حیدرآباد: زخمی فیضان احمد اسپتال میں دوران علاج فوت

حیدرآباد: امریکہ اور دیگر ممالک کیلئے ویزہ کی فراہمی کی خدمات انجام دینے والے شہر کے ایک ویزا کنسلٹنٹ فیضان احمد جمعہ کی والین ساعتوں میں کیئر ہاسپٹل مادھاپور میں دوران علاج فوت ہوگیا۔ د واخانہ ذرائع نے بتایاکہ فیضان کے سر سے خون بہنے لگا تھا۔ بالآخر جمعہ کی صبح زخموں سے جانبر نہ … Read more

ہریانہ: کانگریس لیڈرکوبر سر عام گولی ماردی گئی۔

فرید آباد: ہریانہ کانگریس لیڈر وکاس چودھری کو فرید آباد میں برسرعام گولی مار دی گئی جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوگئی۔آج صبح وہ اپنی کار میں جارہے تھے اس دوران ان پر گولیاں چلادی گئیں جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ بعد ازاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر … Read more