بابری مسجد کو شہید کرواتے ہوئے پی وی نرسمہا راؤ نے بڑی غلطی کی تھی جس کی وجہ سے مسلمان کانگریس سے دور ہوگئے ہیں۔ جی چناریڈی

حیدرآباد: کل ہند کانگریس کے سکریٹری وسابق ریاستی وزیر جی چنا ریڈی نے بابری مسجد کی شہادت کیلئے سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ نرسمہا راؤ کی اس حرکت سے ملک میں مسلمان کانگریس سے دور ہوگئے۔ گاندھی بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے … Read more