اعظم خان کی گرفتاری کی جھوٹی خبر پھیلانے پر ایک کے خلاف مقدمہ درج
رام پور۔جواہر یونیورسٹی سے سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کی گرفتاری کے متعلق مبینہ فرضی خبر پھیلانے والے ایک شخص کے خلاف ایف ائی آرد رج کر لی گئی ہے۔ نعمان خان کی شکایتپر پیر کے روز ائی پی سی کی دفعہ505(2)کے علاوہ ائی ٹی ایکٹ کے دفعہ 66کے تحت ایک ایف ائی آر … Read more