جھارکھنڈ کے سرائے کالا میں خواتین کی ایک تنظیم نے شکایت درج کرائی ہے کہ ریاست کے اندر حال میں پیش ائے ہجومی تشدد کے واقعہ میں قتل کئے جانے کی شکار تبریز انصار ی کاساتھ اظہار یگانگت رکھنے والی کچھ لوگوں کو ان کے ساتھ بدسلوکی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس نے … Read more

دہلی وقف بورڈ جھارکھنڈ ہجومی تشدد سے متوفی کے خاندان کو پانچ لاکھ روپے اور بیوہ کونوکری دینے کا وعدہ

نئی دہلی: دہلی وقف بورڈ چیر مین او رعام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے جمعرات کو اعلان کیا کہ جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد میں موت ہوئے تبریز انصاری کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے او رتبریز کی بیوی کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی اے این آئی … Read more

عصمت ریزی کی متاثرہ کو’پاک‘ کرنے کے لئے سارے گاؤں کو گوشت کی دعوت دی جائے‘

مدھیہ پردیش میں پنچایت کا گھر والوں کے لئے افسوسناک فرمان بھوپال۔ مدھیہ پردیش کے راج گڑ ضلع میں ایک پنچایت ن‘ جس نے جنوری میں 17سالہ ایک عصمت ریزی کی متاثرہ کے گھر والوں کو اس بات کے احکامات جاری کئے کہ وہ انہیں سماج میں دوبارہ تسلیم کرنے کے لئے سارے گاؤں کے … Read more

تاپال واقعہ میں قتل لڑکی کے والد نے کہاکہ’اگر پولیس سرگرمی کے ساتھ کام کرتی تو اس کو بچالیاجاسکتا تھا‘

مئی 30کے روز لڑکی لاپتہ ہوئی‘ مگر پولیس نے31مئی کے روز مقدمہ درج کیا۔ دودن بعد علی گڑھ کے قریب تاپال ٹاؤن میں لڑکی کے گھر کے قریب میں واقعہ کچرے کے ڈبے سے اس کی نعش ملی۔ علی گڑھ۔ تین سال کی معصوم کی نعش اس کے گھر کے قریب سے 2جون کو دستیاب … Read more