اترپردیش: گائیوں کی نگرانی کیلئے مسلمانوں نے بڑھائے قدم

کاس گنج: اترپردیش کے کاس گنج شہر کا سب سے بڑی گؤشالہ مسلم اکثریتی طبقہ بھرگین میں و اقع ہے۔ گؤ شالہ میں گائیوں کے تحفظ کیلئے مسلم طبقہ کے لوگ بھی آگے آرہے ہیں۔ بھرگین کے محلہ بیچ تھوک کے رہنے والے عبدالسلام ولد نواب شیر کا درگاہ چشتی پیرروڈ پر پانچ بیگھہ کا … Read more

بابری مسجد اراضی تنازعہ : ثالثی کمیٹی کی بحث پرسپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت

ایودھیا بابری مسجدتنازعے کی جلد سماعت کی مانگ پرآج سپریم کورٹ میں سنوائی ہوگی۔ سپریم کورٹ میں ثالثی کمیٹی کے رفتار پر بحث ہوگی۔ در اصل ہندو فریق کے گوپال سنگھ وشارد نے ثالثی میں کوئی ٹھوس پیش رفت نہ ہونے کی وجہ سے اسے بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جلد سنوائی کامطالبہ کیاہے … Read more

بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی نے دلت سے کی شادی‘ سوشیل میڈیا پر ویڈیو وائیرل‘

لکھنو۔ سوشیل میڈیا پر رکن اسمبلی کی بیٹی اور دلت نوجوان کی شادی کے بعد کا ایک ویڈیو جم کر وائیرل ہورہا ہے جس میں دونوں اپنی جان کی حفاظت کی گوہار لگارہے ہیں۔بریلی کے رکن اسمبلی کی بیٹی کا شادی کے بعد اپنے جان کی حفاظت کے لئے منت وسماجت کرنے کا ویڈیو سوشیل … Read more

گاڑیوں کے مالکین کے ڈیٹا فروخت ، حکومت کو کمائی

نئی دہلی ۔ 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت کو گاڑیوں کے مالکین اور ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والوں کے علاوہ انشورنس اور ٹیکس کی ادائیگی سے متعلق ڈیٹا کی فروخت سے 65 کروڑ روپئے کی کمائی ہوئی ہے۔ 4 جولائی کو اکنامک سروے آف انڈیا نے جواز پیش کیا کہ کیوں ہندوستانی شہریوں کے ڈیٹا … Read more

بی جے پی رکن اسمبلی ریوالورس لہرائے رقص کرتے پکڑے گئے

ویڈیو وائرل، خانہ پور کے معطل شدہ ایم ایل اے کو اخراج کا سامنا دہرہ دون ؍ نئی دہلی ۔ 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اتراکھنڈ کے معطل شدہ رکن اسمبلی کنور پرانوسنگھ چمپئن آج پھر نئی پریشانی میں پڑ گئے جب ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائل ہوگیا جس میں انہیں ایک گھر میں … Read more

پردھان منتری جن دھن یوجنا کھاتوں کی رقم ایک لاکھ کروڑ روپئے سے متجاوز

٭ پردھان منتری جن دھن یوجنا کے تحت کھولے گئے بینک کھاتوں میں ڈپازٹس ایک لاکھ کروڑ روپئے تک پہنچ گئے ۔ وزارت فینانس کے مطابق مجموعی طور پر 36.06 کروڑ روپئے جن دھن کھاتوں میں 3 جولائی تک 1,00,495.94 کروڑ روپئے تھے۔ پی ایم جے ڈی وائی ملک کے عوام کو بینک کھاتوں تک … Read more

اے ٹی ایم سے ملے پیسے لوٹانے پر پولیس کانسٹیبل کو انعام

حصار،10جولائی(سیاست ڈاٹ کام) ہریانہ کے حصار ضلع میں ایک اے ٹی ایم سے ملے دس ہزار روپے بڑی مشقت کے بعد پیسوں کے مالک تک پہنچانے کے لئے ایک پولیس کانسٹیبل کو آج انعام سے نوازا گیا۔ حصار پولیس کنٹرول روم میں وائرلیس آپریٹر کے روم میں تعینات راج کمار گنگوا کو پولیس ڈائریکٹر جنرل … Read more

ذہنی طور پر معذور لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش 70سالہ شخص نے کی۔

حیدرآباد۔ایک ستر سالہ سینئر سٹیزن کو آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع میں ذہنی طور پر کمزور ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش میں گرفتار کرلیاگیاہے۔ ٹی این کی رپورٹ کے مطابق ملزم کو علاقے کے لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ مقامی لوگوں نے مذکورہ معمر شخص کو بانالغ کے ساتھ جنسی … Read more

تبریزپر ردعمل کا ویڈیو۔ یہاں پر دیکھیں ٹک ٹاک فیسونے اپنی معذرت میں کیاکہا ہے

معاملہ اس وقت سرخیوں میں ائی آیا جب شیو سینا کے کارکن رمیش سولنکی نے ممبئی پولیس کے سائبر سیل سے ایک شکایت درج کرائی۔ نئی دہلی۔ ایک گروپ کی جانب سے جھارکھنڈ میں پیش ائے تبریز انصاری کی ہجومی تشدد واقعہ میں موت کے معاملے میں مبینہ طور پر متنازعہ ویڈیو پوسٹ کرنے کی … Read more

ایودھیا معاملے پر ثالثی کے اب تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے

نئی دہلی۔عدالت عظمی کی جانب ایودھیا تنازعہ کا حل نکالنے کے لئے مقرر کردہ ثالثی ”اب تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچا“ ہے‘ہندو کمیونٹی کی جانب سے نمائندگی کرنے والو ں میں سے ایک نے منگل کے روز یہ بیان دیتے ہوئے اس عمل کو ختم کرنے کی مانگ کی اور عدالت سے درخواست کی … Read more

ناگپو یونیورسٹی کے نصاب میں آر ایس ایس کی شمولیت سے ایک نیا تنازع

ناگپور۔بی اے(تاریخ) سال دوم (چوتھے سمسٹر) کے نصاب میں راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) کی تاریخ کو شامل کرتے ہوئے ناگپور یونیورسٹی نے ایک نیاتنازع کھڑا کردیاہے۔ تاہم یہ پہلا موقع نہیں ہے جس میں ناگپور یونیورسٹی میں سنگھ کی تاریخ کو متعارف کرنے کاکام کیاگیا ہے۔ سال2002سے ایم اے کے نصاب میں ’آرایس … Read more

کرناٹک کامعاملہ کی لوک سبھا میں گونج‘ راہول گاندھی بھی احتجاج میں اراکین اسمبلی کے ساتھ شامل ہوئے او رنعرے لگائے۔

دوپہر کے وقت راہول گاندھی وقت ایوان کو پہنچے۔ اس وقت کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کرناٹک کے معاملہ ایوان میں اٹھاتے ہوئے مرکز میں برسراقتدار پارٹی کو ریاست میں برسراقتدار پارٹی کے اراکین اسمبلی کی ”خریدی“ کا الزام عائد کیا۔ نئی دہلی۔ کرناٹک میں پیش آنے والی تبدیلی کے متعلق منگل کے روز کانگریس … Read more

بی جے پی رکن اسمبلی ہاتھ میں بندوق لے کر ناچنے لگے، ویڈیو وائرل

نئی دہلی: اتراکھنڈ کے بی جے پی رکن اسمبلی پرنو چمپئن کو ان کی پارٹی نے انہیں نظم و نسق کو پامال کرنے جرم میں معطل کردیا ہے۔ رکن اسمبلی آج بندوق لے کر ناچتے دکھائی دئے۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر زبردست گشت کررہا ہے۔ان کے ایک ہاتھ میں بندوق تھی تو … Read more

ممبئی: خاتون آٹو ڈرائیور شیرین سوشل میڈیا پر مقبول، دبنگ لیڈی کی متاثرکن کہانی

ممبئی: ان دنو ں سوشل میڈیا پر دبنگ لیڈی تصویر وائرل ہورہی ہے۔۔ اور ان کی شادی بھی ٹوٹ چکی ہے۔ اس کے انہوں نے پختہ زندگی میں آگے بڑھنے کا پختہ عزم کرلیا ہے۔ شیرین المعروف دبنگ لیڈی اپنے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ ”میں ایک غریب خاندان میں پیدا ہوئی ہوں۔ … Read more

حیدرآباد: گداگروں کی چنچل گوڑہ جیل آنند آشرم منتقلی، گداگرو ں کے خلاف پولیس کا کارروائی

حیدرآباد: محکمہ پولیس کی جانب سے گداگروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف مقامات سے 90گداگروں کو مرکزی جیل چنچل گوڑہ میں واقع آنند آشرم منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انسپکٹر آف پولیس شیوا چندرا کی قیادت میں سب انسپکٹرس کے چندرا شیکھر، جئے شیو کمار، وی شیکھر اور مایتری کمیٹی کے … Read more

کلکتہ: ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں اسپائس جٹ کا ٹکنیشن کے پھنس جانے سے موت

کلکتہ: اسپائس جیٹ کا ٹکنیشن ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں پھنس جانے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ یہ ٹکنیشن وہاں اپنا کام کررہا تھا۔ یہ واقعہ کلکتہ کے نیتا جی سبھاش چندرا بوس انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پیش آیا۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ عملہ کی مدد سے اس کی نعش کو نکالاگیا۔ … Read more

عازمین حج کھانسنے اور چھینکنے کے دوران ٹشو استعمال کریں، اپنی اور دوسروں کی صحت کا خیال رکھیں۔ ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج

لندن: ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج کے سینئر ڈاکٹروں نے حکومت سعودیہ عربیہ کی جانب سے حج کے دوران وبائی امراض کی روک تھام اور عازمینکی صحت و تندرستی کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے جاری کردہ ایک گائیڈ لائنس کا خیر مقدم کیا ہے۔ ان ہدایات میں کہا گیا ہے کہ حج کے دوران … Read more

دہلی: ہجومی تشدد کے خلاف ہندؤوں نے بھی نکالی ریالی، ویڈیو

نئی دہلی: ملک میں چل رہے ہجومی تشدد کے واقعات کی چوطرف سے مذمت کی جارہی ہے۔ مسلمان اس کی مذمت میں ریالیاں نکا ل رہے ہیں۔ او رہندوتو ا او رہندو شرپسند کی مذمت کی جارہی ہے۔وہیں اب ہندو بھی ہجومی تشدد کے واقعات پر اپنے غم و غصہ کا اظہار کرنے لگے ہیں۔ … Read more

ہجومی تشدد پرقابوپانے کے لیے پھانسی کا تختہ واحد راستہ :دلت رہنما جوگیندر کواڑے کا بیان

دلت رہنما جوگیندر کواڑے نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ھجومی تشدد پر قابو پا نا ہے اسکے لئے واحد راستہ مجرموں کو سزائے موت ہے، اور اسکو کرنے والے سنگ پریوار اور اریس یس کے لوگ ہیں، جو بابا صاحب کے ائین کو نہیں مانتا وہ کیسے محب الوطن ہو … Read more

گؤ سیوآیوگ کو گؤ رکھشکو ں سے تحفظ کی ذمہ داری، گائے رکھنے والے کسانوں کو یومیہ 30روپے دینے کا فیصلہ

لکھنؤ: ہجومی تشدد واقعات کو روکنے کے لئے یوگی حکومت نے گؤ سیوا آیوگ کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے انہیں گائیوں کے قانونی کاروباریوں کو سرٹیفکیٹ فراہم کریں اور جانوروں کے محفوظ منتقلی کو یقینی بنائے۔ گؤ سیوا آیوگ اور محکمہ مویشی پروری کے ایک مشترکہ اجلاس کے دوران … Read more

دہلی۔ ہندو مسلمانوں نے پیش کی بھائی چارہ کی نئی مثال‘ شوبھا یاترا کا مسلمانوں نے کیا زوردار استقبال

نئی دہلی۔ چند دن قبل دہلی کے چاندنی چوک علاقے میں مندر میں توڑ پھوڑ کو لے کر ماحول کشیدگی سے بھرا ہوا تھا‘ آج اسی علاقے میں شوبھا یاترا نکالی گئی۔ تاترا کے بعد مندر کی صفائی کی گئی اور مورتیاں نصب کی گئیں۔ اس دوران آپسی بھائی چارے کی مثال پیش کی گئی۔ … Read more

واٹس ایپ گروپ میں فرقہ وارانہ پیغام بھیجنے پر ایڈمین پر ہوگا ایف ائی آر

رانچی۔جھارکھنڈ پولیس نے ریاست میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ واٹس ایپ اور دیگر سوشیل میڈیا پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے ماحول کوبگاڑنے والے پیغامات نہ بھیجیں۔ پولیس نے یہ ہدایت بھی دی ہے کہ کسی کہ بھیجے گئے پیغام سے اگر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ماحول بگڑتا ہے تو اس فرد … Read more

پانچ لوگوں نے ایک 17سال کی لڑکی کے ساتھ مسلسل عصمت ریزی کی

منگلورو(کرناٹک)۔کرناٹک کے دکشینا کننڈا ضلع کے ویٹال گاؤں میں پانچ لوگوں نے مبینہ طور پر مسلسل ایک سترہ سالہ بچی کی عصمت ریزی کی جس کے سبب وہ حاملہ ہوگئی ہے۔ اپنی ایس ایس ایل سی کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد متاثرہ گھر پر رہ رہی تھی۔ ایسا کہاجارہا ہے کہ پانچ لوگوں کی … Read more

یوگی حکومت : گائے پالنے والوں کو روزانہ 30 روپئے

مسلمانوں کیساتھ حکومت کی بے اعتنائی گاؤ رکھشکوں کو اعزازات و انعامات گائے کے گوبر ، پیشاب کو کمرشیل بنایا جائیگا لکھنؤ۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کی یوگی ادتیہ ناتھ حکومت میں مویشیوں کیلئے بجٹ موجود ہے لیکن مسلمانوں کی ایک وقت کی روٹی کیلئے سرکاری خزانہ خالی ہے۔ تعصب پسندی اور نفرت … Read more

کرناٹک میں ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت ، بی جے پی کیخلاف یوتھ کانگریس کاا حتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی ۔ 9 جولائی ۔( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین یوتھ کانگریس نے الزام عائد کیا کہ کرناٹک میں غلط راستے اور ذرائع استعمال کرتے ہوئے بی جے پی بعض دیگر جماعتوں کے ارکان کو مستعفی ہونے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے جہاں (کرناٹک میں) کانگریس ۔ جے ڈی ( ایس) مخلوط حکومت دونوں … Read more

پاپ شوٹ ورلڈ کا پہلا انٹر یکٹیواسمارٹ فون براوزر ہندوستان میں لانچ

مذکورہ پریس ریلیز بزنس وائیر انڈیا کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔ پی ٹی ائی اس میں کسی بھی قسم کی ردوبدل کا ذمہ دار نہیں ہے۔ پاپ شوٹ دی ورلڈ کا پہلا انٹریکٹیوبراوزراسمارٹ فون کے لئے جو تشکیل دیاگیا ہے‘ ہندوستان میں اس کی شروعات ہورہی ہے۔ پاپ شوٹ ایک اسمار ٹ ایپ … Read more

سی ائی ایس ایف جوان کو مشکوک ووٹر کی لگی مہر

حالانکہ این آر سی سنٹر کی پیشکش نے انہیں امید پیدا کردی ہے‘ محمد علی کو شرمندگی کا احساس گوہاٹی۔ سنٹرل انڈسٹری سکیورٹی فورسس (سی ائی ایس ایف) کے ایک جوان کو آسام میں مشکوک یا’ڈی‘ ووٹر کے نوٹس جاری کیاگیا ہے‘ جبکہ ریٹائرڈ منٹ کے دوماہ سے کم وقت کے بعد محمد ثناء اللہ … Read more

ائی ایم اے اسکام۔ ایس ائی ٹی نے بنگلور و کے سینئر پولیس افیسر کو1.5کروڑ کی رشوت لینے کے معاملے میں کیاگرفتار

بنگلورو۔اسپیشل تحقیقاتی ٹیم(ایس ائی ٹی) جو ائی مونٹیری اڈوائزری(ائی ایم اے) کے تحت چلائی جانے والے مبینہ پونزی اسکیم کی جانچ کررہی ہے کہ بنگلورو اربن کے ڈپٹی کمشنر بی ایم وجئے شنکر ایک ائی اے ایس کورشوت کی شکل میں 1.5کروڑ روپئے دھوکہ دہی کرنے والوں سے قبول کرنے کے معاملے میں گرفتار کرلیاہے۔ … Read more