آپسی تعلقات ختم کردینے پر لڑکے نے لڑکی پر جان لیوا حملہ کردیا۔ لڑکا دسویں منزل سے کود کر فرار، مقدمہ درج

ممبئی: کرور پولیس نے ایک 24 سالہ لڑکے پر مبینہ طور پر اس کی معاشقہ پر حملہ کرنے کے الزام میں ایک کیس درج کردیا ہے جب معاشقہ نے آپسی عشقیہ تعلقات ختم کرنے کافیصلہ کیا۔اس کے بعد ملزم نے لڑکی کے فلیٹ جو دسویں منزل پر واقع ہے کود کر فرار ہوگیا۔ لڑکی تشویشناک … Read more

کرناٹک: خصوصی پوجا کے بہانے پجاری نے خاتون کی عصمت ریزی کی کوشش۔

بنگلور: پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک خاتون نے الزام عائد کیا کہ وہ خصوصی پوجا کے لئے آئی تھی پجاری نے ان کی عصمت ریزی کی کوشش کی۔ پولیس نے بتایا کہ پجاری کے خلاف تعزیرات ہند کے دفعہ 354اور 345B کے تحت ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ڈپٹی کمشنرآف پولیس راہل کمار نے … Read more

ذہنی طور پر معذور لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش 70سالہ شخص نے کی۔

حیدرآباد۔ایک ستر سالہ سینئر سٹیزن کو آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع میں ذہنی طور پر کمزور ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش میں گرفتار کرلیاگیاہے۔ ٹی این کی رپورٹ کے مطابق ملزم کو علاقے کے لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ مقامی لوگوں نے مذکورہ معمر شخص کو بانالغ کے ساتھ جنسی … Read more

پارلیمانی نظام کو تباہ کرنے کے لئے مشترکہ انتخابات کا حربہ؟

مذکورہ وینکٹ چالیا کمیشن نے نقصان کو ختم نہیں کیاتھا جیسا کہ چیرمن کی طرف سے ہدایت دی گئی تھی بی جے پی کی زیرقیادت حکومتوں اور ائین میں اہم تبدیلیاں لانے کا ائیڈیا ایک ساتھ نظر آرہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی بات … Read more