ذہنی طور پر معذور لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش 70سالہ شخص نے کی۔

ذہنی طور پر معذور لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش 70سالہ شخص نے کی۔

حیدرآباد۔ایک ستر سالہ سینئر سٹیزن کو آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع میں ذہنی طور پر کمزور ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کی کوشش میں گرفتار کرلیاگیاہے۔

ٹی این کی رپورٹ کے مطابق ملزم کو علاقے کے لوگوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

مقامی لوگوں نے مذکورہ معمر شخص کو بانالغ کے ساتھ جنسی استحصال کی پہل کے دوران رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

موقع پر رنگے ہاتھوں پکڑ جانے کے ساتھ ہی ملزم کو بری طرح پیٹا بھی گیاہے۔

اس معمر شخص پر پی او سی ایس او ایکٹ کے تحت بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کا مقدمہ درج کیاگیاہے۔

درایں اثناء معصوم کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیاجہاں پر اس کا علاج کیاجارہا ہے۔ کیس میں مزید تحقیقات جاری ہیں
Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading