BJP Election 2024 : پہلی فہرست کا اعلان ہوتے ہی بی جے پی میں بڑی بغاوت، اس ریاست میں استعفوں کی لہر
چندی گڑھ:بی جے پی لوک سبھا الیکشن 2024 میں متوقع کامیابی حاصل نہیں کر سکی۔ اب اسمبلی انتخابات کا سامنا کرتے ہوئے بی جے پی کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اس وقت بی جے پی دو ریاستوں ہریانہ اور جموں و کشمیر میں انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ جیسے ہی بی جے پی نے … Read more