ایودھیا فیصلے پر مختلف قائدین کابیان‘ وزیراعظم نریندر مودی اوروزیرداخلہ امیت شاہ نے بھی فیصلہ کیاخیرمقدم

حیدرآباد۔کئی سالوں سے عدالت میں زیر التوا بابری مسجد‘ رام جنم بھومی کے حق ملکیت معاملے میں سپریم کورٹ نے ہفتہ 9نومبر 2019کی صبح10:30اپنا فیصلہ سنادیاہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہاکہ ایودھیاکی متنازعہ جگہ جہاں پر6ڈسمبر1992سے قبل بابری مسجد تھی اسکو مندر کی تعمیر کے لئے حکومت کے حوالے کردیاجائے‘ اور حکومت کو ہدایت … Read more

مسلمان‘ ہندوؤں نے ایودھیا پر قطعی درخواست دائر کی ہے

نئی دہلی۔بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعہ کی 1500اسکوئر میٹراراضی کے 70سالہ قدیم دعویداری معاملہ جو 2.77ایکڑ متنازعہ اراضی کاحصہ ہے جس کو 1992میں مسجد کی شہادات کے بعد 1993میں مرکز نے اپنی تحویل میں لے لیاتھا اس پر ہفتہ کے روز مرکز مسلم اور ہندو مرکزی فریقین نے اپنی قطعی درخواستیں سپریم کورٹ میں … Read more

سپریم کورٹ نے ایود ھیا کیس کی سنوائی میں 17اکٹوبر کی تاریخ ڈیڈ لائن کے طور پر مقرر کی ہے

جمعہ کے روز سنوائی کو ختم کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی‘ جو تنازعہ کی سنوائی کرنے والی پانچ ججوں کی دستوری بنچ کی نگرانی بھی کررہے ہیں نے تمام فریقین سے استفسار کیاہے کہ وہ اپنی بحث16اکٹوبر تک مکمل کرلیں تاکہ ریلیف کے سوال کو وہ سن سکیں اور کاروائی کو اختتام … Read more

ایودھیا معاملے پر ثالثی کے اب تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے

نئی دہلی۔عدالت عظمی کی جانب ایودھیا تنازعہ کا حل نکالنے کے لئے مقرر کردہ ثالثی ”اب تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچا“ ہے‘ہندو کمیونٹی کی جانب سے نمائندگی کرنے والو ں میں سے ایک نے منگل کے روز یہ بیان دیتے ہوئے اس عمل کو ختم کرنے کی مانگ کی اور عدالت سے درخواست کی … Read more