یواے ای کے ولی عہد شیخ زاہد بن النہیان سے سبق سیکھیں چیف منسٹر کے سی آر۔ ویڈیو

اے بی پی بیوز پر اینکر روبیکا لیاقت نے ماسٹر اسٹروک پروگرام کے دوران چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ سے استفسار کیاکہ وہ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ زاہد بن النہیان سے سبق سیکھیں کہ کس طرح مملکت یا ریاست کی بیٹیوں کا احترام کیاجاتا ہے۔ اس پروگرام کے دوران روبیکا نے بتایا … Read more

یوم ائین کے موقع پر کنہیاکمار کا دہلی میں زور دار خطاب۔ ویڈیو

جواہرلال نہرویونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کے سابق صدر اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیاکی قومی عاملہ کے رکن کنہیا کمار نے یوم ائین کے موقع پر اوکھلا میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے برسراقتدار حکومتوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے راست یا بالراست وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے خطاب کے دوران مختلف … Read more

پرگیا سنگھ نے پہلی مرتبہ گوڈسے کو ’دیش بھگت‘ نہیں کہا ہے۔ ویڈیو

ایک ذہن پچھلے 70سالوں میں یہ بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں کہ گاندھی جی کا قتل گوڈسے نے کسی وجہہ سے ضرور کیاہے۔ اور یہ کوشش بڑی حد تک کامیاب بھی ہوگئی ہے کیونکہ ایوان لوک سبھا میں پرگیا سنگھ ٹھاکر نے گوڈسہ کو پہلی مرتبہ ’دیش بھگت“ نہیں کہا ہے بلکہ حالیہ لوک … Read more

سمرتی ایرانی نے ایک تقریب میں ”تلوار راس“ کا کیا مظاہرہ۔ ویڈیو ضرور دیکھیں

بھاو نگر۔یونین منسٹرسمرتی ایرانی نے جمعہ کے روز بھاؤ نگر میں ایک کلچرل پروگرام کے دوران تلوار کا استعمال کرتے ہوئے کیاجانے والے روایتی رقص’تلوار راس“ پیش کیا۔ ایرانی جس کے دونوں ہاتھوں میں تلواریں تھیں شہہ نشین پر مظاہر ہ کرنے والی لڑکیوں کے ساتھ رقص کرنے کی کوشش کررہی تھیں مذکورہ یونین منسٹر … Read more

یوگا گرو رام دیو نے اپنے ’طاقت دیکھانے کے لئے‘ ارنب گوسوامی کو پیرو ں سے گود میں اٹھالیا۔ ویڈیو

رام دیو چاہتے تھے کہ مباحثہ میں شامل لوگ اپنی سرگرمی شروع کرنے سے قبل ایک گھنٹہ یوگا کریں حیدرآباد۔ان دنوں ہندوستانی ٹیلی ویثرن پر نیو ز کے علاوہ سب کچھ دیکھایا جارہا ہے۔ یوگا گرو رام دیو کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں نیوز اینکر ارنب گوسوامی کو اس وقت حیرانی کا سامنا کرنا … Read more

چین میں ’انسان نما‘ شکل کیساتھ مچھلی دیکھائی دی۔ وائیرل ویڈیو نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا

مذکورہ 14سیکنڈ طویل ویڈیو میں ”انسان نما‘ چہرہ کے ساتھ مچھلی دیکھی جاسکتی ہے۔ اس ’چہرے‘ میں ناک‘ دو آنکھیں اور ایک منھ نمایاں طور پر نظر آرہا ہے نئی دہلی۔ مچھلی ایک ویڈیو جس کے مساوی اعضاء عجیب وغریب ہیں ہر طرح سے انٹرنٹ پر وائیرل ہورہا ہے۔ چین کے ایک گاؤں میں واقع … Read more

آج تک کے ساہتیہ میں ورون گورو رنے میڈیا مباحثوں کو بنایا تنقیدکا نشانہ بنایا‘ وہیں بے روزگاری پرکوئی بات نہیں ہوتی

نئی دہلی۔ معروف اسٹانڈ اپ کامیڈین‘ اسکرین رائٹر ورون گورورنے ہفتہ کیر وز آج تک کے ساہتیہ پلیٹ فارم پر ہفتہ کے روز بات کی۔ آج تک کی جانب سے ”ساہتیہ آج تک 2019“ کے دوسرے دن نیوز چیانل آج تک پر اندرا گاندھی نیشنل سنٹرل برائے آرٹس میں بات کرتے ہوئے ورون گورور نے … Read more

اسمبلی الیکشن مہارشٹرا۔وائیرل ویڈیو میں اسد الدین اویسی پر ووٹ کاٹنے کا الزام۔ ویڈیو

جب سے اسد الد ین اویسی کی زیر قیادت مجلس اتحاد المسلمین نہ صرف حیدرآباد بلکہ ریاست تلنگانہ کے باہر جاکر الیکشن لڑ رہی ہے تب سے مجلس پر ووٹ کٹوا پارٹی کا الزام لگایاجارہا ہے۔ پہلے بہارپھر اترپردیش کے بعد چند دن قبل مہارشٹرا میں ہوئے اسمبلی الیکشن کے نتائج برآمد ہونے کے بعد … Read more

بائیکلہ سے شکست کے بعد اعجاز خان نے ویڈیومسیج شیئر کیا

ممبئی۔ مسٹر اعجاز خان جس نے بائیکلہ اسمبلی حلقہ سے الیکشن میں قسمت آزما یا تھا‘ الیکشن میں شکست کے بعد ایک ویڈیومسیج شیئر کیا۔ مسٹر خان نے کہاکہ پانچ دن کے مختصر مہم کے باوجود انہوں نے 2000ووٹ حاصل کئے ہیں جس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اس کے علاوہ … Read more

سوامی لکشمی نارائنہ نے قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتایا مذہب اسلام دنیاکے بہتر مذہب ہے۔ ویڈیو

مذہب اسلام کی بنیادی تعلیمات میں پڑوسی کے حقوق کی ادائیگی ہے۔ اسلام بدلا لینے‘ جنگ لڑنے‘ برائی کی بدلا برائی نہیں ہے۔ان خیالات کا سوامی لکشمی نارائنہ نے کیا۔ قرآن مکمل نظام حیات ہے‘ پیغمبر اسلام کی حیات مبارکہ اللہ کے حکم کے مطابق ہے اور قرآن کی روشنی میں گذاری ہوئی زندگی ہے۔ … Read more

این سی آر پر امیت شاہ کی وضاحت کا یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر ان دونوں کافی وائیرل ہورہا ہے۔ ویڈیو

امیت شاہ جو بی جے پی کے قومی صدر اور مرکزی حکومت کے وزیرداخلہ ہیں‘ مگر انہوں نے کھلے الفاظوں میں اس بات کااشارہ کیاہے کہ وہ بنگال میں این آر سی لانے کے لئے سنجیدہ ہیں مگر اس سے قبل وہ شہریت کا ترمیم بل بھی لائیں گے تاکہ اس کے ذریعہ جتنے اقلیتیں … Read more

سڑکوں پر آہ وبکاکرتے ہوئے رکشہ راں کا ویڈیو آپ کو بھی رونے پر مجبور کردے گا۔ ویڈیو

پٹنہ۔ سوشیل میڈیا پر سیلا ب سے متاثرہ سڑکوں پر رکشہ راں کا دل کو دہلادینے والا ایک ویڈیو وائیرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو مذکورہ رکشہ راں سیلا ب سے اپنے رکشہ کو بچانے کی کوشش میں آہ وبکا کرتے ہوئے دیکھائی دے رہا ہے۔ نیوز18میں شائع خبر کے مطابق ویڈیو پٹنہ شہر کا ہے۔ … Read more

صرف چند لوگ ہیں جونفرت پھیلانے کا کام کررہے ہیں۔ ویڈیو

پاکستان چلے جاؤ ایک سبق آموز ویڈیو جو ان دنوں سوشیل میڈیا پر کافی تیزی کے ساتھ وائیر ل ہورہا ہے جس میں ایک طرف مسلمانوں کے تعلق سے نفرت کی بات کی جارہی ہے تو دوسری طرف مسلمان خود کو اس ملک کا شہری اور برابر کا حصہ دار بتاتے ہوئے ہجومی تشدد کے … Read more

ٹریلن میں کتنے زیرو آتے ہیں استفسار پر سمبت پاترا کا ردعمل۔ ویڈیو

پاترا‘ جواب دینے کے بجائے راہول گاندھی پر حملہ کردیا نئی دہلی۔ بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا وہ لیڈر ہیں جس کا ہمیشہ سوشیل میڈیا پر تماشہ بنایاجاتا ہے۔اے بی پی چیانل پر ’اے بی پی کے شیکھر سملین‘’میں بحث کے دوران 10ستمبر کے روز پاترا کو کانگریس کے ترجمان گوراؤ ولبھ کا … Read more

ایک ملاقات سعید ہ علی کے ساتھ‘ وشاکھاپٹنم سے تعلق رکھنے والی ریورس پینٹنگ آرٹسٹ۔ ویڈیو

سعیدہ علی ایک بااثر فنکار ہیں اور زندگی کی معالج بھی ہیں سعید ہ کا سفر بطور ارٹسٹ دودہوں قبل اس وقت شروع ہوا جب انہوں نے وشاکھاپٹنم میں آندھرا یونیورسٹی کے محکمہ فائن آرٹس میں شمولیت اختیار کی اور سنٹرل یونیورسٹی حیدرآباد سے ماسٹر بھی کیا دیگر نوجوان طلبہ کی طرح ابتداء میں ان … Read more

اپنے ساتھی کے سر قلم کرنے کی دھمکی پر کانگریس نے کھٹر کا اڑایا مذاق

نئی دہلی۔ کانگریس پارٹی کے چہارشنبہ کے روز ہریانہ چیف منسٹر منوہر لال کھٹر کا مذاق آڑایاجنھوں نے اپنے ہاتھ میں کلہاڑی تھامے بی جے پی ایک لیڈر کو سر قلم کردینے کی دھمکی دی تھی۔ ग़ुस्सा और अहंकार सेहत के लिए हानिकारक हैं! खट्टर साहेब को ग़ुस्सा क्यों आता है? फरसा लेकर अपने ही … Read more

وائیرل ویڈیو کلپ چینمایاں نند کی پریشانیوں میں اضافہ کرسکتا ہے

شاہجہاں پور۔سابق مرکزی وزیر سوامی چینمایاں نند کی پریشانیوں میں ایک ویڈیو اضافہ کرسکتا ہے جس میں ایک لڑکی مساج کرتی ہوئی نظر آرہی ہے اور یہ ویڈیو منگل کے روز وائرل ہوا۔ حالانکہ ہم اس ویڈیو کی صداقت کا دعوی پیش نہیں کرتے مگر ایک ویڈیو سائیڈ پر یہ ویڈیو پوسٹ کیاگیا ہے جس … Read more

یشونت سنہا نے اپنی غلطیوں کا تذکرہ‘ مودی‘ بی جے پی اور اپنے بیٹے جینت سنہا کے حوالے سے کیا۔ ویڈیو

دی کوائنٹ کو دئے گئے پندرہ منٹ کے انٹرویو میں سابق مرکزی وزیر او ربی جے پی کے سینئر لیڈر یشونت سنہا نے کہاکہ مودی حکومت’سب کا ساتھ‘ سب کا وکاس اور سب کا وشواس‘جو نعرہ لگارہی ہے وہ دراصل ایک جملہ ہے اور بی جے پی پارٹی اپنے جملوں کے لئے شروع سے ہی … Read more

صدیوں میں اتنا بدترین بند وادی نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ ویڈیو

حیدرآباد۔ کیونکہ مرکز نے کمیونکشن کے تمام راستوں پر مہر لگادی ہے‘ سفر کرنے پر روک ہے اور تین سو سے زائد سیاسی قائدین او رکارکنوں کو کشمیر میں 5اگست کے روز سے بند رکھا ہے‘ ہم یہاں پر کچھ تصویروں کو مجموعہ دیکھیں گے جو اسی سال جنوری سے لے کر 5اگست جس روز … Read more

دودرشن کو دیاگیا سبرامنیم سوامی کا قدیم ویڈیو‘ پروگرام کے میزبان ونود دوا تھے۔ ویڈیو

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن سبرامنیم سوامی کا وائیر ل ویڈیوجس میں انہوں نے کہاکہ ”بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہمیشہ کوشش ملک کے مفاد میں نہیں مسلمانوں کو نیچادیکھانے پر میں ہوتی ہے۔ چاہئے وہ ارٹیکل370کا معاملہ ہوا‘ یا پھر رام مندر“ سینئر سیاسی لیڈر اور بی جے پی کے … Read more

ہولناک پیراگلائی ڈینگ ویڈیو سوشیل میڈیا پر ہوا وائیرل

مذکورہ ویڈیو کو ساہو نے اس وقت ریکارڈ کیا جب وہ جولائی کے مہینے میں منالی کے ٹرپ پر دوستوں کے ساتھ گیاتھا ایک شخص ہولناک ویڈیو جس میں وہ اپنے انسٹرکٹر سے درخواست کررہا ہے کہ پیراگلائی ڈینگ کے کے دوران وہ اسے زمین پر اترے‘ ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائیرل ہونے کے بعد … Read more

رویش کمار کا بھگت بنرجی(آکاش بنرجی) کے ساتھ زبردست انٹرویو۔ ویڈیو

ہندی صحافت کے علمبردار اور ترقی پسند صحافی روایش کمار نے یوٹیوبر بھگت بنرجی(آکاش بنرجی) کے پروگرام میں پہنچے۔ روایش کمار سے آکاش نے بھگت بن کر سوالات پوچھے‘ جس کے جواب میں روایش کمار نے بھگتوں کو ہی سوالا ت کے گھیرے میں کھڑا کردیا۔ عام طور پر روایش کمار کو مخالف مودی حکومت … Read more

اس کشمیری کا درد بھرا ویڈیو جس نے دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیاہے۔ ویڈیو

ایک ویڈیو سوشیل میڈیاپر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں ایک کشمیری عورت نہایت درد بھر ے اندازمیں دنیاسے مخاطب ہوکر کہہ رہی ہے کہ دنیا مشکل حالات میں کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہوئی نہیں ہے اور لوگ ان کی بے بسی اور مجبوری کا فائدہ اٹھارہی ہے۔ مذکورہ نامعلوم عورت نے … Read more

کنہیاکماری کا وزیراعظم مودی پر تیکھا حملہ۔کنہیاکمار نے اذان کے دوران اپنی تقریر روک دی۔ ویڈیو

کنہیا کمار نے کہا ”جو نریندر مودی اپنی پوری جوانی جئے گوڈسے‘ جئے گوڈسے‘ کرتے ہوئے گذار دی‘ مگر جب سے وزیراعظم بننے ہیں وہ ہر سال2اکٹوبر کو جاتے ہیں اور گاندھی جی کی مورتی کو پھول مالا چڑھاتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جب وہ پھول مالا چڑھاتے ہیں اسوقت سونچتے ہوں گے‘ گاندھی کو ہم … Read more

محمد ادیب۔بی جے پی ہندو بمقابلہ اویسی کی سونچ سارے ملک پر مسلط کرنے کی سازش کررہی ہے۔ ویڈیو

تین طلاق بل پر دانش علی اور اعظم کو کیوں نہیں بولنے دیاگیا‘ اویسی جب بولنے کے لئے کھڑے ہوئے تو بی جے پی کے سارے اراکین پارلیمنٹ خاموش کیوں ہوگئے‘ اس کے پیچھے بڑی سازش ہے‘ بی جے پی ہندوبمقابلہ اویسی کی سونچ سارے ملک پر مسلط کرنے کی سازش کررہی ہے۔ اویسی سے … Read more

پرینکا پر پاکستانی خاتون کی برہمی‘ انہو ں نے دیاجواب

شرکاء میں سے ایک کا دعوی ہے کہ مذکورہ اداکارہ”ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ“ کو لے کر”منافقانہ رویہ“ اپنائے ہوئے تھے ممبئی۔ بیوٹی کان فیسٹول لا س اینجلس2019میں شرکت کے لئے سفید پینٹ سوٹ میں ائی پرینکا چوپڑا نہایت حسین لگ رہی تھی ۔تاہم ”سیسٹر ہڈ“ اور خود کو بااختیار بنانے کے مقصد سے … Read more

شیئر بازار بری طرح ٹوٹا۔ پہلے بجٹ کی پیشکش کے بعد پروڈکشن میں بھاری گرواٹ۔ ویڈیو

دی کوئنٹ کے اس ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ مودی حکومت کی دوسری معیاد کے پہلے بجٹ کے اندرون ایک ماہ معیشت کس قدر تباہ ہوگئی ہے۔ اعداد وشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماروتی موٹرس کی فروخت میں 36فیصد کی گرواٹ ہے جبکہ مہیندر ٹریکٹرس اور ٹرکس کی فروخت میں دس سے چودہ … Read more

مسلمانوں کے متعلق دینک جاگرن کی غلط رپورٹنگ کا سکھ بھائیوں نے کیا خلاصہ۔ویڈیو

پچھلے پانچ سالوں میں قومی ذرائع ابلاغ کے شبہہ بری طرح متاثرہوئی ہے۔ میڈیا جوکہ جمہوریت کاچوتھا ستون ہے‘ ملک کی ترقی اور عوام کے ساتھ ہونے والی انصافیوں کومنظرعام پر لانے کاذمہ دار ہے مگر بعض میڈیاہاوز حکومت کی گودی کا بچہ بنے ہوئے۔ فرقہ وارانہ نوعیت کے واقعات کو اس طرح پیش کیاجارہا … Read more