جز خان اور کوئی نہ آیا بروئے کار
(مکتوب مرزا اسداللہ خان غالب بنام عمران خان) تحریر: فیصل حنیف – دوحہ، قطر برخوردار کامگارسعادت و اقبال نشان ، میری جان عمران ہمہ دان، مبارک مبارک، سلامت سلامت، تم سیاست کی راہ کے اکبر ہو، ادھر جیتے ادھر جیتے- تمھاری رفتار رنگیں کی اور عالم کے دل پہلے سے کھنچے جاتے تھے کہ تم … Read more