ویڈیو: خطبہ حج 2019 کے اہم نکات

نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی کیساتھ تھامنے میں ہے: خطبہ حج ’اچھے اخلاق اور بہترین سلوک آج دنیا کی ضرورتیں ہیں امت مسلمہ شفقت کا معاملہ رکھے اور نفرتیں ختم کرے مسلمان اپنے آپ کو سیاسی طور پر مضبوط کریں 10/اگست 2019 (نیوز ایجنسیاں) مسلمانوں نے اہم ترین رکنِ اسلام ‘حج’ … Read more

عرفات کے اہم ترین مقام "مسجد نَمِرہ” کا تاریخی پس منظر

ہفتہ 8 ذوالحجہ 1440هـ – 10 اگست 2019م مسجد نمرہ کا روح پرور منظر میدان عرفات ـ حامد القرشی مسجد نَمِرہ کا شمار عرفات کے میدان میں ایک اہم ترین مقام کے طور ہوتا ہے۔ یہاں ہر سال لاکھوں عازمین حج وقوف عرفہ کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے … Read more

مسلمانان ہند کا پہلا قافلہ مدینہ پہونچا، سفیر اوسق سعید نے کیا پرتپاک استقبال۔

حج کا موسم شروع ہو چکا ہے، اور دنیا کے مختلف کونوں سے فرزندان توحید فریض حج کی ادائیگی کے لیے بڑی تعداد میں پہونچنے شروع ہو گئے ہیں۔ مسلمانان ہند کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ رات کے چار بجے کے قریب پہونچ چکا ہے، اور وہاں پر ہندوستان کے سفیر اوسق سعید اور جنرل … Read more

حج 2019ء: فلائٹ چھوٹ گئی تو مزید 25ہزار روپے دینے ہوں گے۔

نئی دہلی: حج 2019ء کے لئے پروازیں 4جولائی سے شروع ہورہی ہیں۔ دہلی، گوہاٹی اور سری نگر سے پروازیں 4جولائی سے شروع ہوں گی۔ جبکہ حیدرآباد سے 18جولائی کو پہلی پرواز اڑان بھرے گی۔ حج کمیٹی آف انڈیا نے تمام دو لاکھ ہندوستانی عازمین حج کی روانگی کیلئے گائیڈ لائن جاری کردیا ہے تاکہ سفر … Read more

ویٹنگ لسٹ عازمین حج کیلئے ضروری اطلاع

ناندیڑ۔ 22اپریل( حیدر علی):جن عازمین حج نے حج 2019کے لئے درخواستیں دی تھیں اور ان کا ویٹنگ لسٹ نمبر 3104 تک ہے، ایسے عازمین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ان کا انتخاب حج 2019کے لئے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ ہو چکا ہے۔ ایسے عازمین حج کمیٹی آف انڈیا کے اکائونٹ میں فی … Read more