بہار: عصمت ریزی سے مزاحمت کرنے پر ماں اور بیٹی کا آدھا آدھا سرمنڈوادیا گیا۔

بہار: عصمت ریزی سے مزاحمت کرنے پر ماں اور بیٹی کا آدھا آدھا سرمنڈوادیا گیا۔

بھگوان پور (بہار): عصمت ریزی سے مزاحمت کرنے پر ایک ماں او ربیٹی کا آدھا آدھا منڈوادیا گیا۔ یہ واقعہ بھگوان پور کے ویشالی ضلع میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق کچھ لوگ ان ماں او ربیٹی کے گھر زبردستی گھس آئے۔ اور لڑکی کی عصمت ریزی کرنے لگے۔ جب عصمت ریزی سے مزاحمت کی جانے لگی تو ملزم نے ایک حجام کو بلاکر ان دونوں کی سروں کا آدھا آدھا منڈوادیا۔ ملزم کی شناخت خورشید نامی شخص کی گئی ہے۔ خورشید ایک وارڈ ممبر بتایا گیا ہے۔

اس معاملہ میں مزید دو افراد کوبھی گرفتار کیا گیا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading