دارجلنگ سے ہندوستانی افواج کا دفتر بند کیے جانے کی خبر سے گورکھا ؤں میں ناراضگی
کلکتہ26 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزارت دفاع کے ذریعہ گورکھا ریکوائرڈیپوٹ بند کیے جانے کی خبر کی وجہ سے ایک بار پھر دارجلنگ میں حالات خراب ہونے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے۔ گورکھا ریکوائرڈیپوٹ کا دفتر داراجلنگ کے جالا پہار علاقے میں واقع ہے ۔ گورکھا جن مکتی مورچہ کے جنرل سیکریٹری روشن گیری نے … Read more