آئی ایم اے اسکام: منصور خان کے سوئمنگ پل سے 303 کلو وزنی جعلی سونے کے بسکٹ ضبط

بنگلورو: آئی ایم اے گروپ کے پونزی گھوٹالہ کی تحقیقات کرنے والی خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم نے بدھ کے روز بنگلورو میں ایک عمارت کی چھٹی منزل میں سوئمنگ پول کے نیچے چھپی ہوئی 303 کلو جعلی سونے کے بسکٹ ضبط کیں جن کا تعلق گروپ کے مالک محمد منصور خان سے ہے۔ ایس آئی … Read more

ائی ایم اے اسکام۔ ایس ائی ٹی نے بنگلور و کے سینئر پولیس افیسر کو1.5کروڑ کی رشوت لینے کے معاملے میں کیاگرفتار

بنگلورو۔اسپیشل تحقیقاتی ٹیم(ایس ائی ٹی) جو ائی مونٹیری اڈوائزری(ائی ایم اے) کے تحت چلائی جانے والے مبینہ پونزی اسکیم کی جانچ کررہی ہے کہ بنگلورو اربن کے ڈپٹی کمشنر بی ایم وجئے شنکر ایک ائی اے ایس کورشوت کی شکل میں 1.5کروڑ روپئے دھوکہ دہی کرنے والوں سے قبول کرنے کے معاملے میں گرفتار کرلیاہے۔ … Read more

خودسپردگی کے لئے تیار‘ بڑے ناموں کے انکشاف ہوگا۔ ائی ایم اے ایم ڈی منصور خان۔ ویڈیو

بنگلورو۔ ایک سنسنی خیز موڑ میں ملٹی کروز ائی ایم اے سرمایہ کاری اسکیم کے مفرور ایم ڈی محمد منصورخان نے خودسپردگی کی پیشکش کی ہے اور تحقیقاتی ایجنسی سے مکمل تعاون کا بھی بھروسہ دلایاہے۔ اتوار کے روز منصور خان نے ایک اٹھارہ منٹ کا ویڈیو جاری کیاہے‘ جو ائی ایم اے یوٹیوب گروپ … Read more

ائی ایم اے اسکام معاملے میں سی بی ائی جانچ کے لئے سرمایہ کاروں نے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

ائی ایم اے گروپ کی جانب سے کروڑ ہاروپئے کے اسکام میں سی بی ائی جانچ کی مانگ پر دائردرخواست پر سنوائی کے دوران کرناٹک ہائی کورٹ نے ائی ایم اے گروہ کے مالک محمد منصور خان‘ سی بی ائی(بنگلورو) کے علاوہ ریاستی حکومت اور پولیس کو نوٹسیں جاری کی ہیں بنگلورو۔چترا درگاکے ساکن درخواست … Read more

ٹوپی پہننے والا منصور خان ’ٹوپی پہنا‘ گیا ! IMA #SCAM#

قرآن پاک کا نسخہ بے حد خوبصورت اور دیدہ زیب تھا، ہدیہ صرف 150/-روپئے تھا، حالانکہ اس نسخے کی چھپائی پر ہی فی قرآن لاگت 150/-روپئے سے کم نہ رہی ہوگی۔ قرآن پاک کی اشاعت بنگلور کی ایک کمپنی آئی ایم اے (IMA)یعنی ’آئی مونیٹری فنڈ‘ نے کی تھی۔ یہ دریافت کرنے پر کہ قرآن … Read more

حلال سرمایہ کاری کے لئے مشہور بنگلور کی کمپنی آئی ایم اے کے سربراہ کا آڈیووائرل،کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج

آئی ایم اے کے سربراہ محمد منصور خان بنگلور: حلال سرمایہ کاری کے لئے مشہور بنگلور کی کمپنی آئی ایم اے کے سربراہ محمد منصور خان نے اپنا ایک آڈیو وائرل کیا ہے جس میں وہ دعوی کررہے ہیں کہ وہ انکا آخری پیغام ہے اور وہ اس دنیا کو حکومت و انتظامیہ اور مقامی … Read more