چینائی: پتنگ مانجھا سے تین سالہ لڑکی کا گلا کٹ کر موت

چینائی (تاملناڈو): تیز دھار پتنگ مانجھے نے ایک معصوم تین سالہ لڑکی کی جان لے لی۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق چینائی کے آر کے نگر میں واقع فلااوور پر ایک بائیک پر ایک تین سالہ لڑکی بیٹھی ہوئی تھی۔ اسی دوران پتنگ کے تیز دھار مانجھا … Read more

سابق انڈین کرکٹر مادھو آپٹے قلب پر حملہ کے باعث موت

ممبئی: بزرگ کرکٹر مادھو آپٹے قلب پر حملہ کے باعث آج پیر کے دن دنیا سے چل بسے۔ خاندان ذرائع نے یہ بات بتائی۔ وہ 86برس کے تھے۔ آپٹے کے بیٹے وامن آپٹے نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ میرے والد مادھو جی کو آج صبح تقریبا 6بجے قلب پر حملہ ہوا۔ انہیں فوری بریچ … Read more

آندھراپردیش: ڈاکٹر کیلئے 20کیلومیٹر پیدل جانے والی قبائلی حاملہ عورت کی موت

ویزاگ: مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے دعووں کی قلعی اس وقت کھل گئی جب خراب و ناکارہ سڑک کے باعث ایک حاملہ خاتو ن 20کیلومیٹر پیدل سفر کر کے ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے کے بعد گھرواپس ہونے دوران اس کی طبیعت بگڑ گئی جس کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی۔ یہ واقعہ … Read more

نامراد عاشق کے ہاتھوں جلائی گئی نابالغ کی لکھنو اسپتال میں موت

لکھنو۔ضلع سیتا پور میں نامراد عاشق نے ایک 17سال کی لڑکی کو کیروسین ڈال کر زندہ جلادیا‘ پولیس نے جمعہ کے روز اسبات کی جانکاری دی کہ مذکورہ لڑکی سیول اسپتال میں زخموں سے جانبرنہ ہوسکی۔ مذکورہ لڑکی سندھیا کو 75فیصد جھلسی ہوئی حالت میں جمعرات کی رات لکھنو کے اسپتال میں علاج کے لئے … Read more

مدھیہ پردیش: بلڈ بنک کی جانب سے خون دینے سے انکار پر 8سالہ لڑکے کی موت

داموہ(مدھیہ پردیش): ایک آٹھ سالہ لڑکے کو ضلع اسپتال میں شریک کروایا گیا تھا بلڈ بنک کی جانب سے مبینہ طور پر خون نہ دئے جانے پر اس لڑکے کی موت واقع ہوگئی۔ یہ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے بتائی ہے۔ متوفی کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ ہم خون خریدنے کیلئے … Read more

کلکتہ: ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں اسپائس جٹ کا ٹکنیشن کے پھنس جانے سے موت

کلکتہ: اسپائس جیٹ کا ٹکنیشن ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں پھنس جانے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ یہ ٹکنیشن وہاں اپنا کام کررہا تھا۔ یہ واقعہ کلکتہ کے نیتا جی سبھاش چندرا بوس انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پیش آیا۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ عملہ کی مدد سے اس کی نعش کو نکالاگیا۔ … Read more

آندھراپردیش: حاملہ خاتون دواخانہ میں فوت، ڈاکٹرس کی لاپرواہی، شوہر کا الزام

سریکا کلم: آندھرا پردیش کے سریکاکلم ضلع میں ایک حاملہ خاتون ایک خانگی اسپتال میں دوران علاج فوت ہوگئیں۔ اس کے شوہر نے ڈاکٹرس پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا ہے۔ متوفیہ کے شوہر نریش نے کہا کہ 24سالہ بی ریواتی کو شیوا درگا وشنو ہاسپٹل میں زچگی کے لئے شریک کروایا گیا تھا۔ اس … Read more