اترپردیش: بچہ چوری کے الزام میں ایک عورت کی پٹائی۔

غازی آباد: بچہ چوری کے الزام میں ایک ادھیڑ عمر کی عورت کو ہجوم نے مارا پیٹا۔ یہ واقعہ غازی آباد کے لونی علاقہ میں پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر اس عورت کا ایک ویڈیو وائرل ہوگیا جس میں ہجوم کے ہاتھوں عورت کی پٹائی ہورہی ہے اور وہ عورت روتے ہوئے لوگوں سے چھوڑدینے … Read more

ہجومی دہشتگردوں کو کیفرکردار تک پہونچانے والے اسلم خان کیس کی اپڈیٹ

16 اگست کی شام مدھیہ پردیش کے اشوک نگر ضلع کے اسلم خان نے اس کی لنچنگ کی کوشش کرنے والی بھیڑ میں سے دو کو موت کے گھاٹ اتار دیا ایک کو شدید طور پر زخمی کردیا. اسلم رتلام میں کام کرتا ہے چھٹیوں میں اپنے پھوپھی کے گھر گیا تھا وہاں سے بقرعید … Read more

زنجیر سے 16لوگوں کو باندھ کر ”گاؤ ماتا کی جئے“ بولنے پر مجبور کیاگیا‘ ویڈیو ہوا وائیرل

کھنڈوا(مدھیہ پردیش)۔مبینہ طور پر گائیوں کی تسکری کرنے والے لوگوں کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیا‘ جنھیں اتوار کے روز گاؤں والوں نے زنجیر سے باندھ کر روڈ پر اکٹھا کیاتھا۔ اے این ائی سے بات کرتے ہوئے سپریڈنٹ آف پولیس شیودیال سنگھ نے کہاکہ ”تمام ملزمین کے خلاف ہم نے مقدمہ درج کیاہے۔ … Read more

دہلی وقف بورڈ جھارکھنڈ ہجومی تشدد سے متوفی کے خاندان کو پانچ لاکھ روپے اور بیوہ کونوکری دینے کا وعدہ

نئی دہلی: دہلی وقف بورڈ چیر مین او رعام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے جمعرات کو اعلان کیا کہ جھارکھنڈ میں ہجومی تشدد میں موت ہوئے تبریز انصاری کے اہل خانہ کو پانچ لاکھ روپے او رتبریز کی بیوی کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی اے این آئی … Read more