مسلم خاتون اور اس کی بہنوں کے ساتھ پولیس اسٹیشن میں پیٹائی‘ حامل ساقط‘ آسام پولیس کے کانسٹبل معطل

گوہاٹی۔ آسام پولیس کانہایت گھناؤنہ چہرہ سامنے آیا ہے جسکو دیکھ کر سخت دل انسان بھی کانپ جائے گا۔ خبر کے مطابق آسام کے درانگ ضلع میں ایک پولیس اسٹیشن کے اندر حاملہ مسلم خاتون اور اس کی دو بہنوں کو مبینہ طور پر اٹھایا کر لایا گیا اور ان پر ظلم وزیادتی کی گئی۔ … Read more

وشاکھاپٹنم: حاملہ خاتون کو 4کیلو میٹر ڈولی میں ڈال کر ایمبولنس تک لایاگیا۔

وشاکھا پٹنم: وشاکھاپٹنم کے قبائلی علاقہ میں ایک حاملہ خاتون کو ڈولی کے ذریعہ ایمبولنس تک لیجایا گیا۔ کیونکہ اس گاؤں میں خرابی سڑک کی وجہ سے ایمبولنس کا پہنچنا ناممکن ہے۔ یہ گاؤں وشاکھاپٹنم سٹی سے 100کیلو میٹر دوری پر واقع ہے۔ یہاں پر بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے۔ او ر نہ یہاں پر … Read more

پانچ لوگوں نے ایک 17سال کی لڑکی کے ساتھ مسلسل عصمت ریزی کی

منگلورو(کرناٹک)۔کرناٹک کے دکشینا کننڈا ضلع کے ویٹال گاؤں میں پانچ لوگوں نے مبینہ طور پر مسلسل ایک سترہ سالہ بچی کی عصمت ریزی کی جس کے سبب وہ حاملہ ہوگئی ہے۔ اپنی ایس ایس ایل سی کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد متاثرہ گھر پر رہ رہی تھی۔ ایسا کہاجارہا ہے کہ پانچ لوگوں کی … Read more