دلچسپ اوور کے بعد بنگلہ دیش جیت گیا
دبئی :23ستمبر۔(ایجنسیز)یہاں جاری ایشیا کپ 2018 کے سپرفائنل کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے آخری اوور کے آخری گیند پر جیت حاصل کرلی اس طرح یہ دلچسپ میچ تجسس کے بعد اپنے اختتام پر پہنچا ۔ ا س جیت کے بعد بنگلہ دیش ایشیاء کپ کے فائنل میںداخل ہوگیا ہے جس کامقابلہ بھارت سے ہوگا … Read more