چدمبرم نے مرکزی حکومت کو ”پسپائی“ قراردیا اور الزام عائد کیاکہ کشمیری عوام کو آزادی سے محروم رکھا گیاہے
چینائی۔ سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے ہفتہ کے روز مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا کہ کشمیر وادی کے75لاکھ لوگوں کی آزادی سے محروم کردیاگیاہے اور مرکزی حکومت کو ”پسپائی“ قراردیا۔ ائی این ایکس معاملے میں 106دنوں تک دہلی کی جیل میں رہنے کے بعد ضمانت پر رہنے ہونے پر پہلی مرتبہ یہاں پر … Read more