پرگیا کو دو مرتبہ معافی مانگنے کے لئے مجبور کیاگیا

نئی دہلی۔بی جے پی رکن پارلیمنٹ سادھو پرگیاسنگھ ٹھاکر کی جانب سے مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کے متعلق دئے گئے بیان پر پیش ائے مذکورہ تنازعہ پر لوک سبھا میں سادھو کو دومرتبہ معافی مانگنے پر مجبور ہونا پڑا۔ دوسرے مرتبہ اس وقت معافی مانگی جب ان کے بیان پراپوزیشن نے وضاحت … Read more

گوڈسے پر تبصرہ۔ پرگیا سنگھ ٹھاکر نے لوک سبھا میں معافی مانگی

نئی دہلی۔ پرگیا سنگھ ٹھاکر نے جمعہ کے روزیہ کہاکہ ناتھورام گوڈسے پر ان کے بیان کوتوڑ مروڑ کر پیش کیاجارہا ہے اور انہوں نے اپنے اس ریمارک پر معافی بھی مانگی ہے۔ انہوں نے گوڈسے کا نام لئے بعیر کہاکہ ”میرے تبصرے سے اگر کسی کو تکلیف ہوئی ہے‘ میں معافی مانگتی ہوں“۔ چہارشنبہ … Read more

ذاکر نائیک نے ملیشیائی عوام سے اپنے نسلی تبصرے پر معافی مانگی۔

ذاکر نائیک جس کوہندوستان پر اپنی نفرت پر مشتمل تقاریر اور مالی تغلب کارائیوں کے الزامات کاسامنا ہے‘ اس وقت سے نشانے پر ہیں جب انہوں نے ملیشیائی کے مذہبی اقلیتوں اور ملیشیائی مسلم اکثریت کے حوالے سے تبصرہ کیاتھا پولیس کی جانب سے عوامی اجلاس میں خطاب پر امتناع عائد کرنے اور نسلی تبصرے … Read more

تبریزپر ردعمل کا ویڈیو۔ یہاں پر دیکھیں ٹک ٹاک فیسونے اپنی معذرت میں کیاکہا ہے

معاملہ اس وقت سرخیوں میں ائی آیا جب شیو سینا کے کارکن رمیش سولنکی نے ممبئی پولیس کے سائبر سیل سے ایک شکایت درج کرائی۔ نئی دہلی۔ ایک گروپ کی جانب سے جھارکھنڈ میں پیش ائے تبریز انصاری کی ہجومی تشدد واقعہ میں موت کے معاملے میں مبینہ طور پر متنازعہ ویڈیو پوسٹ کرنے کی … Read more